سرینگر11اکتوبر (کے ایم ایس) نئی دلی کے ایک وکیل نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ ور غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے اس بیان کے شاہ رخ خان کے بیٹے کو اس کے نام کے ساتھ خان جڑا ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے کیخلاف مقدمہ درج کرایا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 11 اکتوبر, 2021
بھارتی فوجیوں کی شوپیان میں تلاشی اور محاصرے کی کاررائی
سرینگر11اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس ، بھارتی فوج کی 34راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزروپولیس فورس کی178بٹالین کے اہلکاروںنے ضلع کے علاقے تل رن میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی۔ آخری اطلاعات آنے علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی …
تفصیل۔۔۔شاہ رخ خان کے بیٹے کواسکے نام کے ساتھ خان جڑا ہونے پر نشانہ بنایا جارہا ہے،محبوبہ مفتی
سرینگر11اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹ پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ چار کسانوں کے قتل میں ملو ث بھارتی وزیر کے بیٹے کی گرفتاری کی بجائے بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے کوگرفتار کرلیاگیا ہے کیونکہ ان کے نام کے …
تفصیل۔۔۔حریت فورم کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں گرفتاریوں کی شدید مذمت
سرینگر11اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے بھارتی فورسز کی طرف سے پوری وادی کشمیرمیں جاری پکڑ دھکڑ اور گرفتایوں کی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت فورم نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سردار سکندر حیات خان کے انتقال پراظہار تعزیت کا سلسلہ جاری
سرینگر 11 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی ، جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ اور جموں و کشمیر نیشنل فرنٹ نے معروف پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار سکندر حیات خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔آسیہ اندرابی کے خلاف جعلی چارج شیٹ دائر کرناان کے عدالتی قتل کی گہری سازش ہے
کل جماعتی حریت کانفرنس کی 15 اکتوبرجمعہ کو مکمل ہڑتال اور سول کرفیو کی اپیل سرینگر 11 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حریت پسند کشمیری عوام سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ فسطائی مودی حکومت کی طرف سے وسیع پیمانے پر نسل کشی اور حریت رہنماو¿ں اور کارکنوں پر کالے قوانین کے نفاذکے خلاف …
تفصیل۔۔۔آر ایس ایس سربراہ کے دورہ کشمیر کے فورا بعد اقلیتوں کو نشانہ بنانا سوچی سمجھی سازش ہے
سرینگر11اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں اسلامک پولیٹکل پارٹی کے چیئرمین محمد یوسف نقاش نے کہا ہے کہ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ کے دورہ کشمیر کے فورا بعد اقلیتوں کو نشانہ بنانا جدوجہد آزادی کوبدنام کرنے کے لئے مودی حکومت کی طرف سے تیار کی گئی سوچی سمجھی سازش ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یوسف …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں روایتی بھائی چارے کو تباہ کرنے کی کوشش کررہا ہے: دیویندر سنگھ
سرینگر11اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنما اور جموں و کشمیر سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل کی قیادت میں سکھوں کا ایک وفد ضلع پلوامہ کے علاقے ترال گیا اور وہاں پر سکھ کمیونٹی کے زعماءسے ملاقات کی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایڈووکیٹ بہل نے اس موقع پر ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سکھوں اور مسلمانوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: پونچھ حملے میں ایک افسرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک
جموں 11 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع پونچھ میں ایک حملے میں ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او) سمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی میں مصروف تھے۔بھارتی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل …
تفصیل۔۔۔لداخ پربھارت اور چین کے درمیان مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم
نئی دہلی 11 اکتوبر (کے ایم ایس) لداخ میں تعطل پر بھارتی اور چینی فوجی کمانڈروں کے درمیان مذاکرات کا تازہ ترین دوربغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیاہے اوربھارتی فوج نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ چین کسی معاہدے پر تیار نہیں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی طرف سے نئی دہلی میں میڈیا کے لئے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا …
تفصیل۔۔۔