سرینگر29ستمبر( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج ایک سڑک حادثے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوگئے ۔ کشمیر میڈیاسرو س کے مطابق ضلع میں کرناہ کے علاقے زرلا میں ایک مسافر گاڑی سڑک پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو،جن میں متعدد خواتین بھی شامل ہیں، سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹنگڈار منتقل …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 29 ستمبر, 2023
”را“ سے منسلک سوشل میڈیا اکاونٹ نے مستونگ دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی
اسلام آباد29 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی خفیہ ایجنسی” را“ (ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ) سے منسلک سوشل میڈیا اکاونٹ نے مستونگ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بلوچستان کے شہر مستونگ میں ایک خودکش حملہ آور نے عیدمیلاد النبیﷺ کے ایک جلوس میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ الفلاح روڈ پر مدینہ مسجد کے قریب ہونے والے اس بزدلانہ حملے میں 50 سے زائد …
تفصیل۔۔۔فیس بک نے بھارتی دباﺅ کے تحت پروپیگنڈا اور نفرت انگیز تقریر کو فروغ دینے کی اجازت دی
بھارتی فوج کو پاکستان اور کشمیری صحافیوں کو بدنام کرنے کی مہم چلانے دی سان فرانسسکو29 ستمبر (کے ایم ایس)واشنگٹن پوسٹ کے ایک مضمون میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم” فیس بک“ نریندر مودی کی قیادت میں بھارتی حکومت کے دباو¿ میں بھارت اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پروپیگنڈے اور نفرت انگیز تقاریر کو پروان چڑھنے دیتا ہے۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں ، انسانی حقوق کے کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے: ایڈووکیٹ پرویز
جنیوا 29 ستمبر (کے ایم ایس) کشمیری نمائندے ایڈووکیٹ پرویز احمد نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں اور اقوام متحدہ کے ساتھ کام کرنے والے گروپوں کے خلاف حملوں اور انتقامی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈووکیٹ پرویز احمد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کی مستونگ دھماکے کی شدید مذمت
اسلام ا ٓباد29ستمبر ( کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر، جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین، سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی نے اسلام آباد میں جاری ایک مشترکہ بیان میں …
تفصیل۔۔۔آبادکاری کے نوآبادیاتی بھارتی منصوبے سے کشمیریوں کے وجود کوسنگین خطرہ لاحق ہے، مقررین
جنیوا29 ستمبر (کے ایم ایس) ایک سیمینار کے مقررین نے آبادکاری کے نوآبادیاتی بھارتی منصوبے سے کشمیریوں کے وجود کودرپیش خطرات پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ سی آر) کے 54ویں اجلاس کے موقع پر کمیونٹی ہیومن رائٹس ایڈووکیسی سنٹر کی جانب سے منعقدہ سیمینار کے مقررین میں سینیٹر نائلہ چوہان، ڈاکٹر امتیاز خان، رابرٹ فنٹینا، …
تفصیل۔۔۔جھارکھنڈ :دھماکے میں سی آر پی ایف کانسٹیبل ہلاک، انسپکٹر زخمی
رانچی 29 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک دھماکے میں پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک کانسٹیبل ہلاک جبکہ ایک انسپکٹر شدید زخمی ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع سنگھ بھوم کے ٹونٹو تھانے کے علاقے میں تمباہاکا اور سرجومبورو گاوں کے درمیان جنگل کے قریب ماﺅ علیحدگی پسندوں کے خلاف ایک آپریشن کے دوران دھماکے میں سی آر پی ایف …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : عید میلالنبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی ،سری نگر میں ریلی
سرینگر 29 ستمبر (کے ایم ایس) بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھی عید میلالنبی ﷺ دینی جوش و جذبے سے منائی گئی۔ ینگ مینز لیگ نے اس سلسلے میں سری نگر میں ایک ریلی کا انعقاد کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریلی کی قیادت ینگ مینز لیگ کے سرپرست امتیاز احمد ریشی نے کی اور اس میں تنظیم کے سینکڑوں جماعتی کارکنوں اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں عیدمیلاد النبی ۖ کے مرکزی جلو س پرپابندی کی شدید مذمت
اسلام آباد 29ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں لال چوک سرینگر سے نکالے جانیوالے عید میلاد النبی ۖ کے مرکزی جلوس پر پابندی لگانے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد سے جاری بیان میں ایک …
تفصیل۔۔۔بھارتی تارکین وطن ہندوتوا تنظیم ”آر ایس ایس ”کی دہشت گردی کی سرگرمیوں کیلئے مالی معاونت کر رہے ہیں
اسلام آباد 29ستمبر (کے ایم ایس) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو ہندو توادہشت گرد تنظیموں کی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنا چاہیے کیونکہ ہندوانتہاپسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ دنیا بھر کے درجنوں ممالک میں مقیم بھارتیوں سے فنڈحاصل کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔