نئی دلی 14فروری (کے ایم ایس) بھارتی حکومت نے یوکرین پر روس کے حملے بعد مغربی ممالک کی طرف سے اس کے خلاف عائد کی گئی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے روس سے تقریبا 13 ارب ڈالر مالیت کا فوجی سازو سامان خریدا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نے13ارب ڈالر مالیت کا فوجی سازو سامان خریدنے کے علاو روس کو 10ارب ڈالر سے زائد کی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 14 فروری, 2023
امرتسر :مظاہرین نے نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا
امرتسر 14فروری (کے ایم ایس) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے کارکنوں نے ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا۔ احتجاج کی کال کیمونسٹ پارٹی نے عوام دشمن بجٹ کے خلاف دی تھی۔ پنجاب کے علاقے چھیہاڑہ میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے کارکن چھیہارٹہ کے ایکتا بھون میں جمع ہوئے اور احتجاجی مارچ کیا۔ مظاہرین نے وزیراعظم نریندر مودی کا پتلابھی نذر …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس اور لیگل فورم فار کشمیرکی طرف سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے ہنگامی امداد
اسلام آباد 14فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس اور لیگل فورم فار کشمیرنے ترکیہ اور شام کی امداد اور بچائو کی کارروائیوں کیلئے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کی جانب سے ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ بھجوائی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آج اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں دونوں تنظیموں کے رہنمائوں نے ترکیہ اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں کیمیائی اور جوہری ہتھیاراکٹھے کئے جانے سے گلیشیئرزتیزی سے پگھل رہے ہیں ، ماہرین
سرینگر 14فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قدرتی ماحول بڑی حد تک متاثرہونے کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کی وجہ سے ماہرین سخت تشویش میں مبتلا ہوگئے ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دیگر عوامل کے علاوہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ علاقے کے مختلف حصوں میں ذخیرہ کئے گئے کیمیائی اور جوہری ہتھیاروںکی وجہ سے گلیشیئرز کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:غیر کشمیری کارکن سمیت 2 افراد پراسرار طورپر مردہ پائے گئے
سرینگر 14فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے مختلف علاقوں میں ایک غیر کشمیری کارکن سمیت سمیت دو افراد پراسرارطورپر مردہ پائے گئے ہیں۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر جلال پور کا رہائشی 65سالہ بابو علی سرینگر کے علاقے بمنہ میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پایا گیا۔ایک اورواقعہ میں بارہمولہ کا رہائشی نصیر احمد لون بٹ مالو کے …
تفصیل۔۔۔بھارت جنگ بندی، مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق نہرو کے خطوط کومنظر عام پر لانے سے کترا رہا ہے ،برطانوی روزنامے گارڈین کا انکشاف
لندن 14فروری (کے ایم ایس) بھارت جنگ بندی اور مقبوضہ جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق 1947 کے دستاویزات کومنظر عام پر لانے سے کترا ہے کیونکہ اسے خدشہ ہے کہ ان "حساس” خطوط سے اسکے خارجہ تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانوی روزنامہ گارڈین نے ایک رپورٹ میں سرکاری دستاویزات جنہیں بوچر پیپرز کے نام سے جانا جاتا ہے، کہاہے کہ ان دستاویزات …
تفصیل۔۔۔تمل ناڈو :بی بی سی ڈاکو منٹری کی نمائش پر طلبہ کے خلاف پولیس کا کریک ڈائون
نئی دلی14فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تمل ناڈو کی سیاسی جماعتوں نے 2002 کے گجرات میں مسلم کش فسادات میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے کردار سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش پر طالب علموں کے خلاف پولیس کے کریک ڈائون پر ریاستی حکومت پرکڑی تنقید کی ہے۔ تمل ناڈو پولیس نے سٹوڈنٹ فیڈریشن آف انڈیا اور آل انڈیا سٹوڈنٹ فیڈریشن کے طلبہ …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر کی آبادی کے تناسب کو بگاڑنے سے باز رہے ، حریت قیادت
سرینگر 14فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے مودی حکومت کی طرف سے مختلف حیلے بہانوں سے ان کی زمینوں اورجائیدادوں سے جبری بے دخلی اور املاک منہدم کرنے کی مہم کے خلاف کل مکمل ہڑتال کی اپیل کا اعادہ کرتے ہوئے بھارت کو مقبوضہ علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے بارے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل مکمل ہڑتال کی جائے گی
سرینگر 14فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں کو مختلف بہانوں سے ان کی زمینوں اورجائیدادوں سے بے دخل کرنے سمیت نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے ظالمانہ قدامات کے خلاف کل (بدھ کو) مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری …
تفصیل۔۔۔