سرینگر 27اپریل(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری محاصروں اور تلاشی کی کارروائیوںکے دوران نوجوانوں کو قتل اور گرفتار اور خواتین اوربچوں کو ہراساں کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے 27رمضان …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اپریل 2022
بی جے پی کو باہر رکھنے کے لیے پی اے جی ڈی کو مل کر الیکشن لڑنا چاہیے: عمر عبداللہ
سرینگر 27اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہاہے کہ پیپلز الائنس فارگپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کو جموں و کشمیر میں آئندہ اسمبلی انتخابات مشترکہ طور پر لڑنے چاہئے تاکہ بی جے پی اور اس کی اے اور بی ٹیموں کو دور رکھا جاسکے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عمرعبداللہ نے سرینگر میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی
سرینگر 27اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع پلوامہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے متریگام کا محاصرہ کیا اورگھرگھر تلاشی لی۔آپریشن کے دوران فوجیوں نے کچھ نوجوانوں پر فائرنگ بھی کی تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔قابض فوجیوں نے علاقے کی طرف …
تفصیل۔۔۔شبیر شاہ کی شہدائے کشمیر کو دعائوں میں یاد رکھنے کی اپیل
سکول کی اساتذہ کو حجاب نہ پہننے کی ہدایات کی مذمت سرینگر27 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں نوجوانوں کے قتل ،گرفتاریوں اور خواتین اور بچوں کو ہراساں کئے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کے تعاون سے چلنے والے اسکول کے اساتذہ کو حجاب پہنے سے روکنے کی مذمت
سرینگر27اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بھارتی فوج کے تعاون سے چلنے والے اسکول کے اساتذہ کو حجاب پہنے سے روکنے کے حکمنامے کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں حجاب پہنے سے روکنے کے مراسلے کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر …
تفصیل۔۔۔تلنگانہ میں اومیکرون کی نئی قسم کا پہلا کیس ریکارڈ
حیدرآباد27اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ میں اومیکرون کی نئی قسم کا پہلاکیس سامنے آیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس نئی قسم کے کیس بھارتی دارالحکومت نئی دلی اور امریکہ کے شہرنیویارک میں بڑھ رہے ہیں۔انڈین سارس سی او وی۔2جینومکس کنزورشیم (آئی این ایس اے سی اوجی)کے ماہرین جینیات نے اس قسم کے پہلے کیس کا تلنگانہ میں پتہ چلا یاہے۔ حیدرآباد میں کوویڈ سے مثبت پائے گئے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں یکسان سول کوڈ کا نفاذ نفرت کے ایجنڈے کو فروغ دیناہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دلی27 اپریل (کے ایم ایس)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا ہے کہ ملک میں یکساں سول کا نفاذقطعی طور پر ایک اقلیت مخالف اور دستور مخالف قدم ہے جو مسلمانوں کیلئے ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے ایک بیان میںکہا کہ دستورہند نے ملک میں بسنے والے ہر …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش: شدت پسند ہندوئوں کی طرف سے مسلمانوں کے بائیکاٹ کے اعلانات
نئی دلی27اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر کھرگون میں ہندو شدت پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا جارہا ہے جبکہ کھرگون کے ایک مندر میں بھی مسلمانوں کے بائیکاٹ کا حلف لیا گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کھرگون کے ایک مندر میں مبینہ طور پر گایتری پریوار کی جانب سے مسلمانوں کے بائیکاٹ کی تقریب حلف برداری کا اہتمام کیا گیا ، جس …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر کی وجہ سے کشمیریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ڈاکٹر فائی
واشنگٹن ڈی سی 27 اپریل (کے ایم ایس) واشنگٹن میں قائم” ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس“ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر کی وجہ سے جموں و کشمیر کے لوگوں کو شدید مصائب و مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈاکٹر غلام نبی فائی نے یہ بات یو ایس کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کی طرف …
تفصیل۔۔۔ہندو دھرم سنسد:بھارتی سپریم کورٹ کی اتراکھنڈ حکومت کی سخت سرزنش
نئی دلی27اپریل (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے روڑکی میں مجوزہ ہندو دھرم سنسد کے انعقاد پر اتراکھنڈ حکومت کی سرزنش کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس اے ایم کھانولکر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اتراکھنڈ کے چیف سکریٹری سے دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں حلف نامہ پیش کرنے کی ہدایت کی ۔ …
تفصیل۔۔۔