Daily Archives: 6 مئی, 2022

انتخابی نقشے دوبارہ تیار کرنا مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو کمزور کرنے کی سازش ہے، الطاف وانی

اسلام آباد: بھارتی حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اے پی ایچ سی کے سینئر رہنما الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ کشمیر کا انتخابی نقشہ دوبارہ تیار کرنا کشمیری مسلمانوں کو بے اختیار کرنے کی ایک اور کوشش ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری ایک بیان میں، مسٹر وانی نے اس اقدام کے خطرناک جہتوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جموں و …

تفصیل۔۔۔

سرینگر:بھارتی محاصرے کے باوجود اشرف صحرائی شہید کو شاندارخراج عقیدت پیش

سرینگر 06 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرے کے باوجود نوجوانوں نے تحریک حریت کے شہید چیئرمین محمد اشرف صحرائی کو شہادت کی پہلی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ کے کارکنوں نے سری نگر کے کئی علاقوں میں شہید رہنما کی تصاویر والے بینرلہرائے۔ انہوں نے …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں کورونا اموات کی اصل تعداد حکومت کے پیش کردہ اعداد وشمار سے دس گنازائد ہے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا06 مئی (کے ایم ایس) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے نئے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیںجس کے مطابق دنیا بھرمیں انداراج کردہ اموات سے تین گناہ زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے نے کہا کہ 2021کے آخر تک کورونا سے 1کروڑ 49لاکھ سے زائد اموات ہوئیں ۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں نے 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیے

سرینگر06 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع اسلام آباد میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے پہلگام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک مشترکہ کارروائی کے …

تفصیل۔۔۔

بھارت: کسان تحریک کے رہنما کا دوبارہ تحریک چلانے کا انتباہ

نئی دلی06 مئی (کے ایم ایس) بھارت میں کسان تحریک کی قیادت کرنے والے راکیش ٹکیٹ نے بھارتی حکومت کو ایک مرتبہ پھر نشانہ بناتے ہوئے دوبارہ تحریک شروع کر نے کا انتباہ دیدیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق راکیش ٹکیت نے اترا کھنڈ کے ضلع ادھم سنگھ نگر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے ابھی تک کم از کم امددادی قیمت …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے5نوجوان گرفتار کر لیے،سوپور سے 2 لاشیں برآمد

  سرینگر 06 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی پولیس نے بارہمولہ ، گاندربل اور اسلام آباد کے اضلاع سے 5کشمیری نوجوانوں کو گرفتارکرلیا ہے۔ پولیس نے ضلع بارہمولہ میں ایک چوکی سے عاشق حسین لون اور عزیر احمد گنائی کو گرفتار کیا۔ پولیس نے عامر منظور اور شاہد رسول گنائی کو گاندربل کے علاقے Hurooسے جبکہ محمد اشفاق کو اسلام آباد …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: سیاسی جماعتوں کا انتخابی حد بندی کمیشن کی حتمی رپورٹ پر سخت ردعمل

مقبوضہ جموں وکشمیر: سیاسی جماعتوں کا انتخابی حد بندی کمیشن کی حتمی رپورٹ پر سخت ردعمل

سرینگر06 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سیاسی جماعتوں نے انتخابی حد بندی کمیشن کی حتمی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے مقبوضہ علاقے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اقتدار میں لانے کی کھلی کوشش قرار دیاہے۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے ایک بیان میں کہا کہ پارٹی نے پہلے دن سے ہی حد بندی کی مشق پر کڑی …

تفصیل۔۔۔