اسلام آباد: بھارت میں یورینیم کی چوری کے پے در پے رونما ہونے والے واقعات سے جوہری دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے کیونکہ بھارت میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران 200 کلو گرام سے زیادہ جوہری مواد چوری کیا گیا ہے۔ جوہری تحفظات کے ماہرین نے ایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت میں تابکار مواد کی چوری پر کڑی نگرانی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 14 ستمبر, 2023
ویلج ڈیفنس گارڈ کے رکن نے گولی مارکر بیوی کوقتل کر دیا
جموں: غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی فوج کے حمایت یافتہ ویلج ڈیفنس گارڈ کے ایک رکن نے اپنی بیوی کو گولی مارکر قتل کر دیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ویلج ڈیفنس گارڈ کے رکن یشپال نے جمعرات کو ضلع کے علاقے پترارہ میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر اپنی بیوی 46 سالہ نیلم دیوی کو قتل کر …
تفصیل۔۔۔پٹیالہ:پنجاب یونیورسٹی کے طلبا کا ساتھی طالبہ کی پراسرار موت کیخلاف احتجاج
پٹیالہ: بھارت میں پنجابی یونیورسٹی کے طلبا نے بدھ کی شب ضلع بھٹنڈہ میں ایک طالبہ کی پراسرار موت کیخلاف احتجاج مظاہرہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق طلبا نے ساتھی طالبہ کی پراسرار ہلاکت کا الزام شعبہ پنجابی کے ایک پروفیسر پر لگایا اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اروند کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔یونیورسٹی کیمپس میں طالبات نے الزام لگایا کہ پروفیسر نے طالبہ کو ڈانٹا تھا …
تفصیل۔۔۔ممبئی ایئرپورٹ پرحادثہ،پرائیویٹ طیارہ رن وے سے پھسل کر دو ٹکڑے میں تقسیم
ممبئی : ممبئی ایئرپورٹ پر جمعرات کو ایک پرائیویٹ چارٹرڈ طیارہ رن وے سے پھسل کر دوٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا ۔ حادثے میں کم سے کم 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لینڈنگ کرتے وقت پرائیویٹ چارٹرڈ طیارہ رنوے پر پھسل کر دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیاہے۔ طیارے میں 6 مسافر اور 2 عملے کے ارکان سوار تھے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے اسلام آباد میں اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ مقبوضہ علاقہ میں خواتین کو خاندانوں اور برادریوں کو غیر قانونی اور زبردستی بھارتی قبضے کے خلاف کھڑے ہونے پر سزا دینے کیلئے اکثر ظلم وتشدد …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری ہیں،مرزا آصف جرال
اسلام آباد: جموں و کشمیر ڈیمو کریٹک فورم فرانس کے صدر مرزا آصف جرال نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری ہیں۔دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارتی مظالم جو اجاگر کرنے اور عالمی برادری کی توجہ بھارتی کی مسلم کش پالیسیوں کی جانب مبذول کروانے کیلئے شب وروز مصروف عمل ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مرزا آصف جرال نے "تنازعہ کشمیر۔کشمیری تارکین وطن …
تفصیل۔۔۔برہان وانی شہید ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفر آباد کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری
مظفرآباد : برہان وانی شہید ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفرآباد کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری مظفر آباد میں منعقد ہوئی ۔شمیرمیڈیاسروس کے مطابق تقریب کے مہمان خصوصی سردار ابراہیم ضیاتھے ۔تقریب میں سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیرجسٹس چوہدری ابراہیم ضیا نے نومنتخب عہدیداروں جبکہ وزیرعاصم شریف بٹ نے لیگل ایڈوائزر ، مجلس عاملہ،انتظامی کمیٹی اور مالیاتی کمیٹی کے ارکان سے حلف لیا۔ اس موقع پر تقریب میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:حالیہ حملوں اورہلاکتوں نے صورتحال معمول پر آنے کے مودی حکومت کے جھوٹے بیانیہ کو بے نقاب کردیا
اسلام آباد: بھارت کے غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حالیہ حملوں اور بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکتوں نے مودی حکومت کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں صورتحال معمول پر آنے کے جھوٹے بیانیے کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقے کے راجوری اور اسلام آباد …
تفصیل۔۔۔مذہبی منافرت مکمل طور ناقابل قبول ہے،انتونیو گوتریس کا بھارت میں اقلیتوں کیخلاف حالیہ حملوں پر ردعمل
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت میں مسلمانوں اور مسیحی برادری کے خلاف حالیہ حملوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی منافرت مکمل طور ناقابل قبول ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انتونیو گوتریش نے یہ بات نئی دلی میں جی 20سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد نیویارک واپس آمد پرایک پریس کانفرنس کے دوران پاکستانی صحافی کی جانب سے بھارت میں ہندو انتہا …
تفصیل۔۔۔کشمیر میں بھارتی فورسز کے سینئر اہلکاروں کی ہلاکت کے وقت بی جے پی ہیڈکوارٹر میں بادشاہ کیلئے جشن کی محفل سجی تھی ! پون کھیڑا
نئی دلی: بھارت میں کانگریس پارٹی نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں گزشتہ روز ایک حملے میں بھارتی فوج کے کرنل، میجر اور پولیس کے ڈی ایس پی کی ہلاکت پر وزیر اعظم نریندر مودی پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ جس وقت بھارتی فورسز کے سینئر اہلکاروںکو قتل کیاگیا اس وقت حکمران بی جے پی کے ہیڈ کوارٹر میں نریندر مودی کیلئے جشن کی محفل سجی …
تفصیل۔۔۔