Daily Archives: 14 اکتوبر, 2021

مقبوضہ کشمیر : حملے میں بھارتی فوج کا افسر ہلاک، دو اہلکار زخمی

مقبوضہ کشمیر : حملے میں بھارتی فوج کا افسر ہلاک، دو اہلکار زخمی

جموں14اکتوبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع پونچھ میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک افسر ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پونچھ کے گاﺅں Bhata Dhurian میںہونے والے حملے میں بھارتی فوج کا ایک جونیئر کمشنڈ افسر ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمی افسر اور اہلکاروںکو ایک نزیکی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ یا …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت کشمیری عوام کے آزادی کے مطالبے کو پورا کرے، مقتول بھارتی فوجی کی بیوہ کی اپیل

پنجاب بھارت 14اکتوبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں11اکتوبر کو ایک حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجی گجن سنگھ کی بیوہ نے مودی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیری عوام کے آزادی کے مطالبے کو پورا کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پنجاب کے ضلع روپر کے گاﺅں پچرنڈا تعلق رکھنے والی ہرپیت کور نے ذرائع ابلاغ کے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر : گرفتار صحافیوں کو جیل منتقل کر دیا گیا

مقبوضہ جموں و کشمیر : گرفتار صحافیوں کو جیل منتقل کر دیا گیا

سرینگر14اکتوبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس کی طرف سے حال ہی میں ضلع اسلام آباد سے گرفتار کیے گئے دو صحافیو ں کو ضلع کی ڈسٹرکٹ جیل میں منتقل کر دیا گیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک آن لائن ہفتہ وار رسالے ” کشمیر فرسٹ “ کے مدیر 30سالہ سلمان شاہ اور فری لائنسس صحافی21 سالہ سہیل ڈار کو آج …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کل مکمل ہڑتال اوربلیک آﺅٹ کیاجائے گا

کل جماعتی حریت کانفرنس کا کشمیریوں کے قتل عام کی اقوام متحدہ کی زیر نگرانی تحقیقات کا مطالبہ سرینگر14اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے بڑے پیمانے پر قتل عام ، گرفتاریوں،غیر قانونی طورپر نظر بند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کے خلاف جھوٹے مقدمات کے اندراج اورمسلمان ملازمین کی جبری برطرفی کے خلاف احتجاج کیلئے کل …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں مظالم کی تمام حدیں پار کر لی ہیں،یوسف نقاش

  سرینگر 14اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںاسلامک پولیٹیکل پارٹی کے چیئرمین محمد یوسف نقاش نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ علاقے میں مظالم کی تمام حدیں پار کر لی ہیں اور وہ عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یوسف نقاش نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں بھارتی مظالم اور کشمیری نوجوانوں کی حالیہ …

تفصیل۔۔۔

حریت کانفرنس کا کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات جنگی جرائم ٹریبونل سے کرانے کا مطالبہ

حریت کانفرنس کا کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات جنگی جرائم ٹریبونل سے کرانے کا مطالبہ

سرینگر14اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی طرف سے کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل ، جبری گرفتاریوں،ظلم وتشدد، لوٹ مار اوردیگر جرائم کی تحقیقات بین الاقوامی جنگی جرائم ٹریبونل سے کرانے پر زوردیا ہے ۔ حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں اقوام متحدہ سے اپیل …

تفصیل۔۔۔

شہید کشمیری نوجوانوں کو خراج عقیدت

  سرینگر 14اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پولیٹیکل ریزس ٹنس موومنٹ نے بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں حال ہی میں سرینگر، شوپیاں اور اسلام آباد کے اضلاع میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوںکو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیرپولیٹیکل ریزس ٹنس موومنٹ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مصعیب نے سرینگر میں تنظیم کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔

لداخ میں بھارت چین تنازعہ بھارت کی جارحانہ پالیسی کا نتیجہ ہے

اسلام آباد 14اکتوبر (کے ایم ایس ) لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان تنازعہ بھارت کی خطے میں بالادستی اور اورجارحانہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی خطے میں بالادستی حاصل کرنے کی سوچ کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے متعددہمسایہ ممالک کے ساتھ تنازعات میں ملوث …

تفصیل۔۔۔

ایمپلائیزموومنٹ کی مسرت عالم بٹ کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر اظہار تشویش

سرینگر14اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں وکشمیر ایمپلائز موومنٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ اوردیگر حریت رہنمائوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایمپلائز موومنٹ کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی قابض انتظامیہ حریت چیئرمین کوکشمیریوں کے ناقابل …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: سرکاری ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر: سرکارمی ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر

جموں 14اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں وکشمیر گورنمنٹ ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام سرکاری ملازمین اور عارضی ملازمین کی بڑی تعداد نے بابو حسین ملک کی قیادت میں جموں پریس کلب کے باہرجمع ہو …

تفصیل۔۔۔