اگرتلہ27اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست تری پورہ میں ہونے والے مسلم مخالف مظاہرے مسلمانوں کے خلاف منظم حملوں میں تبدیل ہوچکے ہیں اور کئی دنوں سے مسلسل مسجدوں اور مسلمانوں کی دکانوں اور مکانوں کو نذرِ آتش کرنے اور انھیں تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق گزشتہ شام ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کی ریلی کے دوران شمالی تری پورہ کی سب …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 27 اکتوبر, 2021
آج کا یوم سیاہ کشمیریوں کی حق خودارادیت کیلئے منصفانہ جدوجہد کے عزم کی تجدید کرتا ہے، ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد27اکتوبر (کے ایم ایس ) دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ آج کا یوم سیاہ کشمیریوں کی 74سال سے جاری بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف اپنے حق خود ارادیت کے لیے منصفانہ جدوجہد کے عزم کی تجدید کرتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آج کا …
تفصیل۔۔۔عالمی ادارہ صحت نے کوویڈ 19کی بھارتی ویکسین کی مزید تکنیکی معلومات طلب کرلیں
نئی دلی27اکتوبر (کے ایم ایس ) عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر مزید تکنیکی تفصیلات طلب کرتے ہوئے بھارتی ساختہ کوویڈ 19ویکسین Covaxinکی منظوری کو ملتوی کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے جوکورونا سے بچائو کی بھارتی ویکسین Covaxinکی وبا سے بچائو کے اعدادو شمار کا جائزہ لے رہا تھا رسک بینیفٹ کے حتمی جائزے کیلئے بھارت بائیکوٹیک سے ویکسین کی تکنیکی تفصیلات طلب …
تفصیل۔۔۔بھارت میں نفرت انگیز مہم،اردو کو مسلمانوں کی زبان قرار دیدیا گیا
نئی دلی27اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت میں اردو کے خلاف نفرت انگیز مہم کے دوران ہندو انتہا پسندوں نے اردوکو مسلمانوں کی زبان قرار دے دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت میں اردو زبان کیخلاف نفرت انگیز مہم کا آغاز اس وقت ہوا تھاجب ایک بھارتی کمپنی نے دیوالی کے ملبوسات کے اشتہار میں اردو الفاظ کا استعمال کیا تھا، جس پر بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اوران …
تفصیل۔۔۔پاکستان ثابت قدمی سے کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھے گا، عمران خان
اسلام آباد27اکتوبر (کے ایم ایس ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کیساتھ روا رکھی گئی صریح ناانصافی کے خاتمے اور انہیں سلامتی کونسل کی قراردادوں کے ذریعے ضمانت شدہ اپناحقِ خود ارادیت میسر آنے تک پاکستان پوری ثابت قدمی سے اہلیانِ کشمیر کی منصفانہ تحریک کی حمایت جاری رکھے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر دنیا کا سب سے زیادہ ملٹرائزڈ علاقہ ہے،فواد چوہدری
اسلام آباد27اکتوبر (کے ایم ایس ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر دنیا میں سب سے زیادہ ملٹرائزڈ علاقہ ہے جہاں ہر دس کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فواد چوہدری نے ان خیالات کا اظہار بدھ کو اسلام آباد میں یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر منعقدہ ایک تصویری نمائش …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر کشمیری طلباء کیخلاف انتقامی کارروائیوں کی مذمت
سرینگر27اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء اور جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی نے دبئی میں آئی سی سی T20 ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر کشمیری طلبہ کو انتقامی کارروائیوں کانشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔کشمیری طلباءکے خلاف مقدمات کے اندراج کی مذمت
سرینگر27اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی زیرقیادت حریت فورم نے میڈیکل طلباء کے خلاف کرکٹ میچ میں بھارت کے مقابلے میں پاکستان کی جیت پر خوشی منانے کی پاداش میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت مقدمات کے اندراج کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …
تفصیل۔۔۔حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا یوم سیاہ کے موقع پر اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد27اکتوبر (کے ایم ایس )یوم سیاہ کے حوالے سے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی کی زیر قیادت 1947میں آج کے دن جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط ، …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد : پاسبان حریت کے زیراہتمام بھارت مخالف ریلی
مظفرآباد27اکتوبر (کے ایم ایس ) جموںوکشمیر پربھارت کے مسلسل غیر قانونی قبضے کیخلاف پاسبان حریت کے زیر اہتمام مظفرا ٓباد میں برہان مظفر وانی چوک سے ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریلی میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور اسکی قیادت وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد ، چیئرمین پاسبان حریت عزیراحمدغزالی، پیپلز پارٹی کے راہنما شوکت جاوید میر ، ڈاکٹر محمد منظور ، حریت رہنماءمشتاق …
تفصیل۔۔۔