جموں09مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی رہنمائوں نے تحریری امتحانات کے انعقاد کے لیے سروسز سلیکشن بورڈ کی طرف سے ایک بلیک لسٹڈ بھارتی کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے جموں میں نوکری کے خواہشمنداحتجاجی مظاہرین پر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 مارچ, 2023
کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کی قاضی یاسر ،ظفر بٹ اوردیگرکے گھروں پر چھاپوں کی مذمت
اسلام آباد09مارچ(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ نے مقبوضہ جموں وکشمیر میںایک عالم دن قاضی یاسر ، جیل میں نظر بند جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین ظفر اکبر بٹ اورحریت رہنما محمد اقبال میر کے گھروں پر بھارتی فورسزکے چھاپوں کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد …
تفصیل۔۔۔گھریلو تشدد کا سامنا کرنے والی کشمیری خواتین جائیں تو جائیں کہاں؟
سرینگر09مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے خواتین کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے علاوہ گھریلو تشدد کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور متاثرہ خواتین کی سننے والا کوئی نہیں۔ بھارتی حکومت نے خواتین و بچوں کے حقوق کے تحفظ کے ریاستی کمیشن کو 5اگست 2019کو دفعہ 370کی منسوخی کے بعد ختم کر …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے: الطاف وانی
جنیوا09مارچ(کے ایم ایس)کشمیری نمائندے الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں خوف ودہشت کا ماحول قائم کر کے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ الطاف حسین وانی نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے52ویں اجلاس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کو بتایا کہ بھارتی حکومت کشمیریوں کی پرامن جدوجہدکو دبانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا:کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر09مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ کشمیریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گااوروہ بہت جلد بھارت کے ناجائز تسلط سے آزادی حاصل کریں گے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںکہاکہ تنازعہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔