غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ کوکرناگ حملے میں بھارتی فوج اور پولیس کے اعلیٰ افسروں کی ہلاکت نے مقبوضہ علاقے میں صورتحال معمول پر آنے کے بھارتی حکومت کے دعوئوں کو بے نقاب کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے ان خیالات کا اظہار سرینگر میں پارٹی کے صدر دفتر پر ایک اجلاس کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 13 ستمبر, 2023
بھارتی خفیہ ایجنسیاں کشمیری عوام کو گمراہ کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہیں،حریت کانفرنس
سرینگر: غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسیاں حق خودارادیت کے حصول کے لیے کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کو دبانے میں ناکامی کے بعد کشمیریوں کو گمراہ کرنے کیلئے حریت تنظیموں کے جعلی لیٹر ہیڈزپر بیانات جاری کرنے سمیت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری …
تفصیل۔۔۔کشمیری نمائندوں کی طرف سے سری لنکاکے رکن پارلیمنٹ کو کشمیرمیں انسانی حقو ق کی پامالیوں بارے بریفنگ
جنیوا: کشمیری نمائندوں ڈاکٹر ولید رسول اور ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ نے آج جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے موقع پر سری لنکا کی رکن پارلیمنٹ وانسنتھا یاقابندرا سے ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ جموں و کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال اور مقبوضہ علاقے کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے بھارتی حکومت کے مذموم منصوبے سے آگاہ کیا۔ ونسنتھا یاقابندرا کو یہ …
تفصیل۔۔۔تحریک کشمیر برطانیہ کے رہنما عابد ملک کے انتقال پر اظہارتعزیت
اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ نے تحریک کشمیر برطانیہ کے معروف رہنما عابد ملک کے لوٹن میں انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار مرحوم کے لواحقین کیساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموںوکشمیر شاخ نے اسلام آباد میں اپنے دفتر میں کنوینر محمود احمد ساغر کی صدارت میں ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا۔ اجلاس کے شرکانے کہا کہ مسئلہ …
تفصیل۔۔۔بھارت خطے میں بالادستی کے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے ایل اے سی پربلند ترین ائیر فیلڈتعمیر کر رہا ہے
راجناتھ سنگھ کی طرف سے ائیر فیلڈ کے متعدد منصوبوں کا افتتاح نئی دلی: بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے چین کے ساتھ لائن آف ایکچول کنٹرول پرتعمیر کی جانیوالی دنیا کی بلند ترین ائیر فیلڈ میں متعد د منصوبوں کا افتتاح کیا ہے ۔ بھارت یہ ایئر فیلڈ خطے میں بالادستی کے اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے چین سے محض 40سے50 کلومیٹر دور ایل اے پرسی تعمیر ہو …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : حملے میں بھارتی فوج کا کرنل ، میجر اور ڈی ایس پی ہلاک
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک کرنل، ایک میجر اور ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے علاقے کوکرناگ میں بھارتی فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیم پر حملے میں فوج کا ایک کرنل، ایک میجر اور ایک ڈپٹی …
تفصیل۔۔۔راجستھان :ٹریلر اور بس میں تصادم سے 6خواتین سمیت11افراد ہلاک
نئی دلی: بھارتی ریاست راجستھان میں ٹریلر ایک کھڑی بس سے ٹکرانے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ ضلع بھرت پور ٹریفک پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جئے پورآگرا شاہراہ پر ریاست گجرات سے مسافروں کو مذہبی رسوم کی ادائیگی کے لیے اتر پردیش لے جانے والی بس فلائی اوور پر ایندھن ختم ہونے کی وجہ سے رکی ہوئی تھی، اس …
تفصیل۔۔۔بھارت میں نپاہ وائرس سے 2ہلاکتوں کی تصدیق ، اسکولز، دفاتراور پبلک ٹرانسپورٹ بند
نئی دلی: بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں نپاہ وائرس سے مزید 2ہلاکتوں کے بعد اسکولز، دفاتر اور پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کردیا گیاہے۔ کیرالہ میں نیپاہ وائرس سے دو افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 130سے زائد افراد کے نیپاہ وائرس کے ٹیسٹ کیلئے نمونے لیے گئے ہیں۔ ریاست میں نیپاہ وائرس کی پہلی بار تصدیق مئی 2018 میں ہوئی تھی۔دماغ کو متاثر کرنے والا نیپاہ وائرس چمگادڑ اور انسانی …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد میں زبردست بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ
مظفر آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آج مظفر آباد میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیاہ جھنڈے لہراتے ہوئے مظاہرین نے بھارت کے خلاف اور جموںوکشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔مظاہرین سے پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی، کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:حملے میں کرنل اور میجرسمیت بھارتی فوج اور پولیس کے اعلیٰ افسر شدید زخمی
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج ایک حملے میں بھارتی فوج کے کرنل ، میجراور ڈی ایس پی پولیس سمیت بھارتی فورسز کے اہلکار شدیدزخمی ہو گئے ہیں۔ ضلع کے علاقے کوکرناگ میں حملے میں کم سے کم بھارتی فورسز کے 5اہلکاروں کے دید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔زخمیوں میں بھارتی فوج کا کمانڈنگ افسر ، ایک میجر ، دو …
تفصیل۔۔۔