جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر کے ضلع سانبا میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار اپنے کیمپ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت انجینئرنگ سکواڈ کے25سالہ دیپک پانڈے کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ بھارتی ریاست اترا کھنڈ کا رہائشی تھا
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 ستمبر, 2023
رام بن: سڑ ک حادثے میں تین خواتین قیدی ، 17 بھارتی پولیس اہلکار زخمی
جموں : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں ایک سڑک حادثے میں تین خواتین قیدی اور بھارتی پولیس کے کم از کم 17اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ ضلع رام میں ٹی 2 ٹنل ماروگ کے قریب پیش آیا۔ پولیس کی گاڑی بھارتی فوج کی ایک گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین قیدی خواتین اور سترہ پولیس اہلکار زخمی …
تفصیل۔۔۔جماعت اسلامی ہند کا تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اظہار تشویش
نئی دلی: جماعت اسلامی ہند نے بھارتی تعلیمی اداروںمیںاسلامیو فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کی ہے۔ جماعت اسلامی کی طرف سے نئی دلی میں جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ملک میں پھیلی ہوئی نفرت کا ماحول سکولوں اور کالجوں میں داخل ہو چکا ہے جبکہ اقتدار کے اعلیٰ عہدوں پر فائز لوگ اس پر خاموشی کی پالیسی اپنائے ہوئے ہیں جس سے ملک …
تفصیل۔۔۔”پاکستان کے حق میں نعرے“نیشنل کانفرنس کے رہنما کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
سرینگر03 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما محمد اکبر لون کے خلاف ”پاکستان کے حق میں“نعرے لگانے پر بھارتی سپریم کورٹ میں ایک درخواست جمع کر دی گئی ہے۔ محمد اکبر لون کے خلاف یہ درخواست مودی حکومت کی شہہ پر کشمیری پنڈتون کی تنظیم ”روٹس ان کشمیر“ نے جمع کرائی ہے۔ محمد اکبر لون نے بھی دفعہ …
تفصیل۔۔۔بی جے پی مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتی ہے :ڈاکٹر غلام نبی میر
شکاگو03ستمبر(کے ایم ایس) ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم کے صدر ڈاکٹر غلام نبی میر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت جموں وکشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر غلام نبی میر نے شکاگو میں اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ(ISNA)کے 60ویں سالانہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگست 2019میں مودی حکومت نے …
تفصیل۔۔۔بھارت:کرناٹک میں ہندو ٹیچر نے مسلمان طلباء کو پاکستان جانے کے لئے کہا
بنگلورو03ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک سرکاری اسکول کی ٹیچر نے مسلمان طلبا کو پاکستان جانے کے لئے کہا ہے۔ ریاست کے ضلع شیموگا کے ایک سرکاری اسکول میں آر ایس ایس اوربی جے پی سے وابستہ خاتون ٹیچر منجولا دیوی نے جو کنڑ پڑھاتی ہیں، مسلمان طالب علموں کو پاکستان جانے کے لئے کہا۔ واقعہ سامنے آنے کے بعد ٹیچر کا تبادلہ کیا گیا۔ مسلمان طلباء …
تفصیل۔۔۔مختلف جیلوں میں نظربند حریت رہنمائوں اورکارکنوں کی حالت زار پر اظہارتشویش
سرینگر03ستمبر(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں خواجہ فردوس، سید بشیر اندرابی اور محمد شفیع لون نے بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنمائوں اورکارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے سرینگر میں جاری ایک مشترکہ بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ مودی کی حکومت کشمیری …
تفصیل۔۔۔سانبہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے بھارتی فوجی ہلاک
جموں03ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں قائم ایک فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کاایک اہلکار بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ قابض حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ ہفتے کی شام انجینئرنگ اسکواڈرن کا25سالہ دیپک پانڈے کسی پروجیکٹ پر کام کرتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ حکام نے بتایا کہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی کا نظریہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی کامیابی کا ضامن ہے: نذیر احمد قریشی
لوٹن برطانیہ03ستمبر(کے ایم ایس) ورلڈ کشمیر فریڈم موومنٹ کے رہنما نذیر احمد قریشی نے قائد حریت سید علی گیلانی کو ان کے یوم شہادت پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی خدمات تحریک آزادی کشمیر کا روشن باب ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نذیر احمد قریشی نے لوٹن برطانیہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سید علی گیلانی کی جدوجہد کشمیریوں کے لئے مشعل …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکام کشمیری صحافیوں کو منظم طریقے سے ہراساں کر رہے ہیں: رپورٹ
اسلام آباد03ستمبر(کے ایم ایس) مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں کے خلاف مودی حکومت کے کریک ڈائون کو بے نقاب کرنے پر بھارتی پولیس نے برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی)کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کی دھمکی دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق بی بی سی نے ایک مضمون شائع کیا ہے جس کا عنوان ہے” کوئی بھی خبر آپ کی …
تفصیل۔۔۔