اسلام آباد: انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک نے بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور جعلی مقابلوں کی ایک گھناﺅنی تاریخ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 17 ستمبر, 2023
مقبوضہ کشمیر : کوکرناگ سےنوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے ککر ناگ گڈول سے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایک کشمیری نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی فوجیوں ، پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں نے گڈول میں گزشتہ پانچ روز سے ایک بڑا تلاشی آپریشن شروع کررکھا ہے۔بھارتی فوج آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹروں ، ڈرون طیاروں ، راکٹ لانچروں …
تفصیل۔۔۔بھارت کو اس وقت کئی سنگین اندرونی چیلنجوں کا سامنا ہے، کانگریس
نئی دلی: انڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملکار جن کھرگے نے کہا کہ منی پور اور ہریانہ کے واقعات نے بھارت کی شبیہ کو انتہائی داغدار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو اس وقت کئی سنگین اندرونی چیلنجوںکا سامنا ہے۔ ملکار جن کھرگے نے ایک بیان میں کہا کہ منی پور کے دل دہلا دینے واقعات کو پوری دنیا نے دیکھا ، ریاست میں تین مئی سے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی حکومت انتخابات میں کامیابی کیلئے کوئی بھی فالس فلیگ آپریشن کر سکتی ہے، بیرسٹر سلطان
اسلام آباد: آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی فسطائی بھارتی حکومت اگلے برس عام انتخابات میں کامیابی کیلئے ماضی کی طرح کوئی بھی فالس فلیگ آپریشن کر سکتی ہے لہذا ہمیں اسکی سازشوں اور ریشہ دوانیوں سے پوری طرح ہوشیار رہنا ہوگا۔ بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے ان خیالات کا اظہار حق خودارادیت موومنٹ …
تفصیل۔۔۔منی پور میں تشدد کاسلسلہ بدستور جاری ، مختلف ہسپتالوں میں 96لاشیں پڑی ہیں
امپھال17ستمبر( کے ایم ایس) بھارتی ریاست منی پور میں تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ریاست میں میتی (ہندو) اور کوکی (عیسائی ) قبائل کے درمیان تشدد اور جلاﺅ گھیراﺅ کا سلسلہ تین مئی سے چلا آرہا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تشدد شروع ہونے کے تقریباً ساڑھے چار ماہ بعدبھی حالات قابو میں نہیں ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس …
تفصیل۔۔۔بانڈی پورہ میں بھارتی فوجی کی فائرنگ سے ایک فوجی ہلاک اوردوسرازخمی
سرینگر17ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ قصبے میں ایک بھارتی فوجی کی فائرنگ سے اس کااپنا ہی ساتھی فوجی ہلاک اور دوسراشدید زخمی ہوگیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بانڈی پورہ میں بھارتی فوج کی14راشٹریہ رائفلزکے کیمپ میں ایک فوجی کی فائرنگ سے اس کا اپنا ساتھی فوجی ہلاک اوردوسراشدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ اس …
تفصیل۔۔۔مودی کی بی جے پی حکومت ایک اور جعلی آپریشن کی سازش کررہی ہے
اسلام آباد17ستمبر(کے ایم ایس) بھارتیہ جنتا پارٹی اپنی کھوئی ہوئی مقبولیت کو دوبارہ حاصل کرنے اور آنے والے انتخابات سے قبل سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لئے جعلی آپریشنوں کی اپنی ماضی کی روایت کو دہرا نے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راجستھان، مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، ہریانہ اور کرناٹک کی ریاستوں میں شکست کا سامنا کرنے کے بعد وہ آئندہ انتخابات میں …
تفصیل۔۔۔امیت شاہ بھارت کے سب سے ناکام وزیر داخلہ ہیں:شیوانند تیواڑی
پٹنہ17ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میں راشٹریہ جنتا دل کے سینئر رہنما شیوانند تیواڑی نے کہا ہے کہ امیت شاہ بھارت کے سب سے ناکام وزیر داخلہ ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شیوانندتیواری جو آر جے ڈی کے نائب صدر بھی ہیں، کایہ بیان جھانجھر پور شہر میں ایک ریلی سے امیت شاہ کے خطاب سے پہلے سامنے آیا۔انہوں نے کہامنی پور کو دیکھو، ریاست جل رہی ہے۔ اس ریاست …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
اسلام آباد17ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بے گناہ لوگوں کو بے دردی سے قتل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے اور مودی حکومت علاقے میں ماورائے عدالت قتل کے ذریعے نوجوانوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
سرینگر17ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور سینکڑوں آشا ورکرز نے اجرتوں میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے سرینگر میں احتجاج کیا۔ آشاورکروں نے سرینگر کی پریس کالونی میں جمع ہوکر احتجاج کیا۔ انہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ کم …
تفصیل۔۔۔