Daily Archives: 1 اکتوبر, 2021

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے چار کشمیری نوجوان گرفتار کر لئے

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے چار کشمیری نوجوان گرفتار کر لئے

سرینگریکم اکتو بر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے جنوبی کشمیر کے کولگام اور شوپیاں کے اضلاع سے چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے کولگام میں قاضی گنڈ کے علاقے ملپورہ میر بازار میں ایک چوکی سے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا۔ گرفتار کئے گئے نوجوانوں کی شناخت عبید مشتاق ،عادل جمال بٹ اور دانش رسول …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:ترقی کے مودی حکومت کے دعوے زمینی حقائق کے برعکس ہیں، گپکار الائنس

مقبوضہ کشمیر:ترقی کے مودی حکومت کے دعوے زمینی حقائق کے برعکس ہیں، گپکار الائنس

سرینگریکم اکتو بر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز الائنس برائے گپکار ڈیکلریشن نے جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد مقبوضہ علاقے میں ترقی کے مودی حکومت کے دعوئوں کوزمینی حقائق کے برعکس قراردیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق الائنس کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے ایک بیان میں کہاہے کہ خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں …

تفصیل۔۔۔

عالمی برادری کشمیریوں کوانکا حق خود ارادیت دلوانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے،منیر اکرم

عالمی برادری کشمیریوں کوانکا حق خود ارادیت دلوانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے،منیر اکرم

اقوام متحدہ یکم اکتوبر (کے ایم ایس ) اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی ادارے کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو ان کا حق خود ارادیت دلوانے پرزوردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک میں سماجی، انسانی اور ثقافتی مسائل کے …

تفصیل۔۔۔

مودی کے بھارت میں ہندوتوا پر تنقید کو غداری قرار دیا جاتا ہے :فرانسیسی مصنف کرسٹوف جیفر لاٹ

مودی کے بھارت میں ہندوتوا پر تنقید کو غداری قرار دیا جاتا ہے :فرانسیسی مصنف کرسٹوف جیفر لاٹ

اسلام آباد یکم اکتوبر(کے ایم ایس) ممتاز فرانسیسی مصنف اور صحافی کرسٹوف جیفرلاٹ نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان میں ہندوتوا کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو ملک و قوم دشمنی اور غداری سے جوڑ دیا جاتا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کرسٹوف جیفرلاٹ نے یہ انکشاف ”مودی کا ہندوستان:ہندو قوم پرستی اور نسل پرستی پر مبنی جمہوریت کا ظہور”کے عنوان سے اپنی نئی کتاب …

تفصیل۔۔۔

دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑی بھارتی قومی ائیر لائن کی نجکاری

دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑی بھارتی قومی ائیر لائن کی نجکاری

نئی دلی یکم اکتوبر (کے ایم ایس ) بھاری خسارے کی شکار بھارت کی قومی ائیر لائن ائیر انڈیا کی نجکاری کردی گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑی بھارت کی قومی ائیر لائن ائیر انڈیا کو ٹاٹا گروپ کی زیلی کمپنی ٹاٹا سنز نے خریدا ہے ۔ کمپنی نے بھارتی حکومت کی طر ف سے قومی ائیر لائن کی فروخت کیلئے مقرر کردہ رقم …

تفصیل۔۔۔

یو این ایچ آر سی بھارت کو اسکی بین الاقوامی ذمہ داریاں یاد دلائے،الطاف وانی

یو این ایچ سی آر بھارت کو اسکی بین الاقوامی ذمہ داریاں یاد دلائے ، الطاف وانی

اسلام آبادیکم اکتوبر (کے ایم ایس ) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین اور ورلڈ مسلم کانگریس کے مستقل نمائندے الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی حکومت کو اس کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق کے بارے میں اسکی بین الاقوامی ذمہ داریوں کی یاد دہانی کرائے ۔ کشمیر میڈیا سروس …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پولیس نے پلوامہ میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا

  سرینگریکم اکتو بر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے جنوبی ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نکلورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا ۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار نوجوان شمیم صوفی ایک مجاہد تنظیم کے ساتھ وابستہ تھا۔

تفصیل۔۔۔

بھارت بیگناہ کشمیریوں کو قتل کر رہا ہے،جموں وکشمیر ماس موومنٹ

  سرینگریکم اکتو بر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ”جموں وکشمیر ماس موومنٹ“ نے کہا ہے کہ بھارت حق خود ارادیت کی تحریک کو دبانے کے لیے بیگنا ہ کشمیریوں کو مسلسل قتل کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر ماس موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات شبیر احمد نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے میں خوف …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگریکم اکتو بر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کی طرف سے گزشتہ 74برس سے جاری اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت کے حصول کی جائز ، جمہوری اور پر امن تحریک کو دبانے کیلئے وحشیانہ فوجی طاقت کے استعمال کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری …

تفصیل۔۔۔

امریکہ ، برطانیہ ،آسٹریلیا کا سہ فریقی اتحاد علاقائی استحکام کو سخت نقصان پہنچائے گا، رپورٹ

  اسلام آباد یکم اکتو بر(کے ایم ایس)امریکہ کی قیادت میں مغربی بلاک افغانستان میں اپنی شکست اور کابل پر طالبان کے اچانک قبضے جس نے دنیا خاص طورپر امریکہ اور بھارت کو حیران کر دیا ہے اس خطے میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں طالبان …

تفصیل۔۔۔