سرینگر18مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک پراسرار آتشزدگی کے واقعے میں قالین کا ایک کارخانہ اور ایک دو منزلہ مکان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آگ ضلع کے علاقے سادونارا میں محمد ایوب وگے کے قالین کے کارخانے اور شہباز احمد خان اور مشتاق احمد خان کے دو منزلہ مکان …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 18 مئی, 2022
آپریشن بلیو اسٹار کی برسی سے قبل بھارتی پنجاب میں مزید فورسز کی تعیناتی کی منظوری
چندی گڑھ 18مئی (کے ایم ایس) آپریشن بلیو سٹار کو 38برس مکمل ہونے سے قبل سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جلد ہی بھارتی پیراملٹری فورسز کی دس کمپنیاں پنجاب میں تعینات کی جائیں گی۔ بھارتی وزارت داخلہ نے ریاستی حکومت کی درخواست پر پنچاب میں اضافی فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ جون 1984میں بھارتی فوجیوں نے سکھوں کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹیمپل پر حملہ کر …
تفصیل۔۔۔بی جے پی گیان واپی مسجدکا مسئلہ اٹھا کر مہنگائی سے عوام کی توجہ ہٹاناچاہتی ہے، اکھلیش یادو
لکھنو18مئی (کے ایم ایس) سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ملک میں کمر توڑمہنگائی سے عوام کی توجہ ہٹانے اور سرکاری اداروں کو بیچنے کے لیے گیان واپی مسجد اور تاج محل جیسے تنازعات کو ہوا دے رہی ہے۔ اکھلیش یادو نے ایس پی سپریمو اعظم گڑھ ضلع میں منعقدہ ایک تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے
سرینگر18مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے بھارتی قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اور اپنے مطالبات کے حق میں متعدد علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔ جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن نے جسمانی طور پر معذور افراد کے حق میں پریس انکلیو سرینگرمیں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں معذور افراد کی بڑی تعداد نے شرکت …
تفصیل۔۔۔بھارت یاسین ملک کو ظالمانہ عدالتی کارروائی کے ذریعے انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے ،قمر زمان کائرہ
اسلام آباد18مئی(کے ایم ایس) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بھارت کشمیری حریت رہنماء یاسین ملک کو ظالمانہ عدالتی کارروائی کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے،بھارت کا ہر ریاستی ادارہ ہندوتوا کی سوچ پر عمل پیرا ہے،بھارت کشمیری نوجوانوں کو جعلی کارروائیوں کی آڑ میں ماورائے عدالت قتل کر رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قمر زمان کائرہ …
تفصیل۔۔۔بی جے پی نے کشمیریوں سے انکی نوکریاں اور زمینیں چھین لی ہیں، عمر عبداللہ
سرینگر18مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے کشمیری عوام سے انکی نوکریاں اور زمینیں چھین کر غیر کشمیریوںکو مختلف ترقیاتی منصوبوں ٹھیکے دینے کی پیشکش کی ہے، جس سے کشمیریوںکو شدید دھچکا پہنچا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راجوری کے علاقے تھانہ منڈی میں ایک …
تفصیل۔۔۔”آزادی کا خواب“
عادل وانی آزادی کا خواب دیکھنا یقیناً اور مشاہداً بھی زندگی کے دوسرے تمام خوابوں سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔دوسرے سارے خواب نرم اور گرم بستر پر لیٹ کر گہری نیند میں آنکھیں بند کرکے نہایت ہی سکون میں عالمِ برزخ کی سی صورتِحال میں دیکھے جاتے ہیں اور چند لمحات کے بعد آنکھ کھلتے ہی جب حقیقت واضح ہوتی ہے تو انسان فوراً خواب کی حقیقت سے بھی آشکار …
تفصیل۔۔۔