حریت کانفرنس کی طرف سے ایک اور احتجاجی کیلنڈر جاری سرینگر07 ستمبر (کے ایم ایس )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی زیر حراست وفات کے بعد جدوجہد آزادی کشمیر کی قیادت کیلئے آج غیر قانونی طورپر نظربندمسرت عالم بٹ کو حریت کانفرنس کانیا چیئرمین مقرر کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ فیصلہ آج …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: ستمبر 2021
مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کے ساتھ ساتھ شعراءکو بھی خاموش کیاگیا ہے: رپورٹ نیویارک ٹائمز
سرینگر 07 ستمبر (کے ایم ایس) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے مظالم اس حد تک بڑھ گئے ہیں کہ متنازعہ علاقے میں اب شعراءکو بھی خاموش کیاجارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ رپورٹ وادی کشمیرکے ایک درجن سے زائد شعراءکے انٹرویوز پر مبنی ہے جنہوں نے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکام شیخ تجمل الاسلام کے عزم کو توڑنے میں ناکامی کے بعد ان سے چھٹکارا حاصل کرناچاہتے تھے: یوسف جمیل
سرینگر 07 ستمبر (کے ایم ایس) سرینگر سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی یوسف جمیل نے بزرگ صحافی ، دانشور اور کشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ تجمل الاسلام کے ساتھ جو اتوارکواسلام آباد میں انتقال کرگئے،گزرے دنوں کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ تجمل الاسلام کے عزم کو توڑنے یا انہیں اپنا سیاسی نظریہ تبدیل کرانے میں ناکامی کے بعد بھارتی حکام ان سے …
تفصیل۔۔۔مودی کے کل جماعتی اجلاس کے بعد ”دل کی دوری ”میں اضافہ ہوا، گپکار اتحاد
سرینگر07 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں چھ سیاسی جماعتوں کے اتحاد پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلئریشن نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت 24 جون کو ہونے والے کل جماعتی اجلاس کے بعددل کی دوری اور مایوسی میں مزیداضافہ ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتحاد کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی …
تفصیل۔۔۔چین کا بھارتی سرحد کیلئے نئے فوجی کمانڈر کا تقرر
بیجنگ 07ستمبر (کے ایم ایس ) چین کے صدر شی جنگ پنگ نے جنرل وانگ ہائی جیانگ کو پیپلز لبریشن آرمی کی ویسٹرن تھیٹر کمانڈ کا نیا کمانڈر مقرر کیا ہے جو بھارت کے ساتھ سرحدوں کی نگرانی کرتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چینی صدر نے جو حکمران کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے علاوہ سینٹرل ملٹری کمیشن کے سربراہ بھی ہیں وانگ ہائی جیانگ اور چار دیگر فوجی …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا نیاچیئرمین منتخب ہونے پر مسرت عالم بٹ کو مبارک باد
سرینگر07 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںحریت رہنمائوں نے سینئر حریت رہنماء مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا نیا چیئرمین مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ کشمیری عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے معاون جنرل سیکریٹری اور جموں وکشمیر …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے سیدعلی گیلانی کی رات کی تاریکی میں جبری تدفین کاالزام ان کے بیٹوں پر تھوپ دیا
سرینگر07 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی پولیس نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی رات کی تاریکی میں جبری تدفین کا الزام ان کے بیٹوں کے سر تھوپتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سیدعلی گیلانی کے رشتہ داروں نے ان کی میت پاکستانی جھنڈے میں لپیٹنے ، پاکستان کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کرنے اور لوگوں …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر مودی حکومت سے باز پرس کرے
اسلام آباد07 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجی کھلے عام انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں 5اگست 2019کے بعد سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ انسانی حقوق …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : محبوبہ مفتی گھر میں نظربند
سرینگر07 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سابق وزیر اعلیٰ اور جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ قابض انتظامیہ نے انہیں آج گھر میں نظر بند کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں دانستہ طورپر کشمیریوں کے حق سلب کرنے پر بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا …
تفصیل۔۔۔سینئر حریت رہنماء مسرت عالم بٹ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مقرر
سرینگر07 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے جدوجہد آزادی کشمیر کی قیادت کیلئے حریت کانفرنس کے نئے عہدیداروں کااعلان کیا ہے. کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سینئر حریت رہنماء مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین جبکہ …
تفصیل۔۔۔