بنگلورو: دریائے کاویری کے پانی پر بھارتی ریاستوں کرناٹک اور تامل ناڈو کے درمیان جاری تنازعے کے دوران کرناٹک کے کسانوں کی انجمنوں اور دیگر تنظیموں کے اتحاد” کرناٹک جل سمرکشنا سمیتی” کی طرف سے دی گئی ہڑتال کال کے دوران بنگلورو پولیس نے منگل کو کم از کم 1000لوگوں کو گرفتار کیا۔ بنگلورو کے پولیس کمشنر بی دیانندا نے کہا کہ شہر بھر میں دفعہ 144کے تحت امتناعی احکامات …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 26 ستمبر, 2023
مودی کا” شائننگ انڈیا” کا نعرہ جھوٹ کا پلندہ ثابت ہورہاہے
بھارتی شہری بہترزندگی کے لیے ملک چھوڑکرجا رہے ہیں نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے شائننگ انڈیا اور اچھے دن کے نعرے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو رہے ہیں کیونکہ بھارتی شہری بہتر زندگی کے لیے ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ حالیہ میڈیا رپورٹس سے جن کی تائید مائیگریشن واچ کی تحقیق سے ہوتی ہے، بھارت سے شمالی امریکہ اور یورپ جیسے معاشی طور پر ترقی یافتہ …
تفصیل۔۔۔سکھوں کا کینیڈا میں بھارتی ہائی کمشنر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
اوٹاوا: کینیڈاکی سکھ برادری نے ملک کے مختلف شہروں میں بھارت مخالف مظاہروں کے دوران کینیڈا میں بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خالصتان نواز سکھوں کی بڑی تعداد ٹورنٹو، وینکوور، اوٹاوا اور سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانوں کے سامنے جمع ہوئی تاکہ کینیڈا کے لیے اپنی حمایت کا اظہار اور بھارت کی جانب سے کینیڈا کو ایٹمی حملے اور سکھز …
تفصیل۔۔۔بھارت : ہندو انتہاپسندوں کے مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے
بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک کے جنوبی ضلع کنڑ میں مسلمانوں کو اشتعال دلانے اورعلاقے میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کے لئے ہندو انتہاپسندوں نے مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے لگائے۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ مسجد کے اندر نعرے بازی کا واقعہ اتوار کی رات 11بجے کے …
تفصیل۔۔۔چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کا ہردیپ سنگھ کے قتل کی آزادانہ بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ
برسلز: کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کینیڈین شہری اور خالصتان تحریک کے رہنماء ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کی آزادانہ بین الاقوامی تحقیقات کامطالبہ کیا ہے۔ علی رضا سید نے برسلز سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ کینیڈا کی سر زمین پر ایک کینیڈین شہری کے قتل میں بھارت کا ملوث ہونا کینیڈا کی خودمختاری کی سنگین …
تفصیل۔۔۔پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظفرآباد میں بھارت مخالف احتجاجی دھرنا اور ریلی
مظفرآباد: پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظفر آباد میں ایک بھارت مخالف احتجاجی دھرنا دیاگیااورریلی نکالی گئی۔ مظفر آباد میں اقوام متحدہ کے مبصر دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنے اور ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اقوامِ متحدہ سے مسئلہ کشمیر کے فوری حل کا مطالبہ کیا۔مظاہرے میں شامل شہریوں نے سیاہ جھنڈے لہرائے اور انہوں نے ہاتھوں میں کتبے اور بینرز اٹھا رکھے …
تفصیل۔۔۔برطانیہ مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے ، محمود احمد ساغر
اسلام آباد 26ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے برطانیہ پر زوردیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کرے کیونکہ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کے قیام کیلئے مسئلہ کشمیر کاحل ناگزیر ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں راجہ نجابت حسین کی قیادت میں برطانوی پارلیمانی وفد کے اعزاز …
تفصیل۔۔۔ایس آئی اے کا جموں میں آزادی پسندکشمیری نوجوان کے گھر پر چھاپہ
سرینگر 26ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دلی کے زیر کنٹرول تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے آج جموں میں ایک آزادی پسند نوجوانوں کے گھر پر چھاپہ ماراہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے جموں میں بٹنڈی کے علاقے پیر باغ میں کشمیری نوجوان محمد اقبال کے گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔ایس …
تفصیل۔۔۔بھارت مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق حل کرے،نگران وزیراعظم
لندن26ستمبر (کے ایم ایس) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بھارت پرزوردیا ہے کہ وہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق حل کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے لندن میں غیر ملکی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہاکہ دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت کو بھارت کو مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا چاہیے۔بھارت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر اہل کشمیر کیلئے ایک جہنم
محمدشہباز مودی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند رہنماوں،کارکنوں اور دوسرے نوجوانوں کو جھوٹے الزامات میں گرفتار کر کے ان کیلئے سیاسی میدان میں کوئی جگہ دینے سے مسلسل انکار کر رہی ہے۔حتی کہ صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور عام کشمیریوں کو بھی جدوجہد آزادی میں ان کے غیر متزلزل عزم کو توڑنے کیلئے جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جا رہا ہے۔مودی حکومت 5اگست 2019 سے اب تک …
تفصیل۔۔۔