سرینگر24 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے ہفتے کے روز ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا ہے۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ گرفتارنوجوان 18اپریل کوضلع کے علاقے کاکہ پورہ میں ریلوے پروٹیکشن فورس کے دو اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہے تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نوجوان بے گناہ ہے اورکسی عسکری سرگرمی میں ملوث نہیں …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اپریل 2022
بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے دورے سے قبل جموں میں دھماکے کی اطلاع
جموں24 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی کے مقام سے 12کلو میٹر دور ایک دھماکا ہواہے۔ دھماکہ ضلع جموں کے علاقے للیانہ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ریلی کے مقام سے 12کلو میٹر دور ایک میدان میں ہوا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہے۔تاہم پولیس نے …
تفصیل۔۔۔سیاسی وسماجی تنظیموں کامقبوضہ جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ
جموں 24اپریل (کے ایم ایس) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیر سے پہلے جموں میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس سمیت بھارت نواز سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں پر مشتمل اتحاد نے علاقے کی ریاستی حیثیت اور جمہورت کی فوری بحالی کا مطالبہ کیاہے۔ ” آل پارٹیز یونائیٹڈ مورچہ ”(اے پی یو ایم)نے جس میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسسٹ (، یونائیٹڈ پیس الائنس اور انٹرنیشنلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی …
تفصیل۔۔۔بھارتی وزیر اعظم کے دورے کے خلاف مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال
سرینگر24 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں آج بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف بطوراحتجاج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم کو یہ واضح پیغام دینے کے لیے دی گئی ہے کہ کشمیری اپنے وطن پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو مسترد کرتے ہیں اور وہ اپنی …
تفصیل۔۔۔پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں انٹرنیٹ سروسز کی معطلی سے کاروبار، طلباء متاثر
سرینگر 23اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پلوامہ اور شوپیاں اضلاع کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز ایک بار پھر معطل کر دی گئی ہیں جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور ان کاکاروبار متاثر ہو رہاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع پلوامہ کی تحصیل لیترکے مختلف گائوں اور ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ سب ڈویژن کے مکینوں نے بتایا …
تفصیل۔۔۔کشمیری بھارتی وزیر اعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پر یوم سیاہ منائیں گے: وزیر اعظم آزادکشمیر
اسلام آباد23 اپریل (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے موقع پر 24اپریل کوکشمیری عوام یوم سیاہ منائیں گے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سردار تنویر الیاس خان نے جموں وکشمیر ہاس اسلام آباد میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل آزاد کشمیر اور مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے کولگام میں دو نوجوان شہیدکردیے
سرینگر 23 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کولگام میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے میر ہامہ میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا۔ بھارتی فورسز نے علاقے کے تمام داخلی اورخارجی راستوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل مکمل ہڑتال کی جائے گی
بھارتی پولیس نے بڈگام میں نوجوان کو شہید کر دیا سرینگر 23 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف مکمل ہڑتال کی جائیگی جس کا مقصد علاقے پر غیر قانونی بھارتی تسلط کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے تاکہ بھارتی …
تفصیل۔۔۔پاکستانی ڈگری یافتہ کشمیریوں کے لیے کشمیراوربھارت میں کوئی نوکری نہیں: بھارتی حکام
نئی دہلی23 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں اعلیٰ تعلیم کے نگران اداروں” یونیورسٹی گرانٹس کمیشن”(یو جی سی)اور” آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن”(اے آئی سی ٹی ای)نے ایک مشترکہ ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں طلباء (ممکنہ طور پر کشمیریوں) سے کہاگیا ہے کہ وہ پاکستان کے کسی بھی تعلیمی ادارے یا کالج میں داخلہ نہ لیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ایسے طلبا …
تفصیل۔۔۔سرینگر: آتشزدگی کے باعث سات رہائشی مکانات تباہ
سرینگر23 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم سات رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ سری نگر کے علاقے نمچہ بل میں ایک گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بھرک اٹھی جس نے پھیل کر آس پاس کے چھ دیگر گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ پر …
تفصیل۔۔۔