سرینگر 25جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموں ہائی وے پر بدھ کی صبح موسلا دھار بارش کے بعد ضلع رام بن میں بعض مقامات پر تودے گرنے کی وجہ سے شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد وفت معطل ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محکمہ ٹریفک کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ رام بن اور بانیہال کے درمیان …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 جنوری, 2023
وادی کشمیرمیں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری
سرینگر 25جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی کشمیر کے بیشتر حصوں اور جموں خطے کے ضلع ڈوڈاکی تحصیل بھدروہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تازہ برف باری ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی کشمیر اور جموں میں برفباری اور بارش کے باعث کم سے کم درجہ حرارت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ وادی …
تفصیل۔۔۔جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش روکنے کیلئے بجلی اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی
نئی دلی 25جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے دارلحکومت نئی دلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں گجرات میں 2002کے مسلم کش فسادات میں نریندرمودی کے کردار کے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش کو روکنے کیلئے بجلی اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی اور طلباء پر پتھرائو کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبا نے منگل کویونیورسٹی کیمپس میں بی …
تفصیل۔۔۔سچ ہمیشہ سامنے آ کر رہتا ہے، بی بی سی ڈاکومنٹری پر راہل گاندھی کا تبصرہ
نئی دلی 25جنوری (کے ایم ایس) کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے2002کے گجرات میں مسلم کش فسادات میں نریندرمودی کے کردار کے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سچائی کو چھپایا نہیں جا سکتااور سچ ہمیشہ سامنے آ کر رہتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے اپنی یاترا کے دوران بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر جموں کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر 25جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پونچھ میں 4کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں تلاشی اور گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔ نوجوانوں کو جموں کے علاقے ناروال میں حالیہ دھماکے کے سلسلے میں درج ایک جھوٹے مقدمے میں …
تفصیل۔۔۔