نئی دلی 27 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے ہندوتوا تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ آر ایس ایس مسلمانوں اور عیسائیوں کو ملک کا دشمن سمجھتی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پنارائی وجین نے ایک بیان میں سنگھ پریوار اور آر ایس ایس نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا مقصد بھارت کو ایک ہندو …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: جنوری 2023
امریکہ بی بی سی ڈاکومنٹری پر بھارت میں پابندی کا معاملہ اٹھائے گا، نیڈ پرائس
واشنگٹن 26جنوری (کے ایم ایس) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے گجرات فسادات میں نریندر مودی کے کردارکے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش پربھارت میںعائد پابندی پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ دنیا بھرمیں ذرائع ابلاغ کی آزادی کی حمایت کرتاہے اوراس حوالے سے بھارت کے سامنے یہ معاملہ اٹھارہاہے۔ واشنگٹن میں روزانہ کی اپنی بریفنگ کے دوران نیڈ پرائس نے کہاکہ امریکہ اظہاررائے …
تفصیل۔۔۔برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت
لندن 26جنوری (کے ایم ایس) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے ۔ برطانوی اراکان پارلیمنٹ نے اس حمایت کا اعلان آج لندن میں پارلیمنٹ ہائوس میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات میں کیا ۔ اس موقع پر آزاد جموں وکشمیر کے صدر نے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ …
تفصیل۔۔۔آلہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی مسجد کو منہدم کرنے کی دھمکی دینے والے بی جے پی لیڈر کی ضمانت منظور کر لی
نئی دلی 26 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میںالہ آباد ہائی کورٹ نے ریاست اتر پردیش کے شہر وارانسی میں گیانواپی مسجد کمپلیکس کو منہدم کرنے کی دھمکی دینے والے ہندوتوا تنظیم وشو ہندو سینا کے جنرل سکریٹری ڈگ وجے چوبے کی پیشگی ضمانت منظور کر لی ہے ۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سبھاش چند شرما نے ہندوتوا رہنما کی ضمانت منظور کرنے کے علاوہ اس کی گرفتاری پر …
تفصیل۔۔۔حضورنبی کریم ۖکی شان میں گستاخی پر بجرنگ دل کے 4 کارکن گرفتار
نئی دلی26جنوری(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پولیس نے ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل کے ارکان کی طرف حضور بنی کریم ۖ کی شان اقدس میں گستاخانہ بیان دینے کے بعد ہندوتوا تنظیم کے چار کارکنوں کو گرفتار کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بجرنگ دل کے کارکن شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے۔ دانستہ طورپر بدنیتی پر مبنی کارروائیوں جن …
تفصیل۔۔۔پونچھ :ویلج ڈیفنس گارڈنے سروس رائفل سے بیوی کو قتل کر دیا
جموں 26جنوری (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کے حمایت یافتہ ولیج ڈیفنس گارڈز کے اہلکارنے ضلع پونچھ میں اپنی بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا۔ ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں بھارتی فوج کے زیر کنٹرول ویلج ڈیفنس گارڈ کے رکن نے اپنی بیوی روبینہ کوثر کو گولی مار کر قتل کردیا۔ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔مظفرآباد:بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپر منانے کیلئے احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں
مظفرآباد26جنوری(کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ پاسبان حریت جموں وکشمیر اور جموں وکشمیر سٹوڈنٹس اینڈ یوتھ فورم کی جانب سے کئے گئے تھے۔پاسبان حریت کے زیر اہتمام برہان وانی شہید چوک مظفر آباد میں بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ …
تفصیل۔۔۔بی بی سی ڈاکو منٹری کے دوسرے حصے میں مسلمانوں کے ماورائے عدالت قتل،دفعہ 370کی منسوخی، متنازعہ قانون شہریت اور دلی فسادات کو اجاگر کیاگیا
نئی دلی 26 جنوری(کے ایم ایس)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میںبرطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی دستاویزی فلم کے پہلے حصے پر پابندی عائد کئے جانے پر بھارتی حکومت پر کی جانیوالی مسلسل کڑی تنقید کے دوران برطانوی نشریاتی ادارے نے ہندوتوا جتھوں کی طرف سے مسلمانوں کے ماورائے عدالت قتل ، بھارتی آئین کی دفعہ370 جس کے تحت مقبوضہ جموںو کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے کے باوجود خود کو ایک جمہوری ملک کہلانا بھارت کیلئے شرمناک ہے،قمر زمان کائرہ
اسلام آباد26جنوری (کے ایم ایس) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے کے باوجود خود کو ایک جمہوری ملک کہلانا بھارت کے لیے انتہائی شرمناک ہے۔ بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے موقع پر اپنے بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بھارتی یوم جمہوریہ کو مظلوم کشمیری عوام یوم سیاہ کے طور …
تفصیل۔۔۔بھارت کے ساتھ نہ تو بیک ڈور چینل ڈپلومیسی اور نہ ہی تجارت کے حوالے مذاکرات ہو رہے،حنا ربانی کھر
اسلام آباد26 جنوری (کے ایم ایس) وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے واضح الفاظ میں کہاہے کہ بھارت کے ساتھ نہ کوئی بیک ڈور چینل ڈپلومیسی جاری ہے اور نہ ہی تجارت کے حوالے سے کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حنا ربانی کھر نے جمعرات کو سینٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر بہرہ مند تنگی، سینیٹر مشتاق احمد، سینیٹر فیصل جاوید …
تفصیل۔۔۔