ٹورنٹو08ستمبر(کے ایم ایس) کینیڈا میں برٹش کولمبیا کے صوبے میں خالصتان ریفرنڈم سے قبل ہندوئوں کے ایک بڑے مندر پر بھارت مخالف اور خالصتان کے حق میں نعرے تحریر کئے گئے ہیں ۔ سرے میں شری ماتا بھمیشوری درگا سوسائٹی مندر کی بیرونی دیواروں پر "پنجاب ہندوستان نہیں ہے” اور "مودی ایک دہشت گرد ہے” جیسے نعرے تحریر کئے گئے ہیں۔یہ پیش رفت 10 ستمبر کو ہونے والے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 ستمبر, 2023
جواہرلعل نہرو یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے معذورمسلم طالبعلم پر ہندوتوا غنڈوں کاحملہ
نئی دلی08ستمبر(کے ایم ایس) نئی دلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے ہندوتوا طلبہ کے ایک گروپ نے ڈاکٹریٹ (پی ایچ ڈی)کے ایک معذور مسلم طالب علم پر حملہ کیاہے۔ مسلم طالب فاروق عالم نہ صرف ایک ہونہار طالب علم ہے بلکہ نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیاکا ایک سینئر کارکن بھی ہے۔یونین نے ایکس (سابقہ ٹویٹر )پر ایک پوسٹ میں کہاہے کہ "آج کاویری …
تفصیل۔۔۔منی پور : تشددکے واقعات میں 2افراد ہلاک اور 50زخمی
امپھال08ستمبر(کے ایم ایس) شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 افراد ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ ریاست کے ضلع ٹینگنوپل کے علاقے پلیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔فائرنگ کے واقعے کی خبر پھیلتے ہی تھوبل اور کاکچنگ اضلاع کے مختلف اطراف سے بڑی تعداد میں لوگ پلیل پہنچ گئے جنہیں بھارتی فوج کی …
تفصیل۔۔۔G-20 سمٹ سے قبل دلی اور ممبئی پولیس کی ویب سائٹس ہیک
نئی دلی08ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں کل (ہفتہ کو)شروع ہونے والے گروپ 20 کے سربراہ اجلاس سے قبل دلی پولیس اور ممبئی پولیس کی ویب سائٹس کو ہیک کرلیاگیا ہے ۔ ہیکرز نے دونوں شہروں کی پولیس کی ویب سائٹس پر "یہ سروس دستیاب نہیں ہے” کا پیغام اپ لوڈ کر دیا ہے ۔سائبر سیکیورٹی فرم فالکن فیڈ نے کہاہے کہ "ٹیم انسین پی کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیاں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد 08 ستمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے جمعہ کواپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت انسانی حقوق کی متعدد بین الاقوامی تنظیموں نے ایک مشترکہ خط میں جی20 رکن ممالک خاص …
تفصیل۔۔۔جھار کھنڈ : نکسل باغیوں کے ہاتھوں ریٹائرڈ بی ایس ایف اہلکار قتل
رانچی 08 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے علاقے مغربی سنگھ بھوم میں نکسل باغیوں نے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے ایک ریٹائرڈ اہلکار کو گولیاں مار کر قتل کردیا ہے۔ نکسل باغیوں نے مغربی سنگھ بھوم کے علاقے کولہان میں بی ایس ایف کے ایک ریٹائرڈ اہلکار سکھ لال پورتی کے گھر پر حملہ کر کے اسے گولیوں سے چھلنی کر دیا۔نکسل باغیوں نے گزشتہ 20دنوں …
تفصیل۔۔۔بھارت فالس فلیگ آپریشنز کو پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کر رہا ہے
اسلام آباد 08 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے مسلمانوں کو 2006 میں کئی المناک سانحات کا سامنا کرنا پڑا ہے جس میں 8 ستمبر 2006 کو ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگائوں کی ایک مسجد میں ہونیوالابم دھماکہ بھی شامل ہے۔ مالیگائوں بم دھماکے کو 17 سال مکمل ہونے کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے 4بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر 08 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج بڈگام اور پلوامہ اضلاع سے 4 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی فوجیوں اورپولیس اہلکاروں نے تنویر احمد بٹ اور یاور مقبول گنائی نامی 2 نوجوانوں کوضلع بڈگام کے علاقے پکھر پورہ سے گرفتار کیا گیا۔ دیگر2 نوجوانوں سہیل فردوس اور شاہد گل کو پلوامہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:ہائی کورٹ نے مولانا دائودی اور مشتاق ویری کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم قراردیدی
سرینگر 08 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے مولانا عبدالرشید دائودی اور مشتاق احمد ویری کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی نظر بندی کوکالعدم قراردیتے ہوئے انکی رہائی کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ کے جج جسٹس سنجے دھر اور جسٹس رجنیش اوسوال پر مشتمل دورکنی بنچ نے جمعہ …
تفصیل۔۔۔مردم شماری نہ کرانا بی جے پی حکومت کی بڑی ناکامی ہے ، کانگریس
نئی دلی08 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی نے ملک میں مردم شماری نہ کرانے پر مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے کہا ہے کہ وقت پر مردم شماری نہ کرانا بی جے پی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی ہے ۔ کانگریس پارٹی کے جنرل سیکریٹری جے رام رمیش نے ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت 2021 میں ہونے والی دس سالہ مردم شماری کرانے …
تفصیل۔۔۔