Daily Archives: 24 اکتوبر, 2021

سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاِ ں، 27اکتوبرکو ہرٹال کی اپیل

سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاِ ں، 27اکتوبرکو ہرٹال کی اپیل

سرینگر24اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر اور دیگر علاقوںمیں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میںلوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنے مادر وطن پر غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف 27اکتوبر کو ہڑتال کریں اور اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں۔ بھارت نے 27اکتوبر1947کو تقسیم برصغیر کے منصوبے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور کشمیریوں کی خواہشات …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی فوجیوں نے مزید دو نوجوان شہید کر دیے’ گزشتہ چھ ماہ کے دوران شہیدہونے والوں کی تعداد 117ہوگئی

مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی فوجیوں نے مزید دو نوجوان شہید کر دیے’ گزشتہ چھ ماہ کے دوران شہیدہونے والوں کی تعداد 117ہوگئی

سرینگر24اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران آج پونچھ اور شوپیان کے اضلاع میں مزید دو کشمیری نوجوا ن شہید کر دیے جس سے گزشتہ چھ ماہ کے دوران شہید ہونے والوںکی تعداد 117ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 13جنوری2003سے جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں نظر بند …

تفصیل۔۔۔

کشمیری نظربندوں کی بھارتی جیلوں میں منتقلی کی شدید مذمت

کشمیری نظربندوں کی بھارتی جیلوں میں منتقلی کی شدید مذمت

جموں24اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیر پنجال پیس فاونڈیشن ،پیپلز موومنٹ اور الحیات ویلفیر ایجوکشنل ٹرسٹ نے مقبوضہ جموںو کشمیر کی جیلوں سے کشمیری نظربندوں کی یوپی کی آگرہ جیل سمیت بھارتی جیلوں میں منتقلی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جموں وکشمیر پیر پنجال پیس فاو¿نڈیشن کے چیئرمین محمد حنیف کالس ، پیپلز موومنٹ کے سربراہ میر …

تفصیل۔۔۔

کشمیر ی اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدر آمد کے منتظر

کشمیر ی اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدر آمد کے منتظر

اسلام آباد24 اکتوبر (کے ایم ایس)آج جب اقوام متحدہ اپنا 77واں یوم تاسیس منا رہا ہے ،کشمیر ی جموںوکشمیر میں استصواب رائے کیلئے عالمی ادارے کی قراردادوں پر عملدرآمد کے منتظر ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت جموں وکشمیر کے حوالے سے عالمی ادارے کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔رپورٹ میں …

تفصیل۔۔۔

آج آزاد جموں و کشمیر کا 74 واں یوم تاسیس منایا جا رہا ہے

آج آزاد جموں و کشمیر کا 74 واں یوم تاسیس منایا جا رہا ہے

مظفر آباد 24 اکتوبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کا 74 واں یوم تاسیس آج (اتوارکو) اس تجدید عہد کے ساتھ منایا جا رہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی اور پاکستان کے ساتھ پوری ریاست کے الحاق تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ دن ہر سال منایا جاتا ہے تاکہ مقبوضہ جموںوکشمیر کو بھارتی تسلط سے آزاد کرانے اور …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں حالات سے نمٹنے کے لئے بھارت کا واحد طریقہ ظلم و جبر ہے: محبوبہ مفتی

مقبوضہ جموں وکشمیر میں حالات سے نمٹنے کے لئے بھارت کا واحد طریقہ ظلم و جبر ہے: محبوبہ مفتی

سرینگر24اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ علاقے میں حالات سے نمٹنے کے لئے بھارت کا واحد طریقہ ظلم و جبر ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے یہ بات بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کے بیان پر اپنا ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہی۔جنرل بپن راوت نے حال …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں مزیدفوجیوں کی تعیناتی پراظہارتشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں مزیدفوجیوں کی تعیناتی پراظہارتشویش

سرینگر24اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کی جانب سے علاقے میں مزیدفوجیوں کی تعیناتی پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ جموںوکشمیر کی موجودہ صورتحال کو کسی سیاسی طوفان کا پیش خیمہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت افغانستان میں منشیات کے پیسوں سے اپنے روابط کے ثبوت مٹانے کی کوشش کر رہا ہے: رپورٹ

بھارت افغانستان میں منشیات کے پیسوں سے اپنے روابط کے ثبوت مٹانے کی کوشش کر رہا ہے: رپورٹ

اسلام آباد 24 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت افغانستان میں منشیات کی اسمگلنگ کے اپنے نیٹ ورک کے شواہد کو چھپانے اور افغانستان میں منشیات کے پیسوں سے اپنے روابط کے ثبوت مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے افغانستان سے اچانک انخلاءسے منشیات کی اسمگلنگ کابھارتی نیٹ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت

اسلام آباد 24 اکتوبر (کے ایم ایس) جموں و کشمیر ینگ مینز لیگ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بے گناہ لوگوں خاص کرنوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کررہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ینگ مینز لیگ کے وائس چیئرمین زاہد اشرف نے اسلام آباد میں جاری …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فورسز نے شوپیان میں ایک اور نہتے شہری کو شہید کردیا

بھارتی فورسز نے شوپیان میں ایک نہتے شہری کو شہید کردیا

گزشتہ چھ ماہ کے دوران شہید کشمیریوں کی تعداد 116ہوگئی سرینگر24اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں ایک اور نہتے شہری کوگولی مارکر شہید کردیا جس سے گزشتہ چھ ماہ کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 116ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی …

تفصیل۔۔۔