Daily Archives: 23 اکتوبر, 2021

بھارتی فورسز نے بارہمولہ میں ایک نوجوان گرفتارکرلیا

بھارتی فورسز نے بارہمولہ میں ایک نوجوان گرفتارکرلیا

سرینگر23 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بارہمولہ میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج ، پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس نے مشترکہ طورپرکارروائی کرتے ہوئے ضلع کے علاقے کچہامہ میں فاروق احمد ملک نامی نوجوان کے گھر پر چھاپہ مارا اور اسے گرفتارکیا۔ پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ نوجوان …

تفصیل۔۔۔

بھارتی حکومت اصل مسئلے کو حل کرنے کے بجائے جموں و کشمیر کو انتشار کی طرف دھکیل رہی ہے: محبوبہ مفتی

بھارتی حکومت اصل مسئلے کو حل کرنے کے بجائے جموں و کشمیر کو انتشار کی طرف دھکیل رہی ہے: محبوبہ مفتی

سرینگر23 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعدبھارتی حکومت اصل مسئلے کو حل کرنے کے بجائے جموں و کشمیر کو انتشار کی طرف دھکیل رہی ہے۔ محبوبہ مفتی نے یہ بات بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے موقع …

تفصیل۔۔۔

نئی دہلی اورجموں کی فرقہ پرست قوتیں جموں و کشمیر کو مزید تقسیم کرنے سے باز رہیں

نئی دہلی اورجموں کی فرقہ پرست قوتیں جموںوکشمیر کو مزید تقسیم کرنے سے باز رہیں

جموں23 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی وسماجی تنظیموں کے ایک مشترکہ پلیٹ فارم پیر پنجال اینڈچناب ویلی یونائیٹڈ فرنٹ (پی پی سی وی یو ایف)نے نئی دہلی اور جموں میں فرقہ پرست قوتوں کو خبردارکیا ہے کہ وہ خطے کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر مزید تقسیم کرنے کے کسی بھی مذموم اقدام سے باز رہیں ۔ پی پی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر کو امیت شاہ کے دورے پر فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کر دیا گیا

مقبوضہ جموںوکشمیر کوامیت شاہ کے دورے پر فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کر دیا گیا

شبیر شاہ کا 27اکتوبر کو کل جماعتی حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کال کا اعادہ سرینگر 23 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارتی حکام نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کو بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے کے موقع پر ایک فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کر دیا ہے جس کی وجہ سے محاصرے کا شکار کشمیریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق امیت شاہ …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی رہنما کافاروق عبداللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

بی جے پی رہنما کافاروق عبداللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

جموں23 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کے سینئررہنما بھلی بھگت نے نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ کو ان کے اس بیان پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ نفرت انگیزی بھارت میں انتخابات جیتنے کا ایک ہتھیار بن گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھلی بھگت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری قتل وغارت کی مذمت

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری قتل وغارت کی مذمت

سرینگر 23 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیروان ولایت جموں و کشمیر اور جموں و کشمیر فریڈم فرنٹ نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے علاقے میں جاری قتل وغارت کی شدید مذمت کی ہے۔ جموں و کشمیر پیروان ولایت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ کشمیری نوجوانوں کو ایک منصوبہ بند …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں پوسٹر چسپاں،27اکتوبر کو ہڑتال کی اپیل

سرینگر میں پوسٹر چسپاں،27اکتوبر کو ہڑتال کی اپیل

سرینگر 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں کشمیریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے مادر وطن پر بھارتی جبری کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طورپر منائیں اور مکمل ہڑتال کریں ۔ بھارت نے 27اکتوبر1947کو تقسیم برصغیر کے منصوبے کی خلاف ورزی کرتے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں کو ڈرایا دھمکایا اور ہراساں کیا جارہا ہے ، رپورٹ

مقبوضہ جموںوکشمیر میں صحافیوں کو ڈرایا دھمکایا اور ہراساں کیا جارہا ہے ، رپورٹ

اسلام آباد 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں کو علاقے میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کی پاداش میں حکام کی طرف سے ڈرایا دھمکایا اور ہراساں کیاجارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں صحافی انتہائی تکلیف دہ حالات میں کام کر رہے ہیں۔ …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام ہو چکی ہے، شبیراحمد شاہ

بھارتی ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام ہو چکی ہے، شبیراحمد شاہ

27اکتوبر کو ہڑتال کی کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل کا اعادہ سرینگر 23اکتوبر ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند نائب چیئرمین شبیر احمد شاہ نے 27اکتوبر کو مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی حریت کانفرنس کی اپیل کا اعادہ کیا ہے جسکا مقصد بھارت کو یہ واضح پیغام دینا ہے …

تفصیل۔۔۔

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز ہرگز نہیں دبا سکتا، دیویندر سنگھ

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز ہرگز نہیں دبا سکتا، دیویندر سنگھ

جموں 23اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سوشل پیش فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری نوجوانوں کی مقبوضہ وادی سے بھارتی ریاست مہاراشٹر کی آگرہ جیل میں منتقلی پر شدید تشویش کااظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دیویندر سنگھ بہل نے جموںمیں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت کشمیری نوجوان کی …

تفصیل۔۔۔