سرینگر 02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفر نس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ ، وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ اوردیگر حریت رہنمائوں نے کشمیریوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ اور شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے اپنے اپنے پیغامات میں مقبوضہ علاقے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 مئی, 2022
سی پی جے کاآگرہ جیل میں نظربند کشمیری صحافی آصف سلطان کی صحت پر اظہارتشویش
نیویارک02مئی (کے ایم ایس) صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کرنے والی عالمی تنظیم ”کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس” (سی پی جے)نے بھارتی ریاست اترپردیش کی سینٹرل جیل آگرہ میں نظربند کشمیری صحافی آصف سلطان کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے ایشیا پروگرام کے کوآرڈینیٹر سٹیون بٹلر نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ بغیر کسی سزا کے تقریبا چار سال …
تفصیل۔۔۔سرینگر ہوائی اڈے پر بھارتی فوجی دستی بم سمیت گرفتار
سرینگر02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسکریننگ کے دوران ایک بھارتی فوجی کے سامان سے ایک دستی بم برآمد ہوا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ایئر لائنز کے اسکرینر نے گیٹ پر سامان کی اسکریننگ کے دوران راشٹریہ رائفلز سے وابستہ ایک فوجی کے سامان سے ایک دستی …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے عید کے موقع پر تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
سرینگر02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر منائے جانے والے مسلمانوں کے تہوار عیدالفطر کے موقع پر سرینگر اور کولگام اضلاع سے تین نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک نوجوان کو جس کی شناخت گڈیہامہ کولگام کے یامین یوسف بٹ کے نام سے ہوئی …
تفصیل۔۔۔دنیا بھر کے ہندو رہنمائوں کا بھارت میں مسلمانوں پرتشدد کے خلاف آواز اٹھانے پر زور
نئی دہلی02مئی (کے ایم ایس) مختلف ہندو تنظیموں اور مذہبی رہنمائوں نے دنیا بھر کے ہندوئوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت میں نفرت اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف اپنی اجتماعی خاموشی توڑیں اور اس کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکہ میں قائم ”ہندوز فار ہیومن رائٹس” کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان بھارتی اخبار”انڈین ایکسپریس ”میں شائع ہوا ہے جس …
تفصیل۔۔۔