Daily Archives: 12 جنوری, 2023

مودی حکومت کشمیریوں کو ان کی شناخت، وطن سے محروم کرنے کی سازشیں کر رہی ہے ، رپورٹ

مودی حکومت کشمیریوں کو ان کی شناخت، وطن سے محروم کرنے کی سازشیں کر رہی ہے ، رپورٹ

سرینگر، 12 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت میں فسطائی بھارتی حکومت کشمیریوں کو ان کی شناخت اور وطن سے محروم کرنے کی سازشیں کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سری نگر میں اپنے انٹرویوز اور بیانات میں کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

بھاگوت اپنے بیانات کے ذریعے مسلمانوں کے خلاف تشد د کو ہوا دے رہے ہیں، رہنما حزب اختلاف

بھاگوت اپنے بیانات کے ذریعے مسلمانوں کے خلاف تشد د کو ہوا دے رہے ہیں، رہنما حزب اختلاف

نئی دہلی 12 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے ہندو انتہا پسند تنظیم” راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ“ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کے مسلمانوں کے بارے میںحالیہ بیان کو انتہائی اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے ان بیانات کا مقصد مسلمانوں کے خلاف تشدد کو ہوا دینا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھاگوت نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مسلمانوں …

تفصیل۔۔۔

کھانسی کے بھارتی شربت میں پائے جانے والا زہریلا مادہ بچوں کی موت کا باعث ہے، عالمی ادارہ صحت

کھانسی کے بھارتی شربت میں پائے جانے والا زہریلا مادہ بچوں کی موت کا باعث ہے، عالمی ادارہ صحت

  نئی دہلی 12 جنوری (کے ایم ایس) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک بھارتی فرم کی طرف سے بنائے گئے دو کھانسی کے شربت کے خلاف الرٹ جاری کیا ہے جن سے ازبکستان میں 18 بچوں کی موت واقع ہوئی ہے۔ الرٹ میں کہا گیا کہ کھانسی کے دو شربتوں میں ڈائی تھیلین گلائکول (ڈی ای جی) اور ایتھیلین گلائکول (ای جی) بہت زیادہ مقدار میں موجود …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

مقبوضہ کشمیر : قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

سرینگر 12 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سینکڑوں ٹرانسپورٹرز سری نگر کے ریجنل ٹرانسپورٹ آفس میں جمع ہوئے اور اپنی گاڑیوں کی دوبارہ رجسٹریشن میں تاخیر کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ رجسٹریش کا عمل ایک سال …

تفصیل۔۔۔

عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لے، نعیم خان

عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لے، نعیم خان

سرینگر12 جنوری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند سینئر رہنما نعیم احمد خان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نعیم احمد خان نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں کہا کہ جموں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں تازہ برف باری، سرینگر لہہ شاہراہ ، مغل روڑ ٹریفک کیلئے بند

مقبوضہ جموں وکشمیر میں تازہ برف باری، سرینگر لہہ شاہراہ ، مغل روڑ ٹریفک کیلئے بند

سرینگر12جنوری(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے بالائی علاقوںمیں تازہ برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق گلمرگ ، سونہ مرگ ، پہلگام جیسے اونچے مقامات پر برف باری ہوئی ہے جبکہ سرینگرسمیت مقبوضہ وادی کے دیگر میدانی علاقوں میں بارش ہوئی ہے ۔ مقبوضہ علاقے کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ گلمگرف اور پہلگام کو چھوڑ کر …

تفصیل۔۔۔