اسلام آباد 19 مئی (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد سے ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 19 مئی, 2022
بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قاتل کو بری کر دیا، کانگریس پارٹی کی کڑی تنقید
نئی دلی19مئی (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے 1991میں سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرم اے جی پیراری ولن کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس ایل ناگیشور را، جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس اے بوپنا پر مشتمل بنچ نے آئین کے آرٹیکل 142کے تحت حاصل خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے عمر قید کی سزا کاٹنے والے …
تفصیل۔۔۔نئی دلی کی ایک عدالت نے یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیدیا
نئی دلی 19مئی (کے ایم ایس) کشمیری حریت رہنمائوں کے خلاف سیاسی انتقام پر مبنی تازہ کارروائی میں نئی دلی میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت نے آج غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو ان کے خلاف درج ایک جھوٹے مقدمے میں باضابطہ طورپرمجرم قرار دیدیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این …
تفصیل۔۔۔قمر زمان کائرہ کی طر ف سے جھوٹے مقدمے میں یاسین ملک کو مجرم قراردینے کی شدید مذمت
اسلام آباد19مئی (کے ایم ایس) امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے بارے میں وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے بھارتی عدالت کی طرف سے جموںو کشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طورپرنظربند چیئرمین محمد یاسین ملک کو انکے خلاف درج ایک جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قمر زمان کائرہ نے ایک بیان میں کہاکہ جھوٹے اور بے بنیاد …
تفصیل۔۔۔بھارت میںمساجدکی بے حرمتی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا:مسلم پرسنل لا ء بورڈ
نئی دلی19مئی (کے ایم ایس) آل انڈیا مسلم پرسنل لا ء بورڈ نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے مساجد کی بے حرمتی کو ہر گزبرداشت نہیں کیاجائیگا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسلم پرسنل لا بورڈکی ایگزیکٹیو کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس گزشتہ روز وارانسی میںمنعقد ہوا جس میں بورڈ کے 45ارکان نے آن لائن شرکت کی ۔ اجلاس کے شرکاء نے کہاکہ بھارت میں ہندو …
تفصیل۔۔۔بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا
اسلام آباد19مئی (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی اور انہیں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور آبادی کے تناسب میں غیر قانونی تبدیلیوں کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب …
تفصیل۔۔۔