ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میںہندوتوا غنڈوں نے جامع مسجد میں موجود نمازیوں پر لوہے کی سلاخوں ،لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا اورتوڑ پھوڑ کی جس سے ایک نمازی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ ریاست کے علاقے کراڈ کے پوسے ساوڑی گائوں میںگزشتہ روز ہندو دیوی دیوتائوں کے بارے میں نازیبا پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ہندوتوا سے تعلق رکھنے والے بعض غنڈوں نے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 11 ستمبر, 2023
ہندو مذہب سے متعلق انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی پروفیسر کے بیان پر بھارت میں ہنگامہ
نئی دلی: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دلی کی ایک پروفیسر دیویا دِویویدی کے اس بیان کہ ”مستقبل کا بھارت ہندو ازم کے بغیر ہو گا ”پر بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے ۔ پروفیسر دیویا دِویویدی کے اس بیان کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ ایک ٹی وی چینل کو انٹرویومیں کہ رہی ہیں مستقبل کے ہندوستان میں ہندووں کا خاتمہ ہوجائے گا۔سوشل میڈیا …
تفصیل۔۔۔اندور:بھارتی پولیس نے 8 مسلم نوجوان کو نیم برہنہ کر کے گشت کروایا
حیدرآباد : بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پولیس نے 8 مسلمانوں کوپتھرائو کے الزام میں نیم برہنہ کر کے گشت کرایا ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائر ل واقعے کی ویڈیو میں دکھایاگیا ہے کہ پولیس 8مسلم نوجوانوںکی قمیضیں اتروا کرانہیںنیم برہنہ کرکے گشت کرارہی ہے جبکہ ان کے ہاتھ پشت پر بندھے ہوئے ہیں ۔مسلم نوجوانوں کو گلیوں کا گشت کرایا جارہا ہے اور ان سے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت سچائی کو چھپانے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے :ملکارجن کھڑگے
نئی دلی: بھارت میں کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی سچائی پر پردہ ڈالنے کی ہرممکن کوشش کر رہے ہیں، لیکن عوام سچ سننا چاہتے ہیں۔ ملکارجن کھڑگے نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور بدعنوانی جیسے مسائل پرمودی حکومت پر کڑی تنقید کی ۔ انہوں نے کہاکہ اب جب جی20 …
تفصیل۔۔۔برکھا دت کی کتاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی کمزوریوں اور ظلم وبربریت کو بے نقاب کیا گیا ہے
نئی دلی: ممتاز ہندوستانی صحافی برکھا دت کی طرف سے اپنی کتاب "دس انکوائٹ لینڈ ۔اسٹوریز فرام انڈیاز فالٹ لائنز” میں موجودہ دور کے بھارت کی کمزوریوں کو بے نقاب کرنے پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ بھارت کے علاوہ، برکھا دت کی کتاب میں ”کشمیر کی تاریخ ”کے عنوان سے ایک پورا باب بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے متعلق ہے ۔برکھا دت نے کتاب میں ان …
تفصیل۔۔۔جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام کوٹلی میں یاسین ملک کی رہائی کیلئے ریلی نکالی گئی
کوٹلی: جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ ضلع کوٹلی تحصیل ناڑ کے زیر اہتمام یاسین ملک کی رہائی کیلئے ایک ریلی نکالی گئی ۔ریلی کے بعد شہدا کانفرنس منعقد کی گئی ۔ ریلی کی قیادت لبریشن فرنٹ کے رہنمائوں بالخصوص راجہ حق نواز خان، محمد رفیق ڈار،سلیم ہارون، ساجد صدیقی، عبید شبیر اور دیگر نے کی ۔ریلی کے شرکاء نے محمد یاسین ملک سمیت بھارت کے مختلف جیلوں میں قید حریت رہنمائوں …
تفصیل۔۔۔متحدہ عرب امارات : منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری , 13بھارتی شہریوں کو قید اور جرمانوں کی سزا
ابوظہبی: ابوظہبی کے حکام نے کہاہے کہ 13بھارتی شہری اور ان کی 7 کمپنیوں کو منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔ ابوظہبی کی فوجداری عدالت نے ان بھارتی شہریوں اور کمپنیوں کی طرف سے منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری سے متعلق مقدمے میں اپنے فیصلے میں انہیں مجرم قراردیا ہے جو 51کروڑ دھرم کی منی لانڈرنگ یا ٹیکس چوری میں ملوچ ہیں ۔عدالت نے4 …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا بانی پاکستان کو شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد11 ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو انکی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک دعائیہ مجلس منعقد کی گئی ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینئر محمود احمد ساغر کی صدارت میں منعقدہ تقریب میں حریت قائدین نے کہا کہ بانی پاکستان نے دوٹوک الفاظ میں کہ …
تفصیل۔۔۔محبوبہ مفتی کا امریکی سیبوں پر اضافی ڈیوٹی نہ ہٹانے کا مطالبہ
سرینگر11ستمبر(کے ایم ایس)بھارت نے کشمیری معیشت کو مزید کمزور کرنے اور پھلوں کی صنعت کونقصان پہنچانے کے لئے سیب سمیت متعدد امریکی مصنوعات پر اضافی ڈیوٹی ہٹانے کافیصلہ ہے جس پر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے شدید تنقید کی ہے۔ پی ڈی پی کی سربراہ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ وہ اس فیصلے پر نظر ثانی کریں ۔ انہوں نے کہا کہ اس …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کی کھوکھلی ترقی بے نقاب
نئی دلی11ستمبر(کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس نے سماجی رابطوں کی سائٹ ”ایکس“( ٹویٹر)پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نئی دلی میں گروپ 20 سربراہ کانفرنس کے مقام کو زیر آب دکھایا گیا۔ کانگریس نے ویڈیو کے ساتھ لکھا ”مودی حکومت کی کھوکھلی ترقی بے نقاب ہو گئی“۔ ویڈیو میں لوگوں کو زیر آب راہداری سے گزرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ کانگریس نے ایکس پر ویڈیو …
تفصیل۔۔۔