Daily Archives: 6 اکتوبر, 2021

سرینگر کے مشہور کیمسٹ مکھن لال بھندرو کے قتل کی شدید مذمت

  سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس ، میر واعظ عمر فارو ق کی سربراہی میں قائم حریت فورم اوردیگر حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے سرینگر شہر کے معروف کیمسٹ مکھن لال بھندرو کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انہوں نے کہاکہ کیمسٹ مکھن لال کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کا ہاتھ …

تفصیل۔۔۔

بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم،جموں وکشمیربارے سامراجی پالیسیوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد 06اکتوبر ( کے ایم ایس ) اسلام آباد میں منعقدہ ایک ویب نار کے مقررین نے بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور کشمیر کے بارے میں اسکی سامراجی پالیسیوں پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے مقبوضہ علاقے میں بھارت کی طرف سے غیر کشمیریوں کی آبادکاری کوجموں وکشمیر کے عوام کیلئے سب سے بڑا خطرہ قراردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق”بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارت کی …

تفصیل۔۔۔

امریکی رکن کانگریس کی آر ایس ایس کے سربراہ سے امریکی سفیر کی ملاقات پر اظہار تشویش

نئی دلی 06اکتوبر ( کے ایم ایس ) امریکی کانگریس کے ایک رکن نے بھارت میں امریکہ کے سفیر کی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکی رکن کانگریس ڈیوڈ ٹرون نے بھارت میں تعینات امریکی سفیر اتل کیشپ کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے آر ایس ایس کے سربراہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریتی شناخت کو تبدیل کرنے کے درپے ہے، انقلابی

  سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں اسلامی تنظیم آزادی جموں وکشمیر کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے کی مسلم اکثریتی شناخت کو تبدیل کرنے کے درپے ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالصمد انقلابی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی طر ف سے جاری ظلم وتشدد ، قتل و …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر :ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

  سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے کے اطراف و اکناف میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید اظہار کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوج بیگناہ کشمیریوں خاص طور پر …

تفصیل۔۔۔

کشمیری عوام بھارت کو ہرطرح سے شکست دے چکے ہیں، شبیر احمد شاہ

کشمیری عوام بھارت کو ہرطرح سے شکست دے چکے ہیں، شبیر احمد شاہ

سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند نائب چیئرمین شبیر احمد شاہ نے فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے علاقے میں جبر وستم کی پالیسی کی وجہ سے انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہا ر کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے نئی …

تفصیل۔۔۔

کشمیریوں کے قتل کے پے درپے واقعات نے بھارتی حکومت کے بیانیے کو پاش پاش کر دیاہے، محبوبہ مفتی

کشمیریوں کے قتل کے پے درپے واقعات نے بھارتی حکومت کے بیانیے کو پاش پاش کر دیاہے، محبوبہ مفتی

سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ مقبوضہ علاقے میں حالیہ دنوں میں نہتے کشمیریوں کے قتل کے واقعات میں اضافے نے بھارتی حکومت کے کشمیر میں صورتحال کی بہتری کے بیانیے کو پاش پاش کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں …

تفصیل۔۔۔

کشمیری حریت رہنمائوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

کشمیری حریت رہنمائوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

اسلام آباد 06اکتوبر (کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے زیر اہتمام حریت دفتر اسلام آباد میں تحریک آزاد ی کشمیر کے سینئر رہنماء عبدالحمید کریمی اور حریت رہنماء سید مظفر حسین شاہ کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کنوینر محمد فاروق رحمانی کی زیر صدارت منعقدہ ریفرنس میں حریت قائدین نے دونوں رہنمائوں کی وفات پر گہرے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں میڈیکل کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

سرینگر میں میڈیکل کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں میڈیکل کے طلبا نے سرینگر میں مقبوضہ علاقے کے میڈیکل کالجوں میں طلباء کی سیٹوں کو آل انڈیا کوٹے میں ضم کرنے کے بھارتی حکومت کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میڈیکل کے طلبا کی بڑی تعداد نے بھارتی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف پریس انکلیو …

تفصیل۔۔۔

بھارت پاکستان کے خلاف مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے” ایف اے ٹی ایف“ کا استعمال کر رہاے، رپورٹ

  اسلام آباد 06اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت پاکستان کے خلاف اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) جیسے اہم تکنیکی فورم کا استعمال کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امور خارجہ کے بھارتی وزیر ایس جے شنکر نے رواں سال جولائی میں تسلیم کیا تھا کہ نریندر مودی حکومت …

تفصیل۔۔۔