نئی دہلی: کینیڈا میں ایک سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کے بہیمانہ عمل نے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا میں بے نقاب کر دیا ہے اور اسے انتہائی رسوائی اٹھانا پڑی ہے۔ بھارتی میڈیا اس رسوائی سے توجہ ہٹانے کیلئے غلطی سے بھارتی علاقے میں چلے جانے والے ایک پاکستانی شخص کی گرفتاری کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔ بھارتی بارڈر سیکوررٹی فورس (بی ایس ایف) …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 24 ستمبر, 2023
بھارت گزشتہ پانچ برس میں انٹرنیٹ کی معطلی میں دنیا میں پہلے نمبر پر رہا
اسلام آباد: سافٹ ویئر فریڈم لاءسینٹر (ایس ایف ایل سی) اور ڈیجیٹل حقوق کے دیگر نگراں اداروں کا کہنا ہے کہ بھارت گزشتہ پانچ برسوں میں انٹرنیٹ کی معطلی کے معاملے میں دنیا میں پہلے نمبر پر رہا۔ نیدرلینڈ میں قائم ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) فراہم کرنے والے سرف شارک کا کہناہے کہ بھارت میںرواں برس کے پہلے چھ مہینوں میں تقریباً اتنے ہی مرتبہ انٹرنیٹ بند …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی میں تقریر سے مظلوم کشمیریوں کے حوصلے بندہوئے ہیں، مشعال ملک
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے اپنے خطاب میں مظلوم کشمیریوں کے لیے بھر آواز اٹھانے پر نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی تعریف کی۔ مشعال حسین ملک نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے خطاب سے نہ صرف بھارت کا فسطائی چہرہ دنیا کے …
تفصیل۔۔۔کولگام :بھارتی فوجیوں نے پانچ نوجوان گرفتار کر لیے
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع کولگام سے پانچ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوانوں کے نام عادل حسین، سہیل احمد، اعتماد احمد، معراج احمد اور سبزار احمد بتائے …
تفصیل۔۔۔آغا سید حسن کی طرف سے میر واعظ کی رہائی کا خیر مقدم ، تمام سیاسی نظر بندوںکی رہائی کا مطالبہ
سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے میر واعظ عمر فاروق کی گھرمیں طویل نظر بندی سے رہائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے تمام سیاسی نظر بندوں کی رہائی کامطالبہ کیا ہے ۔ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں منعقدہ شہدائے کربلا کانفرنس سے اپنے صدارتی خطاب میں کہا …
تفصیل۔۔۔کشمیری بھارتی جبر کے آگے ہرگز نہیں جھکیں گے، پروفیسر بٹ
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ نے کہا ہے کہ کشمیری بھارتی جبر کے آگے ہرگز نہیں جھکیں گے اور وہ حق خود ارادیت کی اپنی منصفانہ جدوجہد مقصد کے حصول تک جاری رکھیں گے۔ پروفیسر بٹ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں نے بھارتی بالادستی نہ پہلے قبول کی ہے اور …
تفصیل۔۔۔جائیداد پر قبضے اورجھوٹے مقدمات کے باوجود خالصتان ریفرنڈم جاری رہے گا: گرپتونت سنگھ
کینیڈا: خالصتان نواز تنظیم سکھز فار جسٹس(ایس ایف جے)کے سربراہ گرپتوت سنگھ پنن نے کہا ہے کہ بھارتی پنجاب میں ان کے اثاثوں پر قبضے اور جھوٹے مقدمات کے باوجود خالصتان ریفرنڈم کی تحریک جاری رہے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گروپتوت سنگھ پنن نے یہ بات بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے ان کی جائیدادیں ضبط کرنے اوران کے خلاف جھوٹے مقدمے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی بربریت عالمی برادری کے لیے چیلنج ہے
سرینگر24ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی بربریت عالمی برادری کے لئے ایک چیلنج ہے جہاں ھارتی فوجی،پیراملٹری فورسز اور پولیس کے اہلکار جنگی جرائم کا ارتکاب کررہے ہیں اور دنیا اور امن پسند اقوام کو خاموش تماشائی بن کر نہیں رہنا چاہیے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں مطالبہ کیاگیا کہ نہتے کشمیریوں …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں کا اقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا مطالبہ
سرینگر24ستمبر(کے ایم ایس)حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیرکے بارے میں اپنی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کو حل کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنمائوں محمد عاقب، نریندر سنگھ خالصہ، ملک نور محمد فیاض اور قاضی اسرار نے سرینگر میں اپنے الگ الگ بیانات میں عالمی ادارے پر زور دیاہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کو اپنی قراردادوں کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر اوربھارت میں آزاد صحافت کو ریاستی جبر کا سامناہے
سرینگر24ستمبر(کے ایم ایس)سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں کا کہناہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر اور بھارت میں آزاد صحافت کو ریاستی جبر کا سامنا ہے کیونکہ مودی بھارت میں میڈیا پر اپنی گرفت مضبوط کرنے میں مصروف ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر میں اپنے انٹرویوز اور بیانات میں کہا کہ مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیراور بھارت میں صحافیوں کو ہراساں کرنے …
تفصیل۔۔۔