سرینگر13مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں خادم حسین اورسید سبط شبیر قمی نے کہا ہے کہ بھارتی حکمران اپنے بے بنیاد اور حقائق کے برخلاف بیانات کے ذریعے جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت اور تاریخی حقائق ہرگز تبدیل نہیں کرسکتے۔ حریت رہنمائوں نے سرینگر میں جاری ایک مشترکہ بیان میں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 13 مارچ, 2023
ہندو راشٹراکی بیان بازی بند نہ ہوئی توایک علیحدہ مسلمان ملک کے مطالبے کے لئے تیار رہیں:مولانا توقیر رضا
نئی دہلی13مارچ(کے ایم ایس)بھارت میں اتحاد ملت کونسل کے صدر مولانا توقیر رضا خان نے مودی کی زیرقیادت ہندوتوا حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر”ہندو راشٹرا” کی بیان بازی بند نہ ہوئی تو پھر ایک علیحدہ مسلمان ملک کے مطالبے کا انتظار کریں جبکہ خالصتان کا مطالبہ پہلے سے موجود ہے۔ مولانا توقیر رضا خان نے مراد آباد اور رام پور میں صحافیوںسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اگر کل …
تفصیل۔۔۔نئی دہلی میں بدھ کو”کشمیر کو بولنے دو” سیمینارکا انعقاد ہو گا
نئی دہلی13مارچ(کے ایم ایس) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میںبدھ کو ایک سیمینار منعقد کیاجائے گا جس میں شرکاء غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںتمام کشمیری سیاسی قیدیوں کی رہائی اور میڈیا پر عائد پابندیوں اور ظلم وجبر کے خاتمے کا مطالبہ کریں گے۔ ”کشمیر کو بولنے دو”کے عنوان سے یہ تقریب بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی حکومت کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف …
تفصیل۔۔۔امریکی پینل کا گجرات قتل عام پر مودی کا محاسبہ کرنے کا مطالبہ
مودی نے پولیس کوتین دن تک کچھ نہ کرنے کی ہدایت کی تھی واشنگٹن13مارچ(کے ایم ایس) امریکہ میںنیشنل پریس کلب کے پینلسٹس نے امریکی میڈیا پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست گجرات میں 2002میں مسلمانوں کے قتل عام پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا محاسبہ کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این پی سی کے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ پینل میں ایسے لوگ شامل تھے جن کو …
تفصیل۔۔۔سول سوسائٹی نے اقوام متحدہ کی توجہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں جار ی پابندیوں کی طرف مبذول کرائی
سرینگر13مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسول سوسائٹی نے بی جے پی حکومت کی مسلسل کشمیردشمن پالیسیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر بشیر احمد، شوکت احمد، فرمان غنی بٹ، ظہور احمد، عبدالمجید، محمد خالد، عبدالرئوف، نسیمہ بانو، ڈاکٹر سائرہ میر اور ڈاکٹر عمر رشیدسمیت سول سوسائٹی کے ارکان نے سرینگر میں جاری اپنے بیانات میں لوگوں کی گرفتاریوں،نظر بندیوں، …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں G-20 اجلاس منعقد کرانے کا مقصد مسئلہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے : شبیرشاہ
سرینگر13مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے صدر اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے کہا ہے کہ سرینگر میں G-20سربراہی اجلاس منعقد کرنے کا مقصدمسئلہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ شبیر احمد شاہ نے جو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں نظربند ہیں، یہ بات اقوام متحدہ اور او …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:سڑک کے مختلف حادثات میں چار افرادکی موت
سرینگر13مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف سڑک حادثات میں کم از کم چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل فاروق احمد ناشری ٹنل کے قریب نرسو کے علاقے میں بس کی زد میں آکر زخمی ہوگیااور جموں کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔