سرینگر02اکتوبر (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج سرینگر میں ایک شخص کو گولی مار کر قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلح افراد نے سرینگر کے علاقے کرن نگر میں چھتہ بل سے تعلق رکھنے والے ماجد احمد پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ماجد احمد کو قریبی ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 اکتوبر, 2021
بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مظالم ڈھانے کا نیا سلسلہ شروع کررکھا ہے: مشال ملک
اسلام آباد 03 اکتوبر (کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور جیل میں نظر بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال حسین ملک نے کہا ہے کہ آج جب دنیا عدم تشدد کا عالمی دن منارہی ہے ،بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مظالم ڈھانے اور خوف ود دہشت پھیلانے کا نیا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشال حسین …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں مسلمانوں کے جذبات کی مجروح کررہاہے: محبوبہ مفتی
سرینگر02اکتوبر (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیری مسلمانوں کو مساجد اور درگاہوں میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہ د ے کر ان کے جذبات کو مجروح کررہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی جامع مسجد سمیت سرینگر شہر میں کئی مساجد اور درگاہوں کی مسلسل بندش پر ردعمل ظاہر …
تفصیل۔۔۔کشمیری صحافیوں ، طلباءکے مستقبل کوتباہ کرنے پربھارتی حکومت کی شدید مذمت
سرینگر02اکتوبر (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس نے بیرون ملک سفر سے روکنے یا مختلف بہانوں سے تھانوں میں طلب کر نے کے ذرےعے کشمیری صحافیوں کے مستقبل کوتباہ کرنے پربھارتی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے سرینگر میں جاری ایک …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا کشمیری نظر بندوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
”عدم تشدد“ کا عالمی دن محکوم کشمیریوں کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا، رپورٹ سرینگر02 اکتو بر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوںمیں غیر قانونی طورپر نظر بند آزادی پسند رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے رواں سال اب تک 137 کشمیریوں کو شہید کیا
سرینگر02اکتوبر (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں رواں سال اب تک 137 کشمیریوں کو شہید کیا ہے جن میں سے35 افراد کو دوران حراست یا جعلی مقابلوں میں شہید کیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ان شہادتوں کے نتیجے میں 10 …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا نظر بند آزادی پسند رہنماﺅں ، کارکنوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
سرینگر02 اکتو بر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظر بند آزادی پسند رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں فسطائی بھارتی جیل حکام کی طرف …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا: دیویندر سنگھ
سرینگر02اکتوبر (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل کی قیادت میں ایک پارٹی وفد نے مسلم لیگ کے رہنما فاروق احمد توحیدی سے ملاقات کی جو طویل نظر بندی کے بعدحال ہی میںجیل سے رہا ہوئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دیویندر سنگھ بہل نے مسلم لیگ کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: سرجان برکاتی کو رہا کر دیا گیا
ا سرینگر02 اکتو بر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنما اور تحریک فکر و اعتقاد کے چیئرمین مولانا سرجان برکاتی کو آج( ہفتہ) غیر قانونی حراست سے رہا کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے سرجان برکاتی کو رواں برس یکم ستمبر کو اس روز گرفتار کیا تھا جب بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی سرینگر میں اپنے گھر میں …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد :کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا مظاہرہ
اسلام آباد02 اکتوبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے ”عدم تشدد “ کے عالمی دن کے موقع پر کنوینر محمد فاروق رحمانی کی قیادت میں اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرے میں شریک حریت رہنماﺅں نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی کی شدید مذمت کی ۔انہوں …
تفصیل۔۔۔