جنیوا: کشمیری وفد کے رکن ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے کہاہے کہ گزشتہ چند سالوں میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں اور اقوام متحدہ سے منسلک تنظیموں کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈوکیٹ پرویز نے کونسل میں مقبوضہ جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے اداروں کے ساتھ روابط …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 30 ستمبر, 2023
عدالت کا وحید پرہ کو والد کے علاج کے لیے کشمیر سے باہر جانے کی اجازت دینے سے انکار
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں این آئی اے کی عدالت نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی یوتھ ونگ کے صدر وحید الرحمان پرہ کی درخواست مسترد کر دی ہے جس میں انہوں نے اپنے والد کے کینسر کے علاج کے لیے جموں و کشمیر سے باہر جانے کی اجازت مانگی تھی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وحید الرحمان پرہ کو رواں سال جنوری میں بھارت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں این آئی اے کے چھاپے
جموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے ہفتے کے روز ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں کئی گھروں پر چھاپے مارے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ آج ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے علاقے گورسائی میں پانچ مقامات پر چھاپے مارے گئے۔انہوں نے کہاکہ این آئی اے …
تفصیل۔۔۔بھارت: ہائی کورٹ نے گواہاٹی ایئرپورٹ پرنماز پڑھنے کے لیے جگہ فراہم کرنے کی درخواست مستردکردی
گواہاٹی : بھارتی ریاست آسام کی ہائی کورٹ نے اپنی متعصبانہ ذہنیت کا اظہارکرتے ہوئے گواہاٹی ایئرپورٹ پر مسافروں کونماز پڑھنے کے لیے ایک علیحدہ جگہ فراہم کرنے کی درخواست مستردکر دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چیف جسٹس سندیپ مہتا اور جسٹس سشمتا کھاند نے کہا کہ اگر نماز کے لیے الگ سے کمرہ نہیں بنے گا تو سماج کا کیا نقصان ہوگا؟ ججوں نے کہاکہ آخر اس میں مفاد …
تفصیل۔۔۔پولیس اہلکار نے زمین کے تنازعے پر بھائی کو قتل کردیا
جموں :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک سپیشل پولیس افسر نے زمین کے تنازعے پراپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ سپیشل پولیس افسر امتیاز احمد نے اپنے بڑے بھائی اشتیاق احمد پر زمین کے تنازع پر حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں اشتیاق شدید زخمی ہوا اور …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے مزید دو کشمیری نوجوان جعلی مقابلے میں شہید کردیے
کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوف و دہشت کے ماحول پر اظہارتشویش سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج مزید دو کشمیری نوجوانوں کو ایک جعلی مقابلے میں شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ کے علاقے مژھل میں محاصرے اور تلاشی کی نام …
تفصیل۔۔۔بھارت :منی پور میں ریاست کا کردار متعصبانہ رہا ہے: امن کارکن
اسلام آباد: امن کارکن شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور کی صورتحال کو ایک متعصب ریاست کی انتہائی بے حسی قرار دے رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امن کارکن ہرش میندر نے اپنے منی پور کے دورے کے دوران جو مئی سے نسلی اور مذہبی تشدد کا شکار ہے، نسلی تشدد سے متاثرہ میتی اور کوکی خاندانوں سے ملاقات کی۔ سینکڑوں میتی اور کوکی کیمپوں میں مایوسی کی …
تفصیل۔۔۔لندن: خالصتان حامی سکھوں نے بھارتی ہائی کمشنر کو گردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا
لندن: برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر وکرم ڈوریسوامی Vikram Doraiswamiکوسکھوں نے سکاٹ لینڈ کے ایک گردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اس واقعے سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں خالصتان حامی سکھوں کو ڈوریسوامی کو گلاسگو کے ایک گرودوارے میں داخل ہونے سے روکتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہاگیا کہ ہائی کمشنر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں دو نوجوان شہید کر دیے
سرینگر:ببھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروئی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے مژھل میں کمکڈی کے مقام پر محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کی آڑ میں ایک جعلی مقابلے کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: عید میلا دالنبیﷺ انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی
سرینگر30 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھی پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسب سے منائی جانے والی عید میلا دالنبیﷺ انتہائی جوش و خروش اور تزک و احتشام کیساتھ منائی گئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کئی مقامات پر جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔ مساجد ، زیارت گاہوں، خانقاہوں اور امام بارگاہوں میں میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے …
تفصیل۔۔۔