گلاسگویکم ستمبر (کے ایم ایس) بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو دوسری برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ اجتماع کے شرکاءنے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن سید علی گیلانی کی تصاویر موجود تھیں اور ”بھارت کشمیر چھوڑ دو، بھارتی فورسز کشمیر سے نکل جاﺅ،جاگو جاگو اقوام متحدہ جاگو“ جیسے نعرے رقم …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 ستمبر, 2023
سید علی گیلانی آنے والی نسلوں کے لیے ایک رول ماڈل ہیں، مشعال ملک
اسلام آبادیکم ستمبر (کے ایم ایس) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے بزرگ کشمیری حریت قائدسید علی گیلانی کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مشعال حسین ملک نے عظیم قائد کی برسی کے سلسلے میں آج اسلام آباد میں منعقدہ مختلف سیمینا روںسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی آنے والی نسلوں کے لیے ایک رول ماڈل …
تفصیل۔۔۔میر واعظ کی مسلسل نظر بندی کی مذمت
سرینگریکم ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجدسرینگر نے تنظیم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کو گزشتہ چاربرس سے زائد عرصے سے مسلسل گھر میں نظر بند رکھنے کی مذمت کی ہے۔ انجمن نے ایک بیان میں کہا کہ آج مسلسل 210 واں جمعہ تھا جب میر واعظ عمر فاروق کو نماز جمعہ ادا کرنے یا عظیم الشان …
تفصیل۔۔۔پیرس : اجتماع کے مقررین کا سید علی گیلانی کو خراج عقیدت
پیرس یکم ستمبر (کے ایم ایس):بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو ان کی دوسری برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پیرس کے ادارہ منہاج القان میں ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ اجتماع کا انعقاد جموں کشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس، منہاج القرآن اور دیگر تنظیموں نے کیا تھا۔ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر آصف جرال، منہاج کے صدر راجہ بابر حسین اور …
تفصیل۔۔۔بھارت سید علی گیلانی کے اہلخانہ کو انکی قبر تک بلا روک ٹوک رسائی دے، پاکستان
اسلام آباد01 ستمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ممتاز کشمیری حریت قائد سید علی شاہ گیلانی کے اہل خانہ اور انکے پیروکاروں کو ان کی آخری آرام گاہ تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کرے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ سید علی گیلانی کشمیریوں کی جدوجہد …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام کانفرنس کے مقررین کا سید علی گیلانی کو خراج عقیدت
اسلام آبادیکم ستمبر (کے ایم ایس )بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی کی دوسری برسی پر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ کے زیر اہتمام کانفرنس کے مقررین نے شہید قائد کی تحریک آزادی کشمیراور اسلام کے حوالے سے گراں قدر خدمات اور زندگی کی آخری سانس تک حق پر مبنی موقف پر ڈٹے رہنے پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانفرنس کی …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار کے مقررین کا سید علی گیلانی کو بھر پور خراج عقیدت
اسلام آباد یکم ستمبر (کے ایم ایس) آج اسلام آباد میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے بزرگ کشمیری قائد سید علی گیلانی کو ان کی دوسری برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ سیمینار کا انعقاد ”کشمیر میڈیا سروس ار فرینڈز آف کشمیر “نے جموں و کشمیر لبریشن کمیشن اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے اشتراک سے کیا تھا۔ مقررین نے کہا کہ سید علی گیلانی عزم وہمت …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد: بڑی تعداد میں طلباءکا ”سید علی گیلانی یادگاری کارنر“ کا دورہ ، بزرگ قائد کو خراج عقیدت
اسلام آبادیکم ستمبر(کے ایم ایس) تحریک آزادی کشمیر کے عظیم قائد سید علی گیلانی کی دوسری برسی پر طلباءکی ایک بڑی تعداد نے نیشنل مونومنٹ میوزیم اسلام میں قائم ”سید علی گیلانی یادگاری کارنر“ کا دورہ کیا اور انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ مختلف سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباءکو اس موقع پر بزرگ قائد کی زندگی اور تحریک آزادی میں انکی گرانقدر خدمات پر بریفنگ دی …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور سیکریٹری جنرل تنازعہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں، آرمی چیف
اسلام آباد یکم ستمبر (کے ایم ایس) بری فوج کے سربراہ جنرل سیدعاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکریٹری سے کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں پائیدار امن قائم ہو۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کے …
تفصیل۔۔۔راجہ نجابت حسین کی طرف سے سیدعلی گیلانی کو شاندارخراج عقیدت
اسلام آباد یکم ستمبر (کے ایم ایس) جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت برطانیہ انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے عظیم کشمیری حریت رہنماء سید علی گیلانی کوانکی شہادت کی برسی پر شاندار خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ سیدعلی گیلانی کا مشن کشمیریوں کی آزادی اور تکمیل پاکستان کا مشن تھا اور اس مشن کی تکمیل کیلئے ان کی لازوال قربانیوں کو فراموش نہیں کیاسکتا ۔ …
تفصیل۔۔۔