نئی دہلی 11 اکتوبر (کے ایم ایس)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر اتر پردیش کے علاقے لکھیم پور کھیری میں آٹھ کسانوں کی حالیہ ہلاکت میں ایک مرکزی وزیر کے بیٹے کو بچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماﺅں اور ان کے ارب پتی دوستوں کے علاوہ کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 11 اکتوبر, 2021
مقبوضہ جموں وکشمیر کی نصف آبادی ذہنی دباﺅ کا شکار ہے: رپورٹ
اسلام آباد 11 اکتوبر (کے ایم ایس)گزشتہ روز ذہنی صحت کا عالمی دن منایا گیا جبکہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں کئی دہائیوں سے جاری ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے کشمیری عوام جسمانی اور ذہنی طورپر بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے اس دن کے حوالے سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں فرانس میں قائم بین الاقوامی انسانی ہمدردی کی غیر سرکاری تنظیم” …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں نے دوکشمیری نوجوان شہید کردیے
سرینگر11اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں آج دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع بانڈی پور کے علاقے شاہ گنڈ میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی کے دوران ایک نوجوان امتیاز احمد کو جعلی مقابلے میں اور ایک اور کو ضلع اسلام آباد کےعلاقےکھاگنڈ …
تفصیل۔۔۔عام شہریوں کے قتل کے خلاف سرینگر ،جموں میں احتجاجی مظاہرے
سرینگر11اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیری مسلم خواتین نے عام شہریوں کے قتل کے خلاف سرینگر میں موم بتیاں جلاکر احتجاج کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خواتین کا ایک گروپ لالچوک سرینگر میں گھنٹہ گھر کے قریب نمودار ہوا اور علاقے میں قتل و غارت پر تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ ہم جانتے ہیں کہ قابض حکومت لوگوں کو …
تفصیل۔۔۔