سرینگر23فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں وکشمیر بھارتی فوج خواتین کی عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے تاکہ کشمیریوں کی توہین اور ان کی جدوجہد آزادی کو دبایا جا سکے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دلی کی بدنام …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 فروری, 2023
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد 23فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ اور لبریشن کمیشن ریاست آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے کنوینرمحمود احمد ساغر کی قیادت میں سانحہ کنن پوشپورہ کی متاثرہ خواتین سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم مزاحمت نسواں کشمیر کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :جنوری 1989 سے ہزاروں کشمیری خواتین کو شہید اور انکی عصمت دری کی گئی : رپورٹ
اسلام آباد23فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں کشمیری خواتین کو مسلسل مظالم ، مشکلات اور انتقامی کارروائیوں کا سامنا ہے۔ یہ انکشاف کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج کشمیری خواتین کے یوم مزاحمت کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کیا گیاہے۔یہ دن کنن پوش پورہ میں اجتماعی …
تفصیل۔۔۔سوپور قصبے میں دھماکے میں ایک شہری زخمی
سرینگر23فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے قصبے سوپور میں آج ایک دھماکے میں ایک شہری زخمی ہو گیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہری قصبے کے علاقے وار پورہ میں ایک گھر کے قریب پراسرار دھماکے میں زخمی ہوا۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے میں تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
تفصیل۔۔۔کولگام :مٹی کا تودہ گرنے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا
سرینگر23فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آج مٹی کا تودہ گرنے سے کم سے کم ایک رہائشی مکان اور تین دکانوں کو نقصان پہنچا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ جمعرات کی صبح ضلع کے علاقے نورآباد میں مٹی کا تودہ گرا جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔انہوں نے مزید بتایا …
تفصیل۔۔۔جے شنکر ایک ناکام وزیر خارجہ ہیں:کانگریس
نئی دلی23فروری(کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس نے ایس جے شنکر کو بھارت کا ‘ناکام’وزیر خارجہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ ہر محاذ پر ناکام ثابت ہو ئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انڈین نیشنل کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے نئی دلی میںایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ پر ہندوستان کی خارجہ پالیسی میں ناکامی کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن کی …
تفصیل۔۔۔خالصتان تحریک کے حامیوں نے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر اپنا جھنڈا لہرا دیا
برسبین، آسٹریلیا 23فروری (کے ایم ایس) خالصتان تحریک کے حامیوں نے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر اپنا جھنڈا لہرا دیاہے۔ https://twitter.com/ammaraadeel11/status/1628100608027664384 کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اہم دورہ آسٹریلیا کے چند دن بعد پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ وائرل ویڈیو میں گروپ 20کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے کہا گیا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کیخلاف بار ایسوسی ایشن کی طرف سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
جموں23فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے کے خلاف احتجاج کیلئے آج عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیااور وکلاء ہائی کورٹ سمیت تمام عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر …
تفصیل۔۔۔