Month: 2023 ستمبر
-
انسانی حقوق
جی20ممالک تنازعہ جموں و کشمیرکے منصفانہ حل کے لئے اپنا کرادار ادا کریں: پاسبان حریت
مظفر آباد09 ستمبر (کے ایم ایس) پاسبان حریت جموں وکشمیر نے نئی دہلی میں منعقدہ جی20سربراہ اجلاس میں شریک ہونے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
APHC-AJK
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا شہید محمد ریاض کو خراج عقیدت
اسلام آباد09ستمبر(کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے معروف کشمیری حریت کارکن محمد…
مزید تفصیل۔۔۔ -
جموں
پونچھ میں بھارتی پیراملٹری اہلکار لاپتہ
جموں 09 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بائیڈن، میکرون جانتے ہیں کہ بھارت میں کیا ہو رہا ہے لیکن بات نہیں کریں گے ، اروندھتی رائے
نئی دہلی 09 ستمبر (کے ایم ایس) معروف بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
ہریانہ:بی جے پی وزیر اعلیٰ نے روز گار کے مطالبے پر خاتون کو چندریان میں بٹھا کر چاند پر بھیجنے کی بات کی
چندی گڑھ09 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہرلال کھٹر نے ایک عوامی تقریب…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
بھارت: مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد ہندو توا فسطائیت میں تیزی
اسلام آباد 09 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت میں2014 میں نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد سے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت: بی جے پی کوضمنی انتخابات میں شرمناک شکست
نئی دلی 09ستمبر(کے ایم ایس) بھارت کی چھ ریاستوں میں سات نشستوں کیلئے ہونے والے ضمنی انتخابات میں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ جموں وکشمیر: ہائیکورٹ نے تین افراد کی غیر قانونی نظر بندی کالعدم قراردیدی
تمام سیاسی نظر بندوں کی رہائی کا مطالبہسرینگر 09 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
آزاد کشمیر
کشمیریوں کی جدوجہد کا بنیادی مقصد پاکستان میں شمولیت ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد 09 ستمبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ جموں وکشمیر: انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
سرینگر09 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں…
مزید تفصیل۔۔۔