Daily Archives: 13 اکتوبر, 2021

 بھارتی فوج کی 43 سالہ خاتون افسر نے خودکشی کرلی

 بھارتی فوج کی 43 سالہ خاتون افسر نے خودکشی کرلی

  پونے 13 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کی ریاست مہاراشٹرکے شہر پونے میں بھارتی فوج کی ایک 43 سالہ خاتون افسر نے خود کو پھانسی پر لٹکاکر خودکشی کرلی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ لیفٹیننٹ کرنل رینک کی خاتون افسر نے پونے میں ملٹری انٹیلی جنس ٹریننگ اسکول کے احاطے میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر خودکشی کر لی۔یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب …

تفصیل۔۔۔

ہم سب کشمیریوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہیں: مفتی مینک کا دورہ کشمیر پر وضاحتی بیان

ہم سب کشمیریوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہیں: مفتی مینک کا دورہ کشمیر پر وضاحتی بیان

  سرینگر 13 اکتوبر (کے ایم ایس) ایک نکاح میں شرکت کی غرض سے حال ہی میں زمبابوے سے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگرکادورہ کرکے سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے والے مفتی اسماعیل بن موسیٰ مینک نے جو مفتی مینک کے نام سے مشہور ہیں کہاہے کہ وہ مقامی سیاست کی باریکیوں سے ناواقف تھے اور ان کا بنیادی مقصد کشمیر کے …

تفصیل۔۔۔

انجمن اوقاف کا جامع مسجد سرینگرکو15 اکتوبرسے نماز جمعہ کے لیے کھولنے کا فیصلہ

انجمن اوقاف کا جامع مسجد سرینگرکو15 اکتوبرسے نماز جمعہ کے لیے کھولنے کا فیصلہ

  سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے کہا ہے کہ اوقاف نے15 اکتوبر 2021 کو حضور نبی اکرم ﷺکے یوم ولادت کے موقع پرکورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کے ساتھ جامع مسجد سرینگر کو نماز جمعہ کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجمن اوقاف نے سرینگر میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے جمعہ کو مکمل ہڑتال کی اپیل

مقبوضہ کشمیر :کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے جمعہ کو مکمل ہڑتال کی اپیل

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کی اپنے ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کو کمزور کرنے کیلئے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی سازشوں کے خلاف احتجاج کیلئے جمعہ کو مکمل ہڑتال کی اپنی اپیل دوہرائی …

تفصیل۔۔۔

شیخ تجمل الاسلام کا انتقال کشمیر کی جدوجہد آزادی کے لئے بہت بڑا نقصان ہے: مقررین ویبنار

شیخ تجمل الاسلام کا انتقال کشمیر کی جدوجہد آزادی کے لئے بہت بڑا نقصان ہے: مقررین ویبنار

اسلام آباد 13 اکتوبر (کے ایم ایس) دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے دانشوروں ، ماہرین تعلیم اور اسکالرز نے معروف کشمیری دانشور ، صحافی اور کشمیر میڈیا سروس کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ تجمل الاسلام کے انتقال کو نہ صرف کشمیر کی جدوجہد آزادی کے لیے بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے ایک بہت بڑا نقصان قرار دیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے یہ بات …

تفصیل۔۔۔

حریت رہنماﺅں نے خان سوپوری کی عیادت کی

حریت رہنماﺅں نے خان سوپوری کی عیادت کی

  سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے چیئرمین شبیر احمد ڈار ، جموں و کشمیر مسلم لیگ کے قائم مقام چیئرمین عبدالاحد پرہ اور مسلم لیگ کے سینئر رہنما فاروق احمد توحیدی سوپور قصبے میں سینئرحریت رہنما غلام محمد خان سوپوری کے گھر گئے اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ کشمیر میڈیا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:این آئی اے کے 16 مقامات پر چھاپے، چار افراد گرفتار

مقبوضہ جموں وکشمیر:این آئی اے کے 16 مقامات پر چھاپے، چار افراد گرفتار

  سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے وادی کشمیرمیں16 مقامات پر چھاپے مارے اور سرینگر سے چار افراد کو گرفتار کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کے ترجمان نے سرینگر میں بتایا کہ اس کے اہلکاروںنے سرینگر ، پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں 16 مقامات پرچھاپے مارے۔انہوں نے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پولیس نے فوٹو جرنلسٹ سمیت تین صحافی گرفتار کرلئے

بھارتی پولیس نے سرینگر میں کشمیری فوٹو جرنلسٹ کو گرفتار کرلیا

  سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک فوٹو جرنلسٹ سمیت تین صحافیوں کوگرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے فوٹو جرنلسٹ مختار ظہور کو منگل کی رات سرینگر کے علاقے ڈل گیٹ میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ 27 سالہ مختار برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ساتھ کام …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجی نہتے کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر رہے ہیں: رپورٹ

بھارتی فوجی نہتے کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر رہے ہیں: رپورٹ

سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی بے گناہ اور نہتے کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں بے رحمی سے شہید کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں ماورائے عدالت قتل اور جعلی مقابلے بھارتی فوجیوں کا معمول بن چکے ہیں۔ بھارتی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

  سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نوجوان کو بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے ترال میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

تفصیل۔۔۔