واشنگٹن ڈی سی : امریکہ کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے ارکان نے بھارت کے بارے میں ایک سماعت کے دوران مودی حکومت کے تحت مذہبی اقلیتوں پر منظم طریقے سے ظلم و ستم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف ) انسانی حقوق اور مذہبی آزادیوں کی شدید خلاف ورزیوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 ستمبر, 2023
پاکستانی وزیراعظم نے بھارتی مظالم کو اجاگر کرکے کشمیریوں کے دل جیت لیے: ماہرین
پشاور : سیاسی اور سفارتی ماہرین نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دورے کو پاکستان کے لیے انتہائی کامیاب اور نتیجہ خیز قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پشاور میں سیاسی اور سفارتی ماہرین نے کہا کہ وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کو انتہائی موثر انداز میں اجاگر کرکے کشمیریوں کے دل جیت لیے ہیں۔ …
تفصیل۔۔۔مودی کی بی جے پی بھارت کے سیکولر آئین اورجمہوری ملک کے طور پر اس کے مستقبل کے لئے خطرہ ہے
اسلام آباد 23ستمبر(کے ایم ایس) نریندرمودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی بھارت کے سیکولر آئین اور ایک جمہوری ملک کے طور پر اس کے مستقبل کے لیے خطرہ ہے جبکہ مودی کا ہندو قوم پرستی پر مبنی ”ہندوتوا”ایجنڈا بھارت کی تکثیری روایات کے برعکس عدم برداشت کو فروغ دیتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق شہریت اور تبدیلی مذہب کے امتیازی ترمیمی قوانین نے مسلمانوں اور عیسائیوں کے حقوق …
تفصیل۔۔۔کشمیری عوام متحدہوکربھارتی حکومت کی ہندوتوا دہشت گردی کے خلاف اپنی آواز بلندکریں
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت پسند تنظیموں نے پوسٹروں کے ذریعے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ متحدہوکربھارتی حکومت کی ہندوتوا دہشت گردی کا مقابلہ کریں اوراس کے خلاف اپنی آواز بلندکریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر پولیٹکل ریزسٹنس موومنٹ ،نوجوانان حریت جموں وکشمیرل، جموں وکشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ، جموں وکشمیر پیپلز ریزسٹنس پارٹی اورریزسٹس یوتھ فورم جموں وکشمیر سمیت مختلف …
تفصیل۔۔۔کشمیربھارت کا حصہ نہ کبھی تھا اور نہ ہوگا: پاکستان
اقوام متحدہ:پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے عالمی برادری کی توجہ حل طلب تنازعہ جموں وکشمیر اور بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی طرف مبذول کرائے جانے کے بعد اقوام متحدہ میں پاکستانی اوربھارتی مندوبین کے درمیان الفاظ کی جنگ شروع ہوئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی مندوب پتل گہلوٹ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم پاکستان کی جنرل اسمبلی میں تقریر سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں، حریت رہنما
سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اٹھانے پر پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیر کاز کا حقیقی علمبردار ہے اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کا زبردست وکیل ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیراعظم نے گزشتہ رات اپنے خطاب میں تنازعہ کشمیر کو پاکستان …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں متعددبے گناہ نوجوان گرفتارکرلئے
سرینگر23ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے مختلف علاقوں سے متعدد بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے سرینگر کے علاقے نوہٹہ سے دس نوجوانوں کو گرفتار کیا۔پولیس نے حال ہی میں ضلع اسلام آباد کے علاقے گڈول کوکر ناگ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک پرتشدد فوجی آپریشن کے …
تفصیل۔۔۔احمد آباد کی عدالت نے دوکشمیریوں کو 2006کے جھوٹے مقدمے میں بری کر دیا
احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے 2006کے ایک جھوٹے مقدمے میں نظربند مقبوضہ جموں و کشمیر کے دو بے گناہ علما ئے دین کو بری کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے دونوں علمائے دین بلال احمد اور سید ذبیح الدین پر دہشت گردی کی تربیت حاصل کر کے گجرات میں د ہشت گردی پھیلانے کا …
تفصیل۔۔۔بی جے پی رہنما نے مسلمان رکن پارلیمنٹ کے خلاف انتہائی شرمناک زبان استعمال کی
بھارت میں مسلمانوں کیساتھ وہی سلوک کیا جا رہا ہے جسکا ہٹلر کے جرمنی میں یہودیوں نے سامنا کیا تھا ، اویسی نئی دلی: بھارت میں ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے ایک رہنما نے پارلیمنٹ میں ایک مسلمان رکن کے خلاف انتہائی شرمناک زبان استعمال کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری نے بہوجن سماج پارٹی سے وابستہ …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم پاکستان نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیریوں کے جذبات کی بھر پور ترجمانی کی، حریت رہنما
سرینگر 23 ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں تنازعہ کشمیر کو بھر پور طریقے سے اجاگر کرنے اور کشمیریوں کی امنگوں کی بھر پور نمائندگی کرنے پر پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیراعظم نے گزشتہ رات اپنے خطاب میں تنازعہ کشمیر کو پاکستان …
تفصیل۔۔۔