تازہ ترین

Daily Archives: 23 مئی, 2022

یاسین ملک کو سزا سنائے جانے کے خلاف برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

یاسین ملک کو سزا سنائے جانے کے خلاف برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

برسلز 23مئی(کے ایم ایس)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے ایک جھوٹے مقدمے میں سزا سنائے جانے کے خلاف برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاجی مظاہرے کا اہتمام جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی بیلجیم شاخ نے کیا تھا۔ جے کے ایل ایف کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ …

تفصیل۔۔۔

یاسین ملک کوجھوٹے کیس میں سزا سنائے جانے کے خلاف کل مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہڑتال کی جائے گی

یاسین ملک کوجھوٹے کیس میں سزا سنائے جانے کے خلاف کل مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہڑتال کی جائے گی

سرینگر23مئی (کے ایم ایس) بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت کی جانب سے غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو ایک جھوٹے مقدمے میں سزا سنائے جانے کے خلاف کل مقبوضہ جموں وکشمیر میںمکمل ہڑتال کی جائے گی۔ ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ …

تفصیل۔۔۔

بین الاقوامی جیورسٹ کانفرنس میں مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت

بین الاقوامی جیورسٹ کانفرنس میں مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت

استنبول23مئی (کے ایم ایس) ترکی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی جورسٹ کانفرنس کے شرکا ء نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوششوں کے خلاف متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ …

تفصیل۔۔۔

جھارکھنڈ: پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 62افرادکے خلاف مقدمہ درج

جھارکھنڈ: پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 62افرادکے خلاف مقدمہ درج

ہزاری باغ 23مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں پولیس نے پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر پنچایت کمیٹی کے ایک نومنتخب رکن سمیت کم از کم 62افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ پولیس نے ریاست کے ضلع ہزاری باغ میں پنچایتی انتخابات کی جیت کے جلوس میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر ان افراد …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پولیس نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں پانچ نوجوان گرفتار کر لئے

بھارتی پولیس نے سرینگر سے دو نوجوان گرفتار کر لئے

سرینگر23مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر اور بارہمولہ اضلاع سے پانچ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے دو نوجوانوں کو سرینگرکے علاقے چھانہ پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران جبکہ تین کو ضلع بارہمولہ کے علاقے پٹن سے گرفتار کیا۔مقبوضہ علاقے میںبھارتی پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے صحافیوں سے …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کل (24مئی) کو ہڑتال کی اپیل

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں منگل(24مئی) کو ہڑتال کی اپیل

سرینگر23مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت کی طرف سے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو ایک جھوٹے مقدمے میں سزاسنائے جانے کے خلاف کل (24مئی) کو مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں …

تفصیل۔۔۔