اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے گروپ 20ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے اور تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں۔ مشعال حسین ملک نے آج ایک بیان میں گروپ 20رکن ملکوں امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین، چین، فرانس، روس، کینیڈا، جاپان، سعودی عرب، جنوبی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 10 ستمبر, 2023
ہردیپ سنگھ کو بھارت نے قتل کرایا، سکھ رہنما
وینکوور، کینیڈا: خالصتان کے حامی سکھ برادری کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ بھارت ان کی آوازوں کو دبا نہیں سکتا۔ سکھ رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنٹوں کیطرف سے ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کے بعد سکھ نوجوانوں میںآزادی کی تڑپ میں دس گنا اضافہ ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دنیا بھر میں خالصتان ریفرنڈم مہم چلانے والی خالصتان حامی سکھ تنظیم ”سکھس فار جسٹس (ایس …
تفصیل۔۔۔کینیڈا: وینکور شہر میں خالصتان ریفرنڈم جوش و خروش سے جاری
وینکور کینیڈا: کینیڈا کے شہر وینکور میں آج خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور ہزاروں سکھ ووٹ ڈال رہے ہیں ۔ ریفرنڈم کا انعقاد خالصتان کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس نے کیا ہے۔ووٹنگ کا عمل وینکور شہر کے گورونانک سنگھ گوردوارہ Surreyڈیلنا میں جوش وخروش سے جاری ہے۔ خالصتان حامی سکھ برادی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ بھارت انکی آواز کو ہرگز دبا نہیں سکتا …
تفصیل۔۔۔بی جے پی ایک زہریلا سانپ ہے ،نیدھی اسٹالن
چنائی : بارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیر کھیل و امور نوجوانان ادھیانیدھی اسٹالن نے کہا ہے کہ بی جے پی ایک زہریلے سانپ کی مانند ہے جس سے عوام کو اس سے ہوشیار رہنا ہوگا۔ ادھیانیدھی، جو تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے سٹالن کے بیٹے ہیںنے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی نے جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے کچی آبادیاں مسمار …
تفصیل۔۔۔بارہمولہ: بھارتی فوجی پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج(اتوار) ایک بھارتی فوجی پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کا رہائشی فوجی اویناش کمار فوج کی الیکٹرانکس اور مکینیکل انجینئرز(ای ایم ای) انفنٹری ڈویژن کی یونت681 میں تعینات تھا۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں.
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں تعینات بھارتی پیراملٹری اہلکار فرار ہوکربہار میں اپنے گھر پہنچ گیا
سرینگر10ستمبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس کاایک اہلکار اپنی ڈیوٹی سے فرار ہو کر ریاست بہار میں اپنے گھر پہنچ گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطا بق امیت پاسوان نامی بی ایس ایف اہلکار جموں خطے میں ضلع پونچھ کے علاقے بالاکوٹ میں کنٹرول لائن کے نزدیک ایک پوسٹ پر تعینات تھا۔وہ جمعہ کے روز سے لاپتہ تھا …
تفصیل۔۔۔بھارت :راجستھان میں خاتون کی اجتماعی عصمت دری
جے پور10ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان میں کئی افراد نے ایک خاتون کو اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا اور اس پرجسمانی تشدد کیا۔ خاتون نے بتایا ہے کہ ملزمان نے اسے اس وقت اغوا کیا جب وہ سیر پر نکلی ہوئی تھی۔ انہوں نے کہاکہ ملزمان اسے ایک ویران جگہ پر لے گئے اور ریاست کے گنگا پور بھیلواڑہ شہر میں اجتماعی زیادتی سے قبل اس …
تفصیل۔۔۔ریاست جموں وکشمیرکے پاکستان میں شامل ہونے تک کشمیریوں کا مقدمہ لڑتے رہیں گے: راجہ نجابت
میر پور10ستمبر(کے ایم ایس) تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کہاہے کہ وہ کشمیریوں کا مقدمہ اس وقت تک لڑتے رہیں گے جب تک پوری ریاست جموں وکشمیر مکمل طور پر آزاد ہو کر پاکستان میں شامل نہیں ہو جاتی۔ راجہ نجابت حسین نے ان خیالات کا اظہار سابق ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہائوسنگ اتھارٹی چوہدری ذولفقار اعظم ایڈووکیٹ کی طرف سے ان …
تفصیل۔۔۔بھارت نے کرکٹ کو بھی اپنی ہٹ دھرمی کی بھینٹ چڑھادیا
عبدالرشید شکور اس وقت ایشیا کی تمام اہم ٹیمیں اس خطے کے ایک اہم ایونٹ یعنی ایشیا کپ میں مدمقابل ہیں لیکن اس بار یہ ایشیا کپ جس مضحکہ خیز صورت حال سے دوچار ہوا ہے اس کی وجہ یہی انوکھے لاڈلے صاحب بنے ہیں جنہیں ہم اور آپ سب جے شاہ کے نام سے جانتے ہیں۔جے شاہ بی سی سی آئی یعنی انڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری ہیں …
تفصیل۔۔۔جی 20سربراہان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت پر دبائو ڈالیں
سرینگر10ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند تنظیموں نے سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں چسپاں کیے گئے پوسٹروں کے ذریعے جی 20ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت پردبائو ڈالیں کہ وہ تنازعہ کشمیر کواقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرے۔ جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ، ریزسٹنس یوتھ …
تفصیل۔۔۔