علی گڑھ 09مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس اہلکار نے ایک 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایاہے۔ یہ واقعہ ریاست کے ضلع علی گڑھ میںپیش آیا ہے۔ جمعہ کو پیش آنے والے واقعے کے بارے میں علی گڑھ میں سینئرا سپرنٹنڈنٹ پولیس کی طرف سے رپورٹ بھیجے جانے کے بعد ملزم پولیس اہلکارکو جو ضلع بلند شہر میں تعینات تھا، معطل کر دیا گیا ہے۔پولیس …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 مئی, 2022
حدبندی کمیشن کی رپورٹ سے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ مودی کی دشمنی واضح ہوگئی
سرینگر09مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںحریت رہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ بھارت کے تشکیل کردہ حد بندی کمیشن کی رپورٹ نے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ نریندر مودی کی دشمنی ایک مرتبہ پھر واضح کر دی ہے۔ خادم حسین نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی حد بندی کمیشن نے تمام اصول وضوابط اورقانون و انصاف …
تفصیل۔۔۔بھارت :فسطائیت اور ہندوتوا میں مماثلت کے بارے میں سوال پوچھنے پر پروفیسر معطل
نئی دہلی 09مئی(کے ایم ایس )بھارت کی ایک یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کے ایک پروفیسر کو یہ سوال پوچھنے پرمعطل کر دیا گیا اور وجہ بتائو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے کہ ”کیا آپ کوفسطائیت/نازی ازم اور ہندو توامیں کوئی مماثلت نظرآتی ہے؟” کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ سوال بی اے پولیٹکل سائنس کے مضمون ‘ ‘سیاسی نظریات” کے پہلے سال کے پرچے میں پوچھا گیا تھا اور اس …
تفصیل۔۔۔بھارت:راجستھان کے وزیر کے بیٹے نے خاتون کی عصمت دری کی، فحش تصاویراور ویڈیوز بنا دیں
نئی دہلی 09مئی(کے ایم ایس )بھارتی ریاست راجستھان میں ایک وزیر کے بیٹے نے اقلیتی مذہب سے تعلق رکھنے والی ایک24سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایااور اس کی فحش تصاویر اور ویڈیوز بنا کر اسے بلیک میل کیا۔ عصمت دری کرنے والے کے خلاف دہلی پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ اس شخص نے شادی کے بہانے اس کے ساتھ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مختلف واقعات میں ایک لاپتہ نوجوان سمیت 6افراد لقمہ اجل
سرینگر09مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف واقعات میں ایک لاپتہ نوجوان سمیت 6افراد لقمہ اجل بن گئے۔ بانہال قصبے میں ایک 25سالہ لاپتہ نوجوان کی لاش پراسرار حالات میں برآمد کی گئی۔ اس کی شناخت شوپیاں کے عارف گنائی کے طور پر ہوئی ہے جو تین دن پہلے لاپتہ ہو گیا تھا۔مقتول کی شادی کی تقریب اگلے ہفتے طے …
تفصیل۔۔۔