اسلام آباد23 مارچ (کے ایم ایس)کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد تحریک پاکستان کا تسلسل ہے اور اس جدوجہد کا اصل محرک 23 مارچ 1940 کو منظور ہونے والی قرارداد لاہور ہے . کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تنازعہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے کیونکہ پاکستانی اور کشمیری مضبوط مذہبی، تاریخی اور ثقافتی رشتوں میں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 مارچ, 2023
بھارت : راہول گاند ھی کو ہتک عزت مقدمے میں 2 برس قید کی سزا
سورت23 مارچ (کے ایم ایس)ریاست گجرات کے شہر سورت کی ایک سیشن عدالت نے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کو ہتک عزت کے ایک مقدمے میں دو برس قید کی سزا سنائی ہے۔ تاہم انہیں فوری طور پر ضمانت بھی مل گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہل گاندھی نے 2019 کے عام انتخابات سے قبل کرناٹک میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ تمام چوروں کا ایک ہی …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں کیطرف سے یوم پاکستان پر مبارکبادکا سلسلہ جاری
سرینگر 23 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ﺅں کی طرف سے ” یوم پاکستان “کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام کو مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند رہنما نعیم احمد خان نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے اپنے ایک …
تفصیل۔۔۔کینیڈا : سکھوں کا بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں ، پنجاب میں آپریشن کے خلاف احتجاج کا اعلان
اوٹاوا (کینیڈا)، 23 مارچ (کے ایم ایس) کینیڈا کے شہرFort St. John میں سکھوں نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور پنجاب میں آپریشن کے خلاف رواں ہفتے کے اختتام پر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیاہے۔ احتجاجی مظاہرہ 25مارچ بروز ہفتہ پیس کلچرل سینٹر کے باہر کیا جائے گا۔ انہوںنے مقامی لوگوں سے احتجاج میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقامی سکھوں …
تفصیل۔۔۔پاکستان کا حصول ایک دانشمندانہ فیصلہ تھا، صدر علوی
23 مارچ ہمیں خوشحال مستقبل کی تعمیر کی تحریک دیتا ہے، وزیر اعظم اسلام آباد 23 مارچ (کے ایم ایس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم ِ پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1940 میں آج کے دن برصغیر کے مسلمانوں نے قرارداد ِ پاکستان منظور کی اور ایک علیحدہ وطن کا مطالبہ کیا کہ جہاں وہ اسلامی نظریات کے مطابق آزادی سے …
تفصیل۔۔۔خرم پرویز ، عرفان معراج 10 روزہ ریمانڈ پر این آئی اے کے سپرد
نئی دہلی 23 مارچ (کے ایم ایس) دہلی کی ایک عدالت نے غیر قانونی طور پر نظر بند نسانی حقوق کے کشمیری کارکن خرم پرویز اور کشمیری صحافی عرفان معراج کو ایک جھوٹے مقدمے میں دس روز کیلئے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجسنی (این آئی اے) کی تحویل دیدیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے نے دو الگ الگ درخواستوں کے ذریعے 12روز ہ ریمانڈکی …
تفصیل۔۔۔گجرات: ہند و توا ہجوم نے دو مزدوروں کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا
گاندھی نگر 23مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست گجرات میں ہندو توا ہجوم نے دو مزدوروں کو چور ہونے کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کلمان گگن نامی ایک 35 سالہ نیپالی شہری کو ضلع احمد آباد کے علاقے چنگودر میں پیٹ پیٹ کر مار دیا گیا۔ یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ پولیس کو گگن کی لاش ایک نہر سے ملی جس …
تفصیل۔۔۔آج ”یوم پاکستان“ بھر پور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
اسلام آباد 23 مارچ (کے ایم ایس) قوم آج ”یوم پاکستان“ اس عہد کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ ملک کو قائداعظم محمد علی جناح ؒکے نظریے کے مطابق ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست میں تبدیل کیا جائے گا اور اس کی ترقی خوشحالی اور مضبوط دفاع کو یقینی بنایا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ دن 23 مارچ 1940 کو منظور ہونے والی تاریخی قرارداد …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھی آج سے رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہو گیا
سرینگر23 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھی آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا۔ مقبوضہ علاقے میں آج(جمعرات) سے ماہ رمقدس کے آغاز کے اعلانات بدھ کے روز مساجد سے کیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ اعلانات پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے اعلان کے فوراً بعد کیے گئے۔ …
تفصیل۔۔۔