Monthly Archives: اپریل 2022

پاکستان کیطرف سے مسئلہ کشمیر پر ایران کی مسلسل حمایت کا خیر مقدم

پاکستان کیطرف سے مسئلہ کشمیر پر ایران کی مسلسل حمایت کا خیر مقدم

اسلام آباد 28 اپریل (کے ایم ایس) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر کے معاملے پر ایران کی مسلسل حمایت کو سراہتا ہے۔ وزیر مملکت نے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کے ساتھ وزارت خارجہ میں ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے سے …

تفصیل۔۔۔

صحافیوں کو مودی حکومت کی تعریف نہ کرنے پر سزا دی جا رہی ہے: عمرعبداللہ

صحافیوں کو مودی حکومت کی تعریف نہ کرنے پر سزا دی جا رہی ہے: عمرعبداللہ

سرینگر28 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ علاقے میں صحافیوں کو مودی حکومت اور اس کے حمایتیوں کی تعریف نہ کرنے پر سزا دی جا رہی ہے۔ عمر عبداللہ نے سرینگر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو پہلے تعریف کمانے کے لیے کچھ کرنا چاہیے …

تفصیل۔۔۔

کپواڑہ :بھارتی پولیس نے 3 نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر 28 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے آج ضلع کپواڑہ میں تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ نوجوان کو ضلع میں کنٹرول لائن کے قریب واقع علاقے سے گرفتار کیا گیا۔گرفتار نوجوان کی شناخت محمد عامر، نثار احمد اور کفیل احمد کے طور پر ہوئی ہے۔ گرفتار نوجوانوں پر مجاہدین …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بلاجواز گرفتاریوں میں تیزی آئی ہے

سرینگر28 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ علاقے میں سیاسی کارکنوں، انسانی حقوق کے محافظوں اور صحافیوں کی بلا جواز گرفتاریوں میں تیزی آئی ہے۔ سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر میں اپنے انٹرویوز میں افسوس کا اظہار کیا کہ مقبوضہ علاقے میں بے گناہ لوگوں کی بلا جواز نظربندیوں کے لیے کالے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: انتظامیہ نے لوگوں کوجامع مسجد میں شب قدر کی عبادات سے روک دیا

سرینگر 28 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے انتظامیہ کی طرف سے تاریخی مسجد میں شب قدر کی عبادات کے اہتمام اور جمعتہ الوداع کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہ دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف نے ایک بیان میں کہا کہ حکومتی اور پولیس حکام نے …

تفصیل۔۔۔

مودی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے پولرائزیشن میں مصروف ہیں، وزیر اعلیٰ تلنگانہ

حیدرآبادبھارت28 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راو¿ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اپنی ناکامیوں کو چھپانے اور عوام کی توجہ حقیقی مسائل سے ہٹانے کے لیے پولرائزیشن کا سہارا لے رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چندر شیکھر راو¿ نے اپنی پارٹی تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) ایک ایک اجلاس سے اپنے اختتامی خطاب میں مودی کو …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں 2نوجوان شہید کر دیے

سرینگر 28اپریل(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع پلوامہ میں دو نوجوان شہید کر دیے۔ فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے متری گام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔شہید ہونے والوں میں ایک اعجاز احمد انجینئرنگ کا طالب علم تھا۔ قابض انتظامیہ نے لوگوں کو متری گام کی صورتحال سے ایک دوسرے کو بے خبر رکھنے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان شہید کردیا

سرینگر 27اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے متری گام میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں ایک حملے میں ایک بھارتی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: پلوامہ حملے میں ایک بھارتی فوجی زخمی

مقبوضہ جموں وکشمیر: پلوامہ حملے میں ایک بھارتی فوجی زخمی

سرینگر 27اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع پلوامہ میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں پرحملہ ضلع کے علاقے متری گام میں کیا گیا۔ایک اعلی پولیس افسر نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا۔اسے علاج کے لئے ہسپتال لے جایا …

تفصیل۔۔۔

جموں و کشمیر کو ”مقبوضہ علاقہ” اورکشمیریوں کو” غلام” کہنے والے اظہاررائے کی آزادی کے مستحق نہیں : ہائی کورٹ

جموں و کشمیر کو ”مقبوضہ علاقہ” اورکشمیریوں کو” غلام” کہنے والے اظہاررائے کی آزادی کے مستحق نہیں : ہائی کورٹ

سرینگر 27اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کو” مقبوضہ علاقہ” اور اس کے باشندوں کو”غلام” کہنے والے بیانات کو آئین کی دفعہ 19(A)کے تحت تحفظ حاصل نہیں ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عدالت نے کہاکہ حکومت کی غفلت پر تنقید کرنا اور لوگوں کے انسانی حقوق کی پامالی پر غم و غصہ کا …

تفصیل۔۔۔