تازہ ترین

Daily Archives: 5 مارچ, 2023

مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی فوج بے گناہ لوگوں کو بے دردی سے قتل کر رہی ہے

مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی فوج بے گناہ لوگوں کو بے دردی سے قتل کر رہی ہے

اسلام آباد 05 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوج بے رحمانہ طریقے سے بے گناہ کشمیریوں کو قتل اورمعذور کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کے بعد بھارت نے قتل عام کے ذریعے مقبوضہ علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے …

تفصیل۔۔۔

سونمرگ :لینڈ سلائیڈنگ کیوجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت مطعل

سونمرگ :لینڈ سلائیڈنگ کیوجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت مطعل

سرینگر05 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع گاندربل کے علاقے سونمرگ میں آج مٹی کے تودے گرنے کے باعث شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سونمرگ بائی پاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کیوجہ سے ٹریفک معطل ہوئی ۔سڑک پر بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس کر رہ گئیں۔

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر، لائن آف کنٹرو ل پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوجی زخمی

مقبوضہ کشمیر، لائن آف کنٹرو ل پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوجی زخمی

جموں 5 مار چ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی اہلکار زخمی ہوگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ بھارتی ریاست ہماچل پردیش سے تعلق رکھنے والے نائیک راجیو کمار پونچھ کے علاقے کرشنا گھاٹی میں حادثاتی طور پر بارودی سرنگ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر، سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

مقبوضہ کشمیر، سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

سرینگر 5 مار چ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقے شیری میں پیش آنے والے حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ قابض انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ بارہمولہ میں شیری کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو …

تفصیل۔۔۔

تخفیف اسلحہ کا عالمی دن منانے سے کشمیریوں کو کوئی امید نہیں ہے: ڈاکٹر فائی

تخفیف اسلحہ کا عالمی دن منانے سے کشمیریوں کو کوئی امید نہیں ہے: ڈاکٹر فائی

  واشنگٹن5مارچ (کے ایم ایس)ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ تخفیف اسلحہ کا عالمی دن منانے سے کشمیریوں کو کوئی امید نہیں ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر غلام نبی فائی نے آج واشنگٹن میں تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلا سے متعلق آگاہی کے عالمی دن کے سلسلے میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت عوام کے حق خود ارادیت …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں 3.9 شدت کا زلزلہ

مقبوضہ کشمیر میں 3.9 شدت کا زلزلہ

سرینگر 5 مار چ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج (اتوار کو)زلزلہ آیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع میں 3.9 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے ابھی تک کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر، بارہمولہ میں سمارٹ میڑوں کی تنصیب کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر، بارہمولہ میں سمارٹ میڑوں کی تنصیب کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سرینگر 5 مار چ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر میںضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے میں سینکڑوں لوگوں نے علاقے میں سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین میں مرد، خواتین اور بچے شامل تھے نے قابض انتظامیہ سے عوام دشمن حکم نامے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔مشتعل مقامی لوگوں نے پولیس اسٹیشن پٹن کے قریب سری نگر …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پنجاب، دوآبہ کالج کھارار میں تصادم میں مقبوضہ کشمیر کے دو طالب علم زخمی

بھارتی پنجاب، دوآبہ کالج کھارار میں تصادم میں مقبوضہ کشمیر کے دو طالب علم زخمی

  موہالی5مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست پنجاب میں موہالی ضلع کے کھرڑ میں دوآبہ کالج میں گروپ تصادم میں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو طالب علم شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں کی شناخت ارشاد اور فیض رسول کے نام سے ہوئی ہے  جنہیں فوری طور پر نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ زخمیوں نے بتایا کہ وہ ایک پارٹی میں شریک تھے جب کچھ لوگوں …

تفصیل۔۔۔

ڈوڈہ میں نامعلوم افراد نے استاد کو تیسری منزل سے پھینک کر قتل کردیا

ڈوڈہ میں نامعلوم افراد نے استاد کو تیسری منزل سے پھینک کر قتل کردیا

  جموں 5 مار چ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر میں ضلع ڈوڈہ کے علاقے گندوہ میں آدھی رات میں نامعلو م افراد نے ایک سرکاری سکول کے استاد شبیر احمد کو تیسری منزل سے پھینک دیا ہے ۔ شبیر احمد کو فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی)ڈوڈہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ علاقے …

تفصیل۔۔۔