تازہ ترین

Daily Archives: 8 مئی, 2022

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں بھارت میں 47لاکھ اموات کی حقیقت سامنے آنا سنگین مسئلہ ہے: کانگریس

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں بھارت میں 47لاکھ اموات کی حقیقت سامنے آنا سنگین مسئلہ ہے: کانگریس

جموں08مئی (کے ایم ایس)عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ نے جس نے بھارت میں کورونا وباسے47لاکھ اموات کا انکشاف کیا ہے،کورونا وبا سے ہونے والی اموات کی اصل تعداد کے بارے میں مودی حکومت کے جھوٹ اور حقائق کو چھپانے کی کوششوںکا پردہ فاش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے ترجمان اعلیٰ رویندر شرما نے عالمی ادارے کی رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے …

تفصیل۔۔۔

بشیر اندرابی کاجیلوں میں نظربند سیاسی قیدیوں کی بگڑتی ہوئی صحت پراظہار تشویش

بشیر اندرابی کاجیلوں میں نظربند سیاسی قیدیوں کی بگڑتی ہوئی صحت پراظہار تشویش

سرینگر08مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما سید بشیر اندرابی نے بھارت کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی بگڑتی ہوئی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید بشیر اندرابی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں اس بات پر افسوس کا …

تفصیل۔۔۔

حد بندی کا پورا عمل عالمی طور پر تسلیم شدہ اصول و ضوابط کے منافی ہے: فاروق عبداللہ

حد بندی کا پورا عمل عالمی طور پر تسلیم شدہ اصول و ضوابط کے منافی ہے: فاروق عبداللہ

سرینگر08مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر پارٹی موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل عالمی طور پر تسلیم شدہ طریقہ کار اور اصول وضوابط کے منافی ہے۔ فاروق عبداللہ نے کولگام میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ بندیوں کے پورے عمل پر …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے کولگام میں دو نوجوان شہید کردیے

بھارتی فوجیوں نے کولگام میں ایک نوجوان شہید کردیا

سرینگر08مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کولگام میں دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروںنے نوجوانوںکوضلع کے علاقے چھان دیوسر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران شہید …

تفصیل۔۔۔

سرینگر حملے میں زخمی ہونے والا بھارتی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

سرینگر حملے میں زخمی ہونے والا بھارتی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

سرینگر08مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا بھارتی پولیس اہلکار آج سرینگر میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے ایک اعلی افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ پولیس اہلکار غلام حسن ڈار اپنی موٹر سائیکل پر جا رہاتھاکہ نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر میں ڈاکٹر علی جان روڈ پر آئیوا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرکی مائیں آج بھی جیلوں میں بنداورلاپتہ ہونے والے بیٹوں کی منتظر

مقبوضہ جموں وکشمیرکی مائیں آج بھی جیلوں میں بنداورلاپتہ ہونے والے بیٹوں کی منتظر

اسلام آباد 08مئی(کے ایم ایس)آج جب دنیا بھر میں مائوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر میںہزاروں خواتین بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکارہونے والے اپنے بیٹوں کی واپسی کی منتظر ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے ماں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میںبھارت کی ریاستی دہشت …

تفصیل۔۔۔

کولگام ،بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کارروائی شروع کردی

کولگام ،بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کارروائی شروع کردی

سری نگر، 08 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج بھارتی فوجیوں نے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔ بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے ضلع کے علاقے چیان دیوسر کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا اور انٹرنیٹ سروس معطل کرکے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ …

تفصیل۔۔۔