اتر پردیش 03اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے لکھم پور کھیری میں بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا اور اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشاو موریہ Keshav Maurya کے قافلے میں شامل ایک گاڑی نے دو کسان مظاہرین کو روند کر مار ڈالا جبکہ آٹھ کو زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کسان یونینوں کا کہنا تھا کہ زرعی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 اکتوبر, 2021
بھارتی فورسز کی طرف سے شبانہ چھاپوں کی مذمت کی
عالمی برادری تنازعہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار اداکرے سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت رہنماو¿ں اور تنظیموں نے بھارتی فوج ، پیراملٹری فورسز ، پولیس اور دیگر ایجنسیوں کی طرف سے کشمیری سیاسی رہنماوں، کارکنوں اور تاجروں کے گھروں پرشبانہ چھاپوں کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے
سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کہا ہے کہ اس نے وادی کشمیر اور جموں خطے میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ این آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر کی وجہ سے پوری دنیا کے امن کو خطرات لاحق ہیں، جاوید میر
سرینگر03 اکتو بر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنما جاوید احمد میرنے کہا ہے مسئلہ کشمیر کی وجہ سے پوری دنیا کے امن کو خطرات لاحق ہیں لہذا عالمی برادری اور انسانی حقوق کے اداروں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس مسئلے کے پر امن حل کیلئے کردار ادا کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جاوید احمد میر نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : بانڈی پورہ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی
سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے اتوار کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے بتایا کہ فورسز اہلکاروں نے ضلع میں ارن کے جنگلاتی علاقے میںمحاصرے اورتلاشی کی کارروائی شروع کی۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے فوجی آپریشن جاری تھا۔مزید …
تفصیل۔۔۔جموں میں بے روزگار نوجوانوں کے استحصال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جموں03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے پارٹی چیئرمین ہرش دیو سنگھ کی قیادت میں آج جموں میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہرش دیو سنگھ نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر اور خاص طور پر جموں خطے میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کے استحصال …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا ترک سیاستدان ا وگوزان اسیترک کے انتقال پراظہار تعزیت
سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے ترکی کی فیلیسٹی پارٹی کے اعلیٰ ایڈوائزری بورڈ کے سربراہ اوگوزان اسیترک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ ترک سیاستدان کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : پلوامہ میں بھارتی فوجی کی خودکشی
سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے ضلع پلوامہ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی نے جس کی شناخت اسٹیفن کے نام سے ہوئی ہے ، ضلع کے علاقے راجپورہ میں 42 راشٹریہ رائفلزکے کیمپ میں خود کو گولی مار ی۔ فوجی …
تفصیل۔۔۔بھارتی مسلح افواج میں خواتین اہلکاروں کو محض جنسی شے سمجھا جاتاہے: رپورٹ
اسلام آباد 03 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی مسلح افواج کی اخلاقیات اور اقدار کی بات آتی ہے تو یہ الفاظ اپنے معنی کھو دیتے ہیں یہاں تک کہ بھارتی مسلح افواج کی خاتون افسران بھی اخلاقی طور پر کرپٹ اپنے اعلیٰ افسران کی جنسی ہراسانی سے محفوظ نہیں ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی مسلح افواج …
تفصیل۔۔۔جموں وکشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جس پر بھارت فوجی طاقت کے بل پر قابض ہے: صمد انقلابی
سرینگر03اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال اوربھارت کے جارحانہ اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ظلم و جبر،گرفتاریوں اور قتل وغارت کے ذریعے کشمیریوںکے جذبات، احساسات اور خواہشات کو کچلنے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔