تازہ ترین

Daily Archives: 5 مئی, 2022

بھارت تیزی سے تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے ، ارون دھتی رائے

بھارت تیزی سے تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے ، ارون دھتی رائے

نئی دلی 05مئی (کے ایم ایس) معروف بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے نے "آج کے ہندوستان” کا موازنہ پیچھے کی طرف الٹا اڑتے ہوئے طیارے سے کیا ہے جو تباہی کی جانب بڑھ رہا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ارون دھتی رائے نئی دلی میں جیل میں قید انسانی حقوق کے کارکن جی این سائی بابا کی نظموں اور خطوط کا ایک انتخاب "میرے راستے سے اتنا ڈرتے کیوں …

تفصیل۔۔۔

شہید محمد اشرف صحرائی کا پہلا یوم شہادت

شہید محمد اشرف صحرائی کا پہلا یوم شہادت

محمد شہباز مقبوضہ جموں و کشمیر میں تحریک حریت کے چیئرمین اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماشہید محمد اشرف صحرائی کا پہلا یوم شہادت آج روز پورے مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہاہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کیلئے جاری جدوجہدمیں اپنی جانوں کا نذارانہ پیش کرنے والوں کی قربانیوں کو ہر حال میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : اشرف صحرائی کے یوم شہادت پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر : اشرف صحرائی کے یوم شہادت پر ہڑتال

سرینگر 05مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر آج ہڑتال کی جارہی ہے ۔ سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں بھارتی فوجیوں کے محاصرے اور لوگوں کو ہراساں کئے جانے کے باوجود حریت …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت فوجیوں کو پنشن سے محروم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ، راہول گاندھی

  نئی دلی 05مئی (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کا رویہ ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے فوجیوں کے مفادات پر حملے کے مترادف ہے اور ون رینک ون پنشن سے انکار کے بعد اب فوجیوں کو انکی پنشن سے محروم کرنے کی پالیسی پرعمل کیا جا رہا ہے ۔ راہل گاندھی نے کئی سابق فوجیوں کو …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

سرینگر 05مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے قصبے سوپور سے پراسرار طورپر ایک لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لاپتہ عرفان نذیر شاہ کی لاش قصبے میں ایک باغ سے ملی ہے ۔ ادھر اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس مشتاق احمد کاحرکت قلب بند ہونے سے بڈگام میں انتقال ہو گیا ہے ۔

تفصیل۔۔۔

واٹس ایپ نے 18لاکھ بھارتیوں کے اکائونٹس بندکر دئے

نئی دلی 05مئی (کے ایم ایس) دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سوشل میڈیاپلیٹ فارم واٹس ایپ نے رواں سال مارچ میں 18لاکھ سے زائد ہندوستانیوںکے اکائونٹس بند کر دئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق واٹس ایپ کی ماہانی رپوٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے صارفین کی شکایات اور سروس کی شرائط کی خلاف ورزیوں پر ایک داخلی طریقہ کار کے طور پر 18لاکھ سے …

تفصیل۔۔۔

جموں : بارش کے باعث حادثات میں دو لڑکیاں ہلاک

جموں05مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ادھم پور اور ڈوڈہ کے اضلاع میں بارش کے باعث حادثات میں دو لڑکیاںہلاک ہو گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع ادھم پور کے علاقے منوال میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک کمسن بچی جھلس گئی ،جسے ہسپتال منتقل کیاگیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ایک اور واقعہ میں ڈوڈہ …

تفصیل۔۔۔

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی حکام کی جانب سے نماز عیدکے اجتماعات پرپابندی کی مذمت

اسلام آباد 05مئی (کے ایم ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی حکام کی طرف سے نماز عید کے اجتماعات پر پابندی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے اس عزم کاا عادہ کیا کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک ان …

تفصیل۔۔۔

اشرف صحرائی کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت

اشرف صحرائی کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت

سرینگر05مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور تنظیموں نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور تحریک حریت جموں وکمیر کے چیئرمین محمد اشرف خان صحرائی کو ان کے پہلے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد اشرف صحرائی گزشتہ سال آج کے دن بھارتی …

تفصیل۔۔۔