اسلام آباد16ستمبر(کے ایم ایس) کنٹرول لائن پر فائرنگ اور ہلاکتوں کے بھارتی حکومت کے دعوے محض پرپیگنڈا ہیں تاکہ دنیاکی توجہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے ہٹائی جائے اورآئندہ انتخابات میں ووٹروں کو اپنی طرف راغب کیاجائے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ چند روز سے بھارتی ذرائع ابلاغ کی طرف سے خبریں نشر کی جارہی ہیں کہ کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز عسکریت پسندوں کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 ستمبر, 2023
مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالات معمول کے مطابق ہونے کے حکام کے دعوے زمینی حقائق کے منافی ہیں: نیشنل کانفرنس
سرینگر16ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شیخ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ علاقے کی زمینی صورتحال امن اور نارملسی کے بھارتی حکام کے دعوئوں کی نفی کرتی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شیخ مصطفی کمال نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ علاقے میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا …
تفصیل۔۔۔کینیڈا نے بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باعث آزادتجارتی معاہدے پر مذاکرات ملتوی کر دیے
نئی دہلی16ستمبر(کے ایم ایس) کینیڈانے بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باعث دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (FTA) پر مذاکرات ملتوی کر دیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت جانے والے کینیڈا کے تجارتی مشن کا دورہ جو اکتوبر میں ہونے والاتھا، ملتوی کر دیا گیا ہے۔کینیڈا کی وزیر تجارت میری این جی کی ترجمان شانتی کوسینٹینو نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔ترجمان نے کوئی وجہ …
تفصیل۔۔۔بھارت روس سے مزید 12سکھوئی لڑاکا طیارے حاصل کررہاہے
نئی دہلی16ستمبر(کے ایم ایس) بھارت خطے میں اپنی بالادستی قائم کرنے کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے روس سے گیارہ ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے بارہ نئے سکھوئی-30ایم کے آئی جیٹ طیارے حاصل کررہاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارے ڈیفنس ایکوزیشن کونسل نے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کی جانب سے فراہم کیے جانے والے آلات کے ساتھ ساتھ 12سکھوئی 30ایم کے آئی …
تفصیل۔۔۔مشعال ملک کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری جعلی مقابلوں پراظہار تشویش
اسلام آباد16ستمبر(کے ایم ایس) انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے جعلی مقابلوں کی وجہ سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے ناقابل برداشت صورتحال پیدا کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشعال ملک نے اسلام آباد میں ایک بیان میں کہا کہ فوجی آپریشنوں کی آڑ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے جعلی مقابلے میں مزید 3 نوجوان شہید کر دیے
قتل وغارت ،دیگر بھارتی مظالم کشمیریوں کو خوفزدہ نہیں کر سکتے،کل جماعتی حریت کانفرنس سرینگر16 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج مزید تین کشمیری نوجوانوں کو ایک جعلی مقابلے میں شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع بارہمولہ کے علاقے ا±وڑی میں محاصرے اور تلاشی …
تفصیل۔۔۔پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی فورموں پر اٹھاتا رہے گا، وزیر اعظم
اسلام آباد 16 ستمبر (کے ایم ایس) پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود سب سے پرانے تنازے ”تنازعہ کشمیر“ کو تمام عالمی اور علاقائی فورموں پر اٹھاتا رہے گا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نگراں وزیراعظم نے وائس آف امریکہ (اردو) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان تنازعہ کشمیر کا مستقل اور باقاعدگی سے …
تفصیل۔۔۔کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول کے لئے منصفانہ جدوجہد کررہے ہیں: حریت رہنما
سرینگر16ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول کے لیے جس کا وعدہ ان سے اقوام متحدہ نے کررکھا ہے، منصفانہ جدوجہد کررہے ہیں اور وہ اس جدوجہد کو ہر قیمت پراپنے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں غلام …
تفصیل۔۔۔کوکرناگ میں بھارتی فورسز کا آپریشن 5ویں روز بھی جاری
سرینگر 16 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد کے علاقے کوکرناگ گڈول میں آج مسلسل 5ویں روز بھی محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاوں نے آپریشن کا آغاز منگل کے روز کیا تھا۔ بھارتی فوج آپریشن میں ہیلی کاپٹروں اور اسرائیلی ساختہ ڈرون …
تفصیل۔۔۔غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماﺅں ،کارکنوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
سرینگر 16ستمبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنماﺅں نے جیلوںمیں غیر قانونی طور پر نظر بندمزاحمتی رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے انکی رہائی کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ مولانا نصیر احمد ، ریاض احمد اور عبدالحمید پر مشتمل حریت رہنماﺅں کا ایک وفد نظر …
تفصیل۔۔۔