Daily Archives: 12 اکتوبر, 2021

خان سوپوری کی کامیاب سرجری کی گئی

خان سوپوری کی کامیاب سرجری کی گئی

  سرینگر 12 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سینئر حریت رہنما غلام محمد خان سوپوری کی سوپور کے ایک ہسپتال میں کامیاب سرجری کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غلام محمد خان سوپوری گزشتہ ایک ماہ سے پتے اور ہرنیا کے عارضوں میں مبتلا تھے اورسوپور کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ان کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ان …

تفصیل۔۔۔

بھارت کی پاکستانی شہری کو گرفتارکرنے کی ایک اور من گھڑت کہانی

    اسلام آباد 12 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت میںبی جے پی کی حکومت نے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد کے ساتھ پاکستان کے ڈوزیئرکا توڑکرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ایک جعلی بیانیہ آگے بڑھانے کا آسان طریقہ اپنایا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نئی دہلی کے پولیس کمشنر نے پیر کے روز اسی طرح کاایک دعویٰ کیاکہ انہوں نے ایک پاکستانی …

تفصیل۔۔۔

آسام میں طالبان نواز سوشل میڈیا پوسٹوں کے الزام پر گرفتار 14 مسلمان ضمانت پررہا

آسام میں طالبان نواز سوشل میڈیا پوسٹوں کے الزام پر گرفتار 14 مسلمان ضمانت پررہا

  نئی دہلی 12 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام میں پولیس کی طرف سے اگست میں طالبان نواز سوشل میڈیا پوسٹوں کے الزام پر گرفتار کئے گئے 14 مسلمانوں کو مقامی عدالتوں نے ضمانت دے دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ ایک کو چھوڑ کر ان سب کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون (یو اے پی اے) …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کرنے اور اقلیتوں کو دبانے پر بھارتی حکومت کی مذمت

مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کرنے اور اقلیتوں کو دبانے پر بھارتی حکومت کی مذمت

جموں 12 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر اور بھارت میں سماجی انصاف کی تحریک کو تیز کرنے کے لیے جموں میں ایک تقریب کا انعقادکیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تقریب کا اہتمام شیڈولڈ کاسٹ ، شیڈولڈ ٹرائب اور دیگر پسماندہ طبقوں کی تنظیموں کی کل ہندکنفیڈریشن نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں اقلیتوں اور دلتوں کے خلاف آر …

تفصیل۔۔۔

عام شہریوں کو گرفتارکرکے جعلی مقابلوں میں قتل کرنا جنگی جرم ہے: احسن انتو

عام شہریوں کو گرفتارکرکے جعلی مقابلوں میں قتل کرنا جنگی جرم ہے: احسن انتو

سرینگر 12 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ ہرایک قتل قابل مذمت ہے لیکن عام شہریوں کو گرفتار کرنا اور پھر انہیں جعلی مقابلوں میں قتل کرنا جنگی جرائم میں شامل ہے اور بھارتی حکومت گزشتہ تین دہائیوں سے کشمیر میں یہی کچھ کررہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق …

تفصیل۔۔۔

امتیاز ڈارکو بھارتی فوجیوں نے جعلی مقابلے میں شہید کیا: اہلخانہ

امتیاز ڈارکو بھارتی فوجیوں نے جعلی مقابلے میں شہید کیا: اہلخانہ

    سرینگر 12 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیر کو ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہیدہونے والے نوجوان امتیاز احمد ڈار کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو بھارتی فوجیوں نے ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ امتیاز احمد ڈار …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں5اورکشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں5اورکشمیری نوجوان شہید

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طر ف سے جمعہ کو ہڑتال کی اپیل سرینگر12اکتوبر (کے ایم ایس )غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران آج ضلع شوپیاں کے دومختلف علاقوں میں 5 اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاجس سے گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوںکی تعدد بڑھ کر 7ہو گئی ہے۔ کشمیر …

تفصیل۔۔۔

نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں قتل کرنا بھارت کی بوکھلاہٹ ہے: کل جماعتی حریت کانفرنس

نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں قتل کرنا بھارت کی بوکھلاہٹ ہے: کل جماعتی حریت کانفرنس

  سرینگر 12 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے دس لاکھ فوجیوں کی تعیناتی کے باوجود لوگوں کے جذبہ آزادی و جذبہ مزاحمت کو دبانے میں ناکامی کو چھپانے کے لئے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے شوپیاں میں دن دہاڑے پانچ نوجوانوں کو دوران حراست جعلی مقابلے میں قتل کرنے کی شدید مذمت کی …

تفصیل۔۔۔

فاروق رحمانی کا آسیہ اندرابی اوردیگر کے خلاف دہشت گردی اور غداری کا مقدمہ چلانے پر اظہارتشویش

فاروق رحمانی کا آسیہ اندرابی اوردیگر کے خلاف دہشت گردی اور غداری کا مقدمہ چلانے پر اظہارتشویش

اسلام آباد12اکتوبر (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینرمحمد فاروق رحمانی نے دہلی کی تہاڑ جیل میں نظربنددختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی ، فہمیدہ صوفی، ناہیدہ نسرین اور دیگر حریت پسندوں کے خلاف دہشت گردی اور غداری کا مقدمہ چلانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جرمن نازیوں کی طرح کے حراستی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے

سرینگر12اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے مقبوضہ علاقے میں قابض بھارتی فورسز کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر بڑے پیمانے پرجاری ظلم و تشدد کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک مزاحمت کے چیئرمین بلال احمد صدیقی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے جیسی …

تفصیل۔۔۔