سرینگر17اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج شام جنوبی ضلع کولگام میںدو غیر مقامی مزدوروں کو گولیاں مار کر ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مسلح افراد ضلع کے علاقے وان پوہ(Wanpoh)میں غیر مقامی مزدوروں کی رہائش گاہ میں داخل ہو ئے اور ان پر فائرنگ کر دی۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 17 اکتوبر, 2021
مقبوضہ جموں وکشمیر دس لاکھ بھارتی فوجیوں کے رحم و کرم پر ہے
کشمیری صحافیوں کو بھارتی ریاستی جبر کا سامنا سرینگر17 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کےغیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں کشمیریوںکو 10 لاکھ بھارتی فوجیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے جنہیں کالے قوانین کے تحت لامحدود اختیارات حاصل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
اسلام آباد 17اکتوبر ( کے ایم ایس ) حریت رہنما شیخ عبدالمتین نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شیخ عبدالمتین نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی مرحوم کے پوتے انیس الاسلام اور ضلع ڈوڈہ کے رہائشی استاد فاروق احمد بٹ کو …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی ابتر صورتحال پرا ظہار تشویش
سرینگر17اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں لوگوں کو 10 لاکھ بھارتی فورسز اہلکاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا …
تفصیل۔۔۔جموں اور سرینگر کے فضائی اڈوں پر اینٹی ڈروں فورس تعینات
نئی دہلی 17 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت نے سرینگر اور جموں میں قائم فضائی اڈوں سمیت اہم تنصیبات کو ڈرون حملوں سے بچانے کے لئے فضائی سٹیشنوں پرانسداد ڈرون فورس، نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی) فورس تعینات کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این ایس جی فورس کے ڈائریکٹر جنرل ایم اے گنپتی نے مانیسرہریانہ میں فورس کے 37 ویں یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرتے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافت کوبھارت کے ریاستی جبر کا سامنا ہے: رپورٹ
اسلام آباد 17اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صحافت کو بھارت کے ریاستی جبر کا سامنا ہے کیونکہ بھارت نے علاقے میں آزادی صحافت سمیت تمام حقوق چھین رکھے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کی زیرقیادت فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں صحافت کو مکمل طور پر …
تفصیل۔۔۔درگاہ حضرت بل میں عید میلاد النبیﷺ منانے کے انتظامات مکمل
سرینگر17 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں جموں و کشمیر وقف بورڈ نے عید میلاد النبیﷺ منانے کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وقف بورڈ نے درگاہ حضرت بل میں تقریب کے اہتمام کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے ہیں جہاں موئے مقدس کی زیارت کے لئے ہزاروں عقیدت مندوں کے جمع ہونے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 82افراد متاثر
سرینگر17 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کورونا وائرس کے 82 نئے مریض سامنے آئے ہیں جن میںسے وادی کشمیر سے 67 اور جموں ڈویژن سے 15کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نئے مریضوں کے سامنے آنے سے علاقے میں کورونا وبا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3لاکھ30ہزار967تک پہنچ گئی ہے۔کوروناوائرس سے متاثرہ مزید122 مریض صحت یاب …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: پونچھ آپریشن کے دوران تین افراد گرفتار
جموں17 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی پولیس نے جموں خطے میں ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو ضلع میں ایک ہفتے سے جاری فوجی آپریشن کے دوران گرفتارکیاگیا ہے جس میں اب تک 9بھارتی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ گرفتارافراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ دریں …
تفصیل۔۔۔بی جے پی حکومت کے اپنے سروے اس کو غلط اور جھوٹا ثابت کررہے ہیں: کانگریس
جموں 17 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کانگریس نے کہا ہے کہ علاقے میں بے روزگاری کی شرح سب سے زیادہ 21.6 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ غذائی قلت کے حوالے سے بھارت کے تازہ ترین اعدادوشمار نے مودی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کی ناکامی کو ظاہر کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی …
تفصیل۔۔۔