Monthly Archives: جنوری 2023

بھارتی سپریم کورٹ آئندہ پیر سے بی بی سی کی دستاویزی فلم پرپابندی کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کریگی

بھارتی سپریم کورٹ آئندہ پیر سے بی بی سی کی دستاویزی فلم پرپابندی کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کریگی

نئی دلی 30جنوری(کے ایم ایس) بھارتی سپریم کور ٹ نے 2002کے مسلم کش گجرات فسادات میں نریندر مودی کے کردار کے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم پر مودی حکومت کی طرف سے پابندی عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرنے پراتفاق کیا ہے ۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جے بی پاردی پر مشتمل سپریم کورٹ کے …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی کے ساتھ اتحاد کی بجائے موت کو ترجیح دوں گا،بہارکے وزیر اعلیٰ نتیش کمار

بی جے پی کے ساتھ اتحاد کی بجائے موت کو ترجیح دوں گا،بہارکے وزیر اعلیٰ نتیش کمار

نئی دلی 30جنوری(کے ایم ایس) بھارت میں ریاست بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ حکمران جماعت بی جے پی سے انتخابی اتحاد کی بجائے موت کو ترجیح دیں گے ۔ نتیش کمار نے ان خیالات کا اظہار بہار میں بی جے پی اور جنتا دل یو کے ریاستی انتخابات میں اتحاد کے بارے میں قیاس آرائیوں پر تبصرہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری

مقبوضہ کشمیر:برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری

سرینگر30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے مقبوضہ علاقے کے دس اضلاع میں برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ایک بیان میں ڈوڈہ، کشتواڑ اور پونچھ اضلاع کے عوام کو برفانی تودے گرنے سے خبردار کیا ہے۔اتھارٹی نے بانڈی پورہ، بارہمولہ، گاندربل، کپواڑہ، کولگام ،رام بن اور اسلام آباداضلاع میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:سوپور سے ایک شخص کی لاش برآمد

مقبوضہ جموں وکشمیر:سوپور سے ایک شخص کی لاش برآمد

سرینگر30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سوپور قصبے میں ایک 29سالہ شخص کو مردہ حالت میں پایا گیا۔ شہری جس کی شناخت شہزاد احمد ملک کے نام سے ہوئی ہے ، شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے وارپورہ سوپور میں مردہ پایا گیا۔موت کی وجہ ابھی تک پتہ نہیں چل سکی ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: کولگام میں عالم دین پولیس سٹیشن سے لاپتہ

مقبوضہ جموں وکشمیر: کولگام میں عالم دین پولیس سٹیشن سے لاپتہ

سرینگر30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک عالم دین پولیس سٹیشن سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔ عالم دین مفتی نذیر احمد ڈار 28جنوری 2023کو ضلع کے علاقے بہی باغ میں واقع پولیس سٹیشن سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔مفتی نذیر کے بھائی نے بتایاکہ27جنوری کوبہی باغ پولیس اسٹیشن نے میرے بھائی کو اپنے اسکول کی کچھ دستاویزات جمع کرانے کے لیے …

تفصیل۔۔۔

جموں میں زمینوں سے لوگوں کی بے دخلی کے خلاف ہڑتال

جموں میں زمینوں سے لوگوں کی بے دخلی کے خلاف ہڑتال

جموں30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں زمینوں سے لوگوں کی بے دخلی کے خلاف جموں شہر کے مختلف علاقوں میںپیر کو احتجاجی ہڑتال کی گئی۔ عینی شاہدین نے بتایاکہ قابض انتظامیہ کی طرف سے جموں کے مسلم آبادی والے علاقے سنجوان، بھٹنڈی اور ملک مارکیٹ میں لوگوں کو بے دخلی کے نوٹس جاری کئے جانے کے خلاف لوگوں نے احتجاجا ًہڑتال …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پولیس نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں چار نوجوان گرفتار کر لیے

بھارتی پولیس نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں چار نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ سے چار نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔ دریں اثناء ضلع کپواڑہ میں ایک فوجی کیمپ پرڈیوٹی کے دوران بھارتی فوج کا ایک اہلکار اچانک بے ہوش ہو …

تفصیل۔۔۔

لداخ میں 2ہزارمربع کلومیٹر کا بھارتی علاقہ چینیوں نے اپنے قبضے میں لے لیا:راہول گاندھی

لداخ میں 2ہزارمربع کلومیٹر کا بھارتی علاقہ چینیوں نے اپنے قبضے میں لے لیا:راہول گاندھی

سرینگر30جنوری(کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے لداخ میں تقریبا 2000مربع کلومیٹر کے علاقے پر چین کے قبضے پر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کے رویے کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔ راہول گاندھی نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بار بار کہتاہوں کہ ہماری سرزمین پرچینیوںکے قبضے سے انکار کابھارتی حکومت کا طرز عمل انتہائی خطرناک ہے۔ انہوں …

تفصیل۔۔۔

جموں میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین کی ہڑتال 220ویں دن میں داخل

جموں میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین کی ہڑتال 220ویں دن میں داخل

جموں30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسائل کے حل میں مودی حکومت کی ناکامی کے خلا ف محکمہ صحت عامہ کے ملازمین کا احتجاج 220ویں دن میں داخل ہو گیا ہے ۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں عام آدمی پارٹی کے ترجمان جگدیپ سنگھ نے جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزدور معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں برفانی تودے گرنے کا انتباہ جاری، پروازیں منسوخ، ٹرین سروس معطل

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں برفانی تودے گرنے کا انتباہ جاری، پروازیں منسوخ، ٹرین سروس معطل

سرینگر30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تازہ برف باری کے دوران پیر کو سرینگر کے ہوائی اڈے پر بیشتر پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ دیگر تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ ڈائریکٹر ایئرپورٹ اتھارٹی سرینگر کلدیپ سنگھ نے بتایا کہ پیر (آج)کی پروازیں خراب موسم کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم برف صاف کر رہے ہیں اورمسافروں …

تفصیل۔۔۔